Mushtaq Malik booked for promoting enmity
تلنگانہ

نام کی تبدیلی سے تاریخی حیثیت ختم نہیں ہوتی: مشتاق ملک

تحریک مسلم شبان کے صدر مشتاق ملک نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہاراشٹر کے تاریخی شہر اورنگ آباد اور عثمان آباد کے ناموں کی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہروں اور جگہ کے ناموں کی تبدیلی سے کسی چیز کی تاریخی حیثیت ختم نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ اورنگ […]

قدیر خان
تلنگانہ

پولیس کے تشدد سے فوت شدہ قدیر خان کے ساتھ انصاف کا مطالبہ

حیدرآباد: (پریس ریلیز) پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کی وجہ سے فوت ہونے والے میدک کے متوطن قدیر خان کی موت پرشدید غم و غصہ کا اظہار کر تے ہوئے امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان نے اس واقعہ کو انتہائی افسوسناک‘ غیر انسانی اور قابل مذمت قرار دیا۔ […]

Assam: Committee formed to enforce law in madrasas
تلنگانہ

دینی اداروں کا تحفظ ہر مسلمان کی بنیادی ذمہ داری

حیدرآباد(پریس نوٹ) شہر حیدرآباد کے مضافات میں واقع مدرسہ مدینۃ العلوم جگن گوڑہ کالونی،شاہ میرپیٹ منڈل ضلع میڑچل میں اراکین شوری کا ایک اہم اجلاس 19 فروری بروز اتوار صبح دس بجے مسجد قطب شاہی احاطہ مدرسہ مدینۃ العلوم میں منعقد ہوا۔ شرکاء نے بتایاکہ یہ مدرسہ جسے الحاج حافظ خورشید احمد صاحب مرحوم نے […]

تلنگانہ

عبدالقدیر خان ہلاکت پر تلنگانہ ہائی کورٹ کا ازخود نوٹس

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے پیر کو میدک ضلع میں عبدالقدیر خان کی مبینہ حراست میں تشدد کے باعث موت کے معاملے کا ازخود نوٹس لیا۔ تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اجل بھویان نے ایک میڈیا رپورٹ کو بطور سوموٹو رٹ درخواست کا استعمال کیا اور کیس کی سماعت منگل کو ملتوی کی۔ […]

مولانا حامد محمد خان
تلنگانہ

دکھ کی اس گھڑی میں ہم ترک عوام کے ساتھ ہیں: امیر حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان

ترکی کے جنوبی اور وسطی ریاستوں میں قیامت خیز زلزلہ آیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ، جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں، ہلاک ہو چکے ہیں اور بے شمار لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ملک شام بھی اس زلزلہ سے متاثر ہوا ہے۔ امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامد […]

akbaruddin
تلنگانہ

مجلس بلا لحاظ مذہب و ملت عوام کے مسائل کو اٹھاتی ہے: اکبر الدین اویسی

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی میں مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے کہا ہے کہ مجلس بلا لحاظ مذہب و ملت عوام کے مسائل کو اٹھاتی ہے اور ان مسائل کو حل کرنے کی حتی الامکان کوشش کرتی ہے۔ اکبر الدین اویسی نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرانے شہر […]

چار سو سالہ پرانی مسجد کی دیوار
تلنگانہ

کاماریڈی: چار سو سالہ پرانی مسجد کی دیوار بلڈوزر

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے ایک علاقہ میں 400 سال پرانی عالمگیر مسجد کی باؤنڈری کو فرقہ پرست عناصر کی جانب سے بلڈوزر سے گرادیا گیا۔ اس ضمن میں علاقہ کے مسلم افراد نے جمعیت علماء ضلع کاماریڈی کے ذمہ داروں سے رابطہ پیدا کیا۔ مقامی مسلم افراد کے کہنے پر فورا پولیس […]

تلنگانہ

حیدرآباد کے آخری نظام میر عثمان علی خان کے پوتے مکرم جاہ کا انتقال

حیدرآباد کے آخری نظام میر عثمان علی خان کے پوتے نظام میر برکت علی خان صدیقی مکرم جاہ، آصف جاہ ہشتم، کا گذشتہ رات 10:30 بجے ترکی کے دارالحکومت استنبول میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 89 برس تھی۔ ان کے آبائی وطن میں سپرد خاک ہونے کی خواہش کے مطابق ان کے لواحقین، منگل […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
تلنگانہ

حج 2023 میں تلنگانہ عازمین کیلئے رباط کی سہولت کے اقدامات

نظام رباط کمیٹی سے صدر نشین حج کمیٹی محمد سلیم کی بات چیت، عازمین کو 40 ہزار روپئے کی بچت حیدرآباد: حج 2023 میں تلنگانہ اور سابق ریاست حیدرآباد کے عازمین حج کو مکہ مکرمہ میں رباط کی سہولت کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش جاری ہے۔ صدرنشین تلنگانہ حج کمیٹی جناب محمد سلیم […]

تلنگانہ

حیدرآباد: دو بہنیں دہلی میں گولڈ اور سلور میڈل سے سرفراز

حیدرآباد کے اوپل علاقہ میں واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی حیدرآباد کی دو بہنوں کو دہلی میں گولڈ میڈل اور سلور میڈل سے نوازا گیا۔ نرگیس سلطانہ بنت محمد عبدالسلیم، کو گولڈ میڈل جبکہ ان کی بہن نفیس سلطانہ کو سلور میڈل سے سرفراز کیا گیا۔ امریکن فیڈریشن آف […]