تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں فرقہ وارانہ تصادم

حیدرآباد: آصف آباد ضلع کے جینور منڈل میں بدھ 4 ستمبر کو فرقہ وارانہ کشیدگی اس وقت پھوٹ پڑی جب 2000 لوگوں پر مشتمل ہجوم نے مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی املاک پر حملہ کرنا شروع کردیا۔ ضلع میں یہ فرقہ وارانہ تصادم ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کی جانب سے ایک قبائلی خاتون کے […]

تلنگانہ وقف بورڈ
تلنگانہ قومی خبریں

تلنگانہ وقف بورڈ کی وقف ترمیمی بل کے خلاف قرارداد منظور

تلنگانہ وقف بورڈ نے پیر کے روز متفقہ طور پر وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی اور اسے مسلم کمیونٹی اور وقف اداروں کو نشانہ بنانے والا ایک قدم قرار دیا۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ "تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ ملک کا پہلا وقف بورڈ بن گیا ہے جس […]

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کی ملاقات
تلنگانہ قومی خبریں

متنازعہ وقف ترمیمی بل 2024 قابل قبول نہیں: وزیر اعلیٰ تلنگانہ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور بورڈ کی مجلس عاملہ کے رکن اور مجلس اتحاد المسلمین کے کل ہند صدر و رکن پارلیمنٹ جناب اسدالدین اویسی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ شری ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور وقف ترمیمی […]

Say no to Halal
تلنگانہ قومی خبریں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں ‘نو حلال’ کے پوسٹرز

حیدرآباد: پرانے شہر کے کاروان اور جیا گوڈا علاقوں میں واقع مندروں کے اطراف میں پوسٹر لگائے گئے جس میں ہندوؤں سے کہا گیا ہے کہ وہ تہواروں کے دوران حلال مصنوعات سے گریز کریں۔ پوسٹر آر ایس ایس کے ایک رکن اور بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے وائی ایم) کے ضلع آئی ٹی […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
تلنگانہ قومی خبریں

اسد الدین اویسی کا 23 کروڑ سے زائد اثاثہ جات کا اعلان

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوران حلف نامہ میں 23.87 کروڑ روپے سے زیادہ کے خاندانی اثاثہ جات کا اعلان کیا۔ جو کہ 2019 میں اعلان کردہ 13 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ اسد الدین اویسی نے جمعہ […]

Saffron Dress Row In School
تلنگانہ قومی خبریں

تلنگانہ: طلبہ کے بھگوا لباس پہننے پر اعتراض، پرنسپل کے خلاف مقدمہ اور اسکول میں توڑ پھوڑ

حیدرآباد: منچیریال ضلع پولیس نے اسکول کے ایک نمائندے اور پرنسپل کے خلاف کنی پلی میں بھگوا لباس پہن کر اسکول میں آنے والے کچھ طلباء پر مبینہ طور پر اعتراض کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ حیدرآباد سے تقریباً 250 کلومیٹر دور گاؤں ڈانڈے پلی پولیس کے مطابق طلباء کے والدین کی […]

Hyderabad youth killed
تلنگانہ قومی خبریں

روس یوکرین جنگ میں شامل حیدرآبادی نوجوان ہلاک

حیدرآباد: روس یوکرین جنگ میں دھوکہ سے شامل کیا گیا حیدرآباد کا ایک 30 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔ اس نوجوان کو مبینہ طور پر روس-یوکرین جنگ میں شامل ہونے کا جھانسہ دیا گیا تھا۔ حکام نے بدھ 6 مارچ کو بتایا کہ وہ ہلاک ہو گیا ہے۔ قبل ازیں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور […]

students protest in Hyderabad
تلنگانہ

حیدرآباد کے ایک کالج میں نماز کی اجازت سے انکار، مسلم طالبات کا احتجاج

ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے ایک نجی وومینس کالج میں مسلم طالبات کو نماز پڑھنے سے روکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا۔ حیدرآباد: سنتوش نگر میں کے وی رنگا ریڈی وومینس ڈگری کالج کی مسلم طالبات نے 24 فروری بروز ہفتہ انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا جس […]

New Year parties
تلنگانہ

حیدرآباد میں نئے سال کی پارٹیوں سے نوجوانوں کو روکنے کے لیے مسلم گروپس متحرک

حیدرآباد: سال نو کی آمد کے پیش نظر مسلم نوجوانوں کو منشیات اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے دور کرنے کے لیے حیدرآباد میں مسلم تنظیمیں اتوار 31 دسمبر کو اسلامی تقریبات کا انعقاد کر رہی ہیں۔ شاہ عل بندہ میں ابوالفدا اسلامک ریسرچ سنٹر شکر گنج میں واقع مسجد ایس ایس فیض اللہ حسینی میں […]

crime woman
تلنگانہ

حیدرآباد کے پرانے شہر میں برقعہ پوش طالبہ کے اغوا کی کوشش

حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقے ایرا کنٹہ سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ لڑکی دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ کل رات وہ روز کی طرح ٹیوشن سے بذریعہ آٹو اپنے گھر واپس ہونے کے لیے چندرائن گٹہ میں آٹو میں سوار ہوئی، راستے میں آٹو ڈرائیور نے آٹو کا رخ موڑ دیا اور لڑکی […]