چارمینار مسجد میں نماز کی اجازت کا مطالبہ
تلنگانہ

تلنگانہ: اسکولز کی چھٹیوں میں اضافہ

حیدرآباد: تلنگانہ میں حکومت نے اسکولز کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ عیدالاضحی اور بارش کے پیش نظر پہلے ہی تین دن کی تعطیلات دی گئی تھیں۔ اس میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ پیر سے بدھ تک تعطیلات کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ اب ہفتہ تک تطیلات رہیں گی […]

تلنگانہ

ہراجات چرم ہائے قربانی شہر حیدرآباد

عید الضحی کے موقع پر قربانی کے بعد چرم کو مدارس اسلامیہ کو عطیہ کردیا جاتا ہے عید الضحی کے تین دن بعد ان چرم کو نیلامی کے ذریعہ فروخت کردیا جاتا ہے۔ حیدرآباد: ہیچ محمد علی ( صدر نشین انجمن ) ایس محمد عارف حسین ( جنرل سکریٹری انجمن ) و مجلس شوری انجمن […]

تلنگانہ

تلنگانہ: سڑک کنارے پانی پوری کھانے سے ٹائیفائیڈ میں اضافہ

حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈائرکٹر آف پبلک ہیلتھ جی سرینواس راؤ نے بتایا کہ ریاست میں ٹائیفائیڈ کے معاملات میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ سڑک کے کنارے بیچنے والے پانی پوری کھانے کے بعد لوگ بیمار ہو رہے ہیں جن میں حفظان صحت کی کمی ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں ڈائرکٹر پبلک ہیلتھ نے لوگوں […]

تلنگانہ

تلنگانہ میں شدید بارش کی وجہ سے مختلف یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی اور جواہر لال نہرو ٹکنالوجیکل یونیورسٹی حیدرآباد نے تلنگانہ میں شدید بارش کی وجہ سے امتحان ملتوی کردیا۔ سرکلر کے مطابق یونیورسٹی کے بی ٹیک اور بی فارم IV سال II سمسٹر کے ریگولر اور سپلیمنٹری امتحانات 11 جولائی کو ہونے والے تھے اور یونیورسٹی کے بی ٹیک اور بی فارم چہارم سال […]

تلنگانہ

کے سی آر کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے بقر عید کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار عقیدت اور قربانی کا اظہار کرتا ہے۔ کے سی آر نے کہا کہ بقرعید روزمرہ کی زندگیوں میں پیش آنے والے مسائل سے پریشان ہوئے بغیر خدا پر یقین رکھ کر […]

عیدگاہ میر عالم اور دیگر عیدگاہوں میں انتظامات کا جائزہ
تلنگانہ

عیدگاہ میر عالم اور دیگر عیدگاہوں میں انتظامات کا جائزہ

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین اور صدر نشین تلنگانہ وقف بورڈ نے مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کے ساتھ عیدگاہ میر عالم اور دیگر عید گاہوں کا کا دورہ کیا اور عید الضحی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ صدرنشین وقف بورڈ نے مقامی عوامی نمائندوں کے علاوہ پولیس، گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن، […]

تلنگانہ

حیدرآباد: قربانی کی خدمات کو ترجیح کیوں؟

حیدرآباد: عید الاضحی سے قبل حیدرآباد میں بہت سے لوگ قربانی کے لیے جانور خریدنے کے روایتی طریقے کے بجائے قربانی کی خدمات کا انتخاب کررہے ہیں۔ اس طرح کی ترجیح کی بنیادی وجہ سہولت ہے۔ قربانی کی خدمات میں جانوروں کی خریداری سے لے کر گھر کی دہلیز پر صارفین کو گوشت کی ترسیل […]

بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل
تلنگانہ

بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل

حیدرآباد کے علاقے گولکنڈہ میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں ایک بد نصیب بیٹے نے اپنے ہی باپ کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گولکنڈہ کے موتی دروازہ میں ایک شخص کو مبینہ طور پر اس کے بیٹے نے قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت صابر کے نام سے ہوئی اور اس کے […]

حیدرآباد میں علمی سیمینار سے علماء کرام اور دانشوروں کا خطاب
تلنگانہ متفرق مضامین

حیدرآباد میں علمی سیمینار سے علماء کرام اور دانشوروں کا خطاب

شہر حیدرآباد مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں الجامعۃ الفاروقیہ کے زیر اہتمام ‘مسلم معاشرہ کو ہندوستان میں درپیش چیلنجس اور دانشوروں کی ذمہ داریاں’ کے نام سے ایک علمی سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں حضرت العلامہ مولانا مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ، شیخ المفتی حضرت مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی صدر […]