صدر نشین حج کمیٹی محمد سلیم
تلنگانہ

تلنگانہ حج کمیٹی نے حجاج کرام کو تمام سہولیات فراہم کی: صدر نشین الحاج محمد سلیم

حیدرآباد: تلنگانہ حج کمیٹی کا اجلاس آج حج ہاوز میں واقع حج کمیٹی کے دفتر میں صدر نشین الحاج محمد سلیم کی صدارت میں منعقد ہوا۔  صدر محمد سلیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ حج کمیٹی کی جانب سے حجاج کرام کے لئے بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔ حجاج کرام کے […]

باحجاب کراٹے چمپیئن سیدہ فلک
تلنگانہ قابلِ فخر مسلم نوجوان

حیدرآبادی باحجاب کراٹے چمپیئن دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گی

حیدرآباد: اسکولوں میں کتنی بار غیر تعلیمی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں جو کامیاب کیرئیر میں بدل جاتی ہیں؟ اسکولی تعلیم کے دوران حیدرآباد کی سیدہ فلک کی ایک ایسی ہی کھیل کی سرگرمی نے انہیں بین الاقوامی کراٹے چیمپئن بنادیا۔ سیدہ فلک اس وقت سلطان العلوم کالج سے ایل ایل بی کر رہی ہیں، […]

ghmc Attempt to install Ganesha in football ground in hyd
تلنگانہ

فٹ بال گراونڈ میں گنش مورتی نصب کرنے کی کوشش

شہر میں واقع حیدرآباد اسپورٹنگ کلب کے فٹ بال گراونڈ میں گریٹر حیدرآباد مونسپل کارپوریشن کے عہدیدار گنیش چترتھی کے موقع پر گنیش کی مورتی نصب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ فٹ بال گراونڈ میں مذہبی سرگرمیوں سے کھیل کی سرگرمیاں شدید متاثر ہوگی۔ اسپورٹنگ کلب کے صدر سید سلیمان ندیم نے بات کرتے ہوئے […]

No Muslim Delivery Person
تلنگانہ قومی خبریں

حیدرآباد: ‘مسلم ڈیلیوری بوائے نہیں چاہیے، سوئگی کسٹمر کا مطالبہ

حیدرآباد میں ایک سوئگی کسٹمر نے مسلم ڈیلیوری بوائے کے ہاتھوں کھانا نہ لینے کی اپیل نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا ہے کہ ‘کیا کھانے کا کوئی مذہب ہوتا ہے؟’۔ حال ہی میں فوڈ ایگریگیٹر کسٹمر نے سوئگی سے اپیل کی ہے کہ اس کا آرڈر کسی مسلمان ڈیلیوری بوائے سے نہ پہنچایا […]

Lathi charge on peaceful protestors is condemnable
تلنگانہ

پُر امن احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت

شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں احتجاج کے دوران پولیس کی لاٹھی چارج سے زخمی ہونے والے نوجوانوں سے تعمیر ملت کے ضیاء الدین نیر اور امیر امارات ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ نے ملاقات کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مولانا اور […]

protesting youth
تلنگانہ

جماعت اسلامی کے ایک وفد کی وزیر داخلہ سے ملاقات

جماعت اسلامی کے ایک وفد نے آج تلنگانہ کے وزیر داخلہ جناب محمود علی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا کہ احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف مقدمات درج نہ کیے جائیں۔ حیدرآباد اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ اور جماعت اسلامی تلنگانہ کے […]

Women Protest against Raja SIngh
تلنگانہ

حیدرآباد میں راجہ سنگھ کے خلاف خواتین کا احتجاج

حیدرآباد: شہر میں بی جے پی سے معطل شدہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ شہر کے معروف علاقے حسین ساگر ٹینک بند میں سماجی کارکن خالدہ پروین اور آصف حسین سہیل کی قیادت میں راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف خواتین نے احتجاجی مظاہرہ […]

Owaisi on Prophet Row in Hyderabad
تلنگانہ حالات حاضرہ

حیدرآباد میں بی جے پی کی فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرنے کی کوشش: اویسی

مجلس اتحادالمسلین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی پر میڈیا سے بات کرتےہوئے کہا کہ راجہ سنگھ نے جو ویڈیو جاری کیا ہے اس سے مسلمانوں کو شدید روحانی تکلیف پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر […]

Raja Singh arrested produced at Namapally court & Sent to Jail for remarks on Prophet Muhammad
تلنگانہ قومی خبریں

راجہ سنگھ رہائش گاہ سے گرفتار

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو سٹی پولیس نے اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا اور اس کو طبی معائنے کےلئے گاندھی ہاسپٹل لے جایا گیا ہے۔ گرفتاری کے دوران بھاری تعداد میں اس کی رہائش گاہ کے باہر اس حامیوں کا ہجوم تھا جو مختلف قسم کے نعرے […]

MBT Leader On Prophet Row in Hyderabad
تلنگانہ

شان رسالت ﷺ میں گستاخی قابل قبول نہیں: امجد اللہ خان خالد

حیدرآباد: مجلس بچاو تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان خالد نے راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ راجہ سنگھ سنہ 2000 میں کارپوریٹر منتخب ہوا اور 2014 میں رکن اسمبلی۔ 2014 سے 2022 […]