Sadar Festival 2022 in Telangana
تلنگانہ

حیدرآباد میں دیوالی کے موقع پر ‘سدر’ فیسٹیول

حیدرآباد: حیدرآباد شہر میں بھینسوں کے روایتی فیسٹیول ’سدر‘ کے لئے زور و شور سے تیاری جاری ہے۔ یہ فیسٹیول ہر سال دیوالی کے دوسرے دن یادو طبقہ کی جانب سے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس فیسٹیول کے موقع پر تمام بھینسوں کو پینٹس، زیورات اور پھولوں اور دیگر سجاوٹی چیزوں سے سجایا […]

Telangana police searches Union Minister Kishan Reddy car
تلنگانہ

مرکزی وزیر کشن ریڈی کی کار کی تلاشی

حیدرآباد: تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں بی جے پی رہنما و مرکزی وزیر جی کشن ریڈی پارٹی امیدوار راج گوپال ریڈی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے جارہے تھے کہ منوگوڑو کے علاقے ریتھی پلی انٹری پوائنٹ پر مقامی پولیس اہلکاروں نے مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی کی گاڑی کی تلاشی لی۔ […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
تلنگانہ قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ پر اویسی کا طنز

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جے شاہ کے بیان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ (کرکٹ) نہیں کھیلنا ہے تو مت کھیلو۔ پاکستان جاکر نہیں کھیل سکتے، لیکن آسٹریلیا میں پاکستان کے ساتھ کھیل سکتے ہیں، واہ کیا محبت ہے۔ نئی دہلی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ […]

Hyd Youth Suicide Due to Financail Company Harassmen
تلنگانہ

فائنانس کمپینوں کی ہراسانی کی وجہ سے نوجوان کی خود کشی

حیدرآباد: شہر میں فائنانس کمپنیوں کی جانب سے ہراساں کرنے کے کئی واقعات پیش آچکے ہیں اور ان کمپنیوں کی ہراسانی کی وجہ سے کئی نوجوانوں نے خود کشی بھی کی ہے۔ تازہ واقعہ میں ایک 33 سالہ نظام الدین نامی نوجوان نے بجاج کمپنی اور ایچ ڈی ایف سی بینک کی ہراسانی کے باعث […]

قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں مندر تعمیر کرنے کی کوشش
تلنگانہ قومی خبریں

قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں مندر تعمیر کرنے کی کوشش ناکام

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کی پرامن فضاء کو مکدر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بعض اشرار نے 400 سالہ قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں مندر کی تعمیر کرنے کی کوشش کی تھی جس کو ناکام بنادیا گیا۔ اشرار کی حرکت کے ساتھ ہی مسجد کمیٹی کے ذمہ داران بالخصوص مسجد کے صدر صاحب نے […]

سنگاریڈی میں مسجد کے اوپر زعفرانی پرچم
تلنگانہ قومی خبریں

تلنگانہ: سنگاریڈی میں مسجد کے اوپر زعفرانی پرچم

حیدرآباد: حیدرآباد سے 60 کلومیٹر دور سنگاریڈی ضلع کے کنڈی منڈل کے بیاتھول گاؤں میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب دسہرہ کی تقریبات کے دوران قطب شاہی دور کی ایک مسجد میں کچھ شرپسندوں نے بھگوا جھنڈا لہرایا۔ مجلس بچاؤ تحریک پارٹی کے ترجمان امجد اللہ خان نے جمعرات کو مقامی دیہاتوں کے الرٹ […]

Anti Terror Raids In Hyderabad
تلنگانہ قومی خبریں

حیدرآباد: تین افراد گرفتار، حملوں کی سازش رچنے کا الزام

حیدرآباد کے موسی رام باغ’ چمپا پیٹ’ بابا نگر’ سعید آباد’ سنتوش نگر اور دیگر علاقوں میں پولیس نے چھاپہ مارا اور تقریبا 20 نوجوانوں کو حراست میں لیا۔ پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے گئے زاہد کی بیوی نے اسی معاملے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کثیر تعداد میں […]

Holy Qur'an is the guidance for humanity
تلنگانہ

قرآن مجید عالم انسانیت کے لئے رشد و ہدایت کا راستہ

حیدرآباد۔29 ستمبر(راست) کثرت گناہ کی بناء پر انسان کا دل کالا ہوجاتا ہے، مگر قرآن کریم کی تلاوت سے دل کا زنگ دور ہوجاتا ہے۔ بندہ جب ایک مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کرتا ہے تو اس کے دل کا زنگ ختم ہوجاتا ہے تو حافظ قرآن تو ایک ہی آیت کی تلاوت بارہا کرتا […]

program in Darul Uloom Faiz-e- Rasool
تلنگانہ

دارالعلوم فیض رسولﷺ کے زیر اہتمام جلسہ دستار بندی و عطائے خلعت

حیدرآباد۔27 ستمبر(راست) مولانا حافظ خلیل احمد کی اطلاع کے بموجب دارالعلوم فیض رسولﷺ کے زیر اہتمام فقید المثال جلسۂ دستار بندی وعطائے خلعت بتاریخ 28 ستمبر 2022ء بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب بمقام جامع مسجد رابعہ بالا پور رائل کالونی چندرائن گٹہ حیدرآباد تلنگانہ منعقد ہوگا۔ اس جلسہ کی سرپرستی زین الفقہاء مفکر اسلام حضرت […]

MIM delegation meets Police Commissioner CV Anand
تلنگانہ

مجلس کے وفد کی کمشنر پولیس سے ملاقات

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے اراکین اسمبلی پر مشتمل ایک وفد نے پیر کے روز حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند سے ملاقات کی اور کاروباری اداروں کو دیر رات ایک بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دینے کے لیے ایک میمورنڈم پیش کیا۔ رکن اسمبلی احمد پاشاہ اور دیگر اراکین اسمبلی نے […]