حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے علاقے رین بازار میں کچھ مسلم نوجوانوں نے ایک مسلم لڑکی کو غیر مسلم نوجوان کے ساتھ گھومنے پھرنے پر اعتراض کیا اور اس نوجوان کی پٹائی کردی۔ جس پر رین بازار پولیس نے پانچ مسلم نوجوانوں کے خلاف اقدام قتل، جبراً وصولی اور اغواء کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے […]
تلنگانہ
جگتیال متاثرہ لڑکی اور احتجاج کرنے والے مسلم نوجوانوں کے خلاف مقدمات
حیدرآباد: جگتیال متاثرہ لڑکی کو انصاف دلانے کے بجائے بی جے پی اور دیگر گوشوں سے حکومت اور پولیس پر بڑھتے دباؤ کے دوران پولیس نے سب انسپکٹر کی اہلیہ کی شکایت پر متاثرہ لڑکی شیخ فرح اور ان کی والدہ رضیہ بیگم کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ سب انسپکٹر کی اہلیہ سندھیا نے […]
گروپ IV کے طلبہ کیلئے 55 روزہ مفت کراش کورس
عبدالقدیر ایڈمن ہیومن ویلفیر فاونڈیشن تلنگانہ کی اطلاع کے بموجب حکومت تلنگانہ کی جانب سے گروپ IVکی تقریباً 9 ہزار جائیدادوں کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کیا جاچکا ہے اور 1جولائی2023 کو امتحان منعقد ہونے جارہا ہے جس میں صرف حیدرآباد اور اطراف کے اضلاع کیلئے 5000 سے زائد جائیدادیں موجود ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں حیدرآباد […]
تالہ بند قبر کا سچ: مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش
قومی ذرائع ابلاغ اور مسلم دشمن، فرقہ پرست عناصر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی قبر کی ایک تصویر کے ساتھ بے بنیاد من گھڑت کہانیاں گڑھ کر نہ صرف پڑوسی ملک پاکستان بلکہ مسلمانوں کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی تاہم اس وائرل تصویر کی سچائی اجاگر ہوئی ہے کہ یہ قبر […]
مسلم بھائیوں کے لئے ”آؤ مسجد دیکھیں” منفرد پروگرام
حیدرآباد: برادران وطن کو اسلامی تعلیمات سے واقف کروانے اور دین اسلام سے متعلق ان میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے جماعت اسلامی ہند نامپلی اور طلبہ و نوجونواں کی تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، حیدرآبادکی جانب سے 30،اپریل، 2023 بروز اتوار صبح 10 تا دوپہر 2 بجے تک […]
سوڈان خانہ جنگی سے حیدرآبادی خاندانوں میں جدائی
سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے آغاز کے ساتھ ہی غیر ملکی شہریوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا اس دوران بہت سے حیدرآبادی خاندان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئے ہیں۔ سوڈان میں تنازعات اور کشیدگی ہندوستانیوں کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے، البتہ 15 اپریل کو شروع ہونے والا جاری تنازع ان […]
اب مسجد بھی جئے شری رام کے نعرہ سے محفوظ نہیں
ملک بھر میں ان دنوں فرقہ واریت میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے، فرقہ پرست عناصر کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کو جبرا جئے شری رام کے نعرے لگوانے کے درجنوں واقعات پیش آچکے ہیں۔ اب اس نعرے سے مسجد بھی محفوظ نہیں رہی۔ حیدرآباد کی تاریخی مکہ […]
قلم اور کردار کے زریعہ اسلام کے پیغام کو عام کریں: ڈاکٹر فہیم الدین احمد
پریس ریلیز: جماعت اسلامی ہند شہر حیدرآباد کے شعبہ میڈیا کی جانب سے شہر کے مسلم صحافیوں کے لئے مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی حیدرآباد پر بروز اتوار دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے صحافی برادری سے تعلق رکھنے والے احباب نے شرکت کی۔ اس موقع پر جناب […]
غزوہ بدر خالص نظریہ اور عقیدہ کے لیے ہونے والا معرکہ ، محمدﷺ کی شاندار منصوبہ بندی اور حکمت عملی کا مظہر
جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیراہتمام ایم.جے. فنکشن ہال قدیم عیدگاہ روڈ مادنا پیٹ پر جلسہ عام بعنوان ”غزوہ بدر اور فتح مکہ“کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پرجناب محمداظہرالدین سکریٹری شعبہ رابطہ عامہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ غزوہ بدروفتح مکہ تاریخ اسلام کے دو […]
رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوت قرآن اور نیکیوں کے حصول میں سبقت کریں
رمضان المبارک کا بابرکت و عظیم مہینہ ہم پر سایہ فگن ہونے جا رہا ہے۔ اس ماہ مبارک میں ہم کثرت سے نیک اعمال کریں اورنیکیوں سے خدا کا قرب تلاش کریں۔ اس سے بڑی خوشخبری کیا ہو سکتی ہے کہ اس ماہ میں عام نیکی کا ثواب فرض کے برابر کر دیا جاتا ہے۔لہٰذا […]