گجویل میں مسجد پر پتھراؤ
تلنگانہ قومی خبریں

گجویل میں فرقہ پرست عناصر کا مسجد پر پتھراؤ

حیدرآباد: سدی پیٹ ضلع کے گجویل قصبے میں آج مختلف ہندو تنظیموں کی ریلی کے دوران ایک مسجد پر پتھراؤ کی نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ گجویل گذشتہ روز رات سے ہی فرقہ وارانہ کشیدگی کی زد میں ہے۔ گجویل میں آج بڑی تعداد میں لوگ جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر […]

مسلم شخص پر فرقہ پرستوں کا حملہ
تلنگانہ

تلنگانہ: گجویل میں ایک مسلم شخص پر فرقہ پرستوں کا حملہ

تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے گجویل قصبے میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب چھترپتی شیواجی کے مجسمہ کے قریب مبینہ طور پر ایک مسلم شخص کو پیشاب کرنے کے الزام میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس شخص کو ننگا گھمایا گیا۔ یہ مقامی شخص مبینہ […]

جماعت اسلامی ہند
تلنگانہ

طالبات میں دین کی حقیقی فہم پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت

گرلز اسلامک آرگنائزیشن، جی آئی او تلنگانہ کی جانب سے 60 سے زائد مقامات پر سمر اسلامک کلاسس کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کو دین کے حقیقی فہم سے واقف کروانا اہم مقصد تھا، شرکاء کی حوصلہ افزائی کے لئے سرٹیفکیٹس اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔ گرلز اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ […]

جماعت اسلامی ہند
تلنگانہ

سیدنا حضرت ابراھیمؑ کی زندگی مکمل اسلام اور استقامت وجرات مندی کی علامت

حضرت سیدنا ابراھیمؑ کی ساری زندگی حق، استقامت،اور جرات مندی سے عبارت رہی اور انہوں نے ہر آزمائش کا ہمت و استقلال سے مقابلہ کیا، یہی نہیں بلکہ آپؑ نے اپنے ہر خواب کو بھی سچ کر دکھایا۔ حضرت سیدنا ابراھیمؑ توحید کے عظیم علمبردار تھے۔انہوں نے اللہ کی بڑائی و بزرگی کا اعلان دنیا […]

تلنگانہ

تعلیم خالق حقیقی کو جاننے اور پہچاننے کا بہترین ذریعہ

جامعہ دارالھدیٰ، وادی ھدی میں کنڈر گارٹن اور پرائمری سیکشن کی افتتاحی تقریب* ڈاکٹر فہیم الدین احمد ، جناب ظہیر الدین علی خان ، ڈاکٹر مبشر احمد و دیگر کا اظہار خیال* حیدرآباد: جامعہ دارالھدیٰ، وادی ھدی پہاڑی شریف روڈ حیدرآباد میں کنڈر گارٹن اور پرائمری سیکشن کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز کے خلاف مظاہرہ
تلنگانہ

حیدرآباد: حجاب کی اجازت نہ دینے پر ایک خانگی اسکول کے خلاف مقدمہ

حیدرآباد: حجاب پہننے پر اعتراض کرنے پر شہر کے علاقہ حیات نگر کے ایک نجی اسکول انتظامیہ کے خلاف پولیس سے شکایت کی گئی ہے۔ ایک طالبہ کی شکایت میں کہا گیا ہے کہ پرنسپل اور اساتذہ نے دسویں جماعت کی دو مسلم طالبات کو کلاس میں حجاب نہ پہننے کی ہدایت دی ہے اور […]

غیر مسلم سے شادی
تلنگانہ قومی خبریں

غیر مسلم سے شادی کا دل دہلا دینے والا انجام، لائیو خودکشی، ماں کا رد عمل

حیدرآباد: حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا ایک واقعہ پیش آیا جس میں غیر مسلم سے شادی کرنے والی مسلم لڑکی ثناء نے شوہر اور سسرال والوں کی ہراسانی سے تنگ آکر لائیو ویڈیو چاٹ کرتے ہوئے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ یہ دل دہلانے والا واقعہ حیدرآباد کے ناچارم میں آج پیش آیا۔ جہاں […]

ایمبولنس ڈرائیور کے فرزند انس خان
تلنگانہ

ایمبولنس ڈرائیور کے فرزند انس خان آئی آئی ٹی میں داخلہ کے لئے اہل

تعلیم حاصل کرنے میں غربت رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ اسی بات کو محبوب نگر کے ماسٹر انس خان نے آئی آئی ٹی حیدرآباد میں نشست کے لئے کوالیفائی کرتے ہوئے یہ ثابت کردیا ہے کہ تعلیم کے لئے سنجیدہ جذبہ ضروری ہے۔ ماسٹر انس خان ایمبولنس 104 کے ڈرائیور غوث خان کے فرزند ہیں جنہوں […]

مفت کوچنگ
تلنگانہ

اقلیتی طلبہ کو ریاستی مسابقتی امتحانات کے لئے مفت کوچنگ

تلنگانہ میں اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ریاستی مسابقتی امتحانات کے لئے حکومت کی جانب سے مفت کوچنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ریاست کی اقلیتی برادریوں کے امیدواروں کے لیے ریاستی مسابقتی امتحانات کے لیے تین ماہ کا فاؤنڈیشن کورس مفت فراہم […]

تلنگانہ

حیدرآباد: مسلم خاتون کی آخری رسومات کو لے کر کشیدگی

شہر حیدرآباد میں ایک معمر خاتون کی آخری رسومات کو لیکر تنازع ہوا جس میں 12 سال سے ماں کی خدمت کرنے والی مسلم بیٹی دعوی کررہی تھی کہ اس کی ماں کی آخری رسومات اسلام کے مطابق انجام دی جائے گی جبکہ خاتون کے دوسرے رشتہ دار دعوی کررہے تھے کہ اس خاتون کی […]