عقیدت اس لئے کہ سرہندیؒ پیرِطریقت ضرور تھے لیکن جو کارنامے انہوں نے انجام دیئے، ان کا طریقت سے کوئی تعلق نہ تھا، بلکہ پیغمبری مشن یعنی دعوت و جہاد سے تعلق تھا۔ انہوں نے اکبراعظم کے ایجاد کردہ نئے مذہب ”دینِ الٰہی“ کو ختم کرنے جو جہاد کیا اس کے تفصیل کیلئے ہزاروں صفحات […]
متفرق مضامین
گورنمنٹ اردو لائبریری پٹنہ کی پیشکش: "شعراء و ادباء کی ڈائرکٹری”
گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ کی تاریخ میں پہلی دفعہ سال رواں (2024)میں بہار کے شعراء و ادباء کی ڈائرکٹری شائع ہوئی ہے جس کا شاندار اجرا بہار اسٹیٹ الیکٹری سیٹی ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین اور ریاست کے سابق چیف سکریٹری جناب عامر سبحانی کے دست مبارک سے گزشتہ چار اگست 2024 کو گورنمنٹ اردو لائبریری […]
تمل ناڈو میں عمر قید والے مسلم قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ حکومت تمل ناڈو 15 ستمبر کو تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی انا کے یوم پیدائش کے موقع پر عمر قید کے قیدیوں کو رحم کی بنیاد پر رہا کرتی ہے۔ لہذا حکومت کو چاہئے کہ وہ دیگر قیدیوں کی طرح مسلم قیدیوں کو بھی بغیر کسی امتیاز کے رہا کرے اور […]
چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ وطن عزیز کا قابل فخر کارنامہ: مولانا محمد اظہر مدنی
(پریس ریلیز) نئی دہلی (24/اگست 2023ء) وطن عزیز ہندوستان کا چندریان۔3 منصوبہ کے مطابق 22/اگست 2023ء بروز بدھ چاند کی سطح پر کامیاب لینڈنگ کرگیا۔ یہ ہم ہندوستانیوں کے لئے خوشی اور مسرت کا موقع ہے کیونکہ وطن عزیز ہندوستان چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے، جبکہ چاند […]
ممبئی ٹرین قتل سانحہ، مسلمانوں پر حملوں کا نیا معمول
لکھنؤ: جماعت اسلامی ہند یوپی مشرق کے امیر حلقہ ڈاکٹر ملک فیصل نے پیر کو جئے پور۔ ممبئی ایکسپریس میں آر پی ایف کے ایک کانسٹیبل کے ذریعہ چلتی ٹرین میں 3 مسلم مسافروں اور ایک سینئر آر پی ایف ایک افسر کو گولی مار کر قتل کئے جانے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں […]
عربی زبان وادب سے بے توجہی
عربی زبان وادب کے امتیازات وخصوصیات میں سب سے بڑی خصوصیت اس کا قیامت تک باقی رہنا ہے، کیوںکہ یہ اللہ ورسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام کی زبان ہے، اور اللہ نے اپنے کلام کی حفاظت ’’اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَاِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ‘‘ کہہ کر خود لے لی ہے، اور جب قرآن کریم […]
منی پور ایک اور گجرات نکلا۔ یاسمین فاروقی ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی قومی جنرل سکریٹری محترمہ یاسمین فاروقی نے منی پور میں دو کوکی زو عیسائی قبائلی خواتین کے ساتھ جنسی تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ جن کی منی پور میں برہنہ پریڈ کی گئی اور اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ یاسمین فاروقی نے صدمے کا اظہار […]
یکساں سول کوڈ مذہبی آزادی کے خلاف ہے
کسی گلستاں اور چمن کی خوبصورتی اس کا حسن، اس کی طرح طرح کی بھینی بھینی خوشبوں سے مسام جاں کو معطر کردینے والے رنگ برنگ کے بھول ہی میں پوشیدہ ہوتی ہے اگر کوئی شخص اس بات پر بضد ہو اس چمن میں بس اب ایک ہی طرح کے ایک ہی رنگ پھول ہوں […]
ہندوستان کو ایک متبادل سیاسی پارٹی کی ضرورت: ایم کے فیضی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے 21جون کو پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ پارٹی کے 14سال مکمل ہونے کے موقع پر مجھے آپ سب کو مبارکباد دیتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے۔ سوشیل […]
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی__قائم جن کے دم سے ہے محفلوں کی تابانی
(آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے پانچویں صدر منتخب ہونے پر خصوصی تحریر) ✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ جامعہ رحمانی مونگیر کے نامور فاضل، چوتھے امیر شریعت حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی ؒ نیز ساتویں امیرشریعت مفکراسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانیؒ کے شاگرد […]