حیدرآباد: یکم جنوری 2023 سے 82 ویں کل ہند صنعتی نمائش کا افتتاح عمل میں آئے گا۔ وزیر داخلہ محمد محمود علی سالانہ نمائش کا افتتاح کریں گے۔ آج یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعزازی سیکریٹری نمائش سوسائٹی وی سائناتھ دیا کر شاستری نے کہا کہ1938 میں پہلی بار، چھوٹے اور بڑے صنعت […]
تلنگانہ
حیدرآباد: پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف شکایت درج
بی جے پی رہنما و رکن پارلیمنٹ اور مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی جانب سے کرناٹک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز بیان کے بعد مختلف گوشوں سے نکتہ چینی کی جارہی ہے اور ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ حیدرآباد : شہر حیدرآباد کی مشہور خاتون کارکن خالدہ […]
حیدرآباد میں مؤذن صاحب کی خود کشی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک انتہائی تکلیف دہ واقعہ پیش آیا جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔ پرانے شہر کے علاقے تالاب کٹہ کی مسجد فتح شاہ کے ایک مؤذن صاحب نے مسجد کے کمرے میں خودکشی کرلی۔ مقامی ذرائع اور پولیس کے مطابق 24 سالہ اصغر بادشاہ عبد الراہی نے آج اپنے […]
فلاحی اسکیمات سے واقفیت اور دستاویزی کاموں میں مدد و شعور بیداری وقت کا تقاضا
ہومین ویلفیئر فاونڈیشن تلنگانہ کی جانب سے ریاست کے مختلف مقامات پر ناگرک وکاس کیندر قائم کئے جارہے ہیں جس کا مقصد عوام کو بروقت حکومتی اسکیمات سے واقف کروانا اور دستاویزی کاموں میں ان کی مدد و رہنمائی کرنا اور ان میں شعور و آگاہی بیدار کرنا ہے۔اسی طرح موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس […]
چوکیدار حکومت سورہی ہے اور کارپوریٹ ملک کو لوٹ رہے ہیں: کویتا ریڈی
حیدرآباد: بی آر ایس پارٹی کی رہنما و ایم ایل سی کے کویتا ریڈی نے کہا کہ بی آر ایس پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت کی مخالف عوام اور مخالف تلنگانہ سازشوں کے خلاف جمعہ 23 دسمبر کو ریاست بھر میں دھرنا پروگرام منعقد کیا جائے گا جس میں ریاست بھر کے کسان بھی […]
وقف جائیدادوں کی تباہی کیلئے وقف بورڈ کے عہدیدار ذمہ دار: مولانا قبول بادشاہ شطاری
حیدر آباد: حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن و رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تلنگانہ و آندھرا وقف کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملت اسلامیہ کی وقف جائیدادوں کے تعلق سے تلنگانہ وقف بورڈ میں آج کل جو دھندے بازیاں چل رہی ہیں […]
حیدرآباد میں شاہ رخ خان کا علامتی پتلہ نذر آتش
حیدرآباد بی جے پی کی نوجوان تنظیم بی جے وائی ایم کی جانب سے حیدرآباد میں پٹھان فلم کے متنازعہ گیت پر شاہ رخ خان کا علامتی پتلہ نذر آتش کیا گیا۔ حیدرآباد بی جے وائی ایم کے صدر نتن نڈکر کی قیادت میں چند کارکنوں نے آج شہر کے معظم جاہی چوراہے پر پٹھان […]
نمازِ فجر باجماعت مسلسل چالیس دنوں تک ادا کرنے پر بچوں کو تہنیت
مسجد سید دریا واسلامک سنٹر،کشن باغ، بہادر پورہ کی جانب سے معصوم ہونہار بچوں کو نمازِ فجر باجماعت مسلسل چالیس دنوں تک ادا کرنے پر بطور تہنیت و ہمت افزائی نقد انعامات کے علاوہ سائیکلیں بطور تحفہ دی گئیں۔ مسجد سید دریا واسلامک سنٹر، اسد بابا نگر کشن باغ میں پڑھنے والے طلبہ نے اس […]
مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر کے بھتیجے کا قتل
حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے للیتا باغ میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر کے دفتر میں ایک نامعلوم شخص نے کارپوریٹر کے بھتیجے پر حملہ کیا جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ زخموں سے جانبر نہیں ہوسکا اور فوت ہوگیا۔ بھوانی نگر پولیس اسٹیشن […]
مدرسہ عالیہ کا 150 سالہ جشن کا شاندار انعقاد
حیدرآباد: مدرسہ عالیہ حیدرآباد کے قدیم ترین اسکولوں میں سے ایک ہے، اس اسکول کو 1872 میں قائم کیا گیا تھا۔ سالار جنگ اول میر تراب علی خان کی جانب سے شاہی خاندان کے بچوں کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ مدرسہ عالیہ کی خدمات کو یاد کرنے کے لیے نظام کالج، گن فاؤنڈری، حیدرآباد […]