حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقے ایرا کنٹہ سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ لڑکی دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ کل رات وہ روز کی طرح ٹیوشن سے بذریعہ آٹو اپنے گھر واپس ہونے کے لیے چندرائن گٹہ میں آٹو میں سوار ہوئی، راستے میں آٹو ڈرائیور نے آٹو کا رخ موڑ دیا اور لڑکی […]
تلنگانہ
حیدرآباد: کالج میں برقع پوش طالبات کو امتحانی ہال میں جانے کی اجازت نہیں
ریاست تلنگانہ میں بھی اب حجاب اور دیگر متنازع معاملات کے واقعات پیش آنے لگے ہیں۔ حالانکہ تلنگانہ بالخصوص حیدرآباد میں اس طرح کے واقعات پیش نہیں آیا کرتے تھے۔ حیدرآباد کے ایک کالج میں مسلم طالبات کو برقعہ پہن کر امتحان دینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حیدرآباد: اسٹینلے وومینس ڈگری کالج میں کچھ […]
نظام آباد ضلع میں عید گاہ و قبرستان کی زمین پر قبضہ کی کوشش
ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے ویلپور منڈل حلقہ اسمبلی بالکنڈہ عید گاہ وقبرستان کی زمین پر قبضہ کی کوشش کی گئی جس پر جمعیت علماء ہند ضلع کلکٹر وکمشنر پولیس نظامآباد کو تحریری یادداشت پیش کیا گیا اور اس معاملے میں مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ نظام آباد: (پریس نوٹ) تلنگانہ […]
تلنگانہ کی ‘مسلم مکت’ کابینہ
متحدہ آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھی مسلم وزیر کو حکومت میں شامل نہیں کیا گیا۔ کانگریس کی حکومت خطے کے سیاسی منظر نامے میں ایک قابل ذکر تبدیلی ہے۔ ایک طرح سے پہلی بار ریاست میں ‘مسلم مکت’ (مسلم آزاد) کابینہ ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد […]
یہ بی جے پی کی نفرت کی سیاست ہے، ریزوریشن پورے ملک میں موجود ہے: اویسی اور اظہر الدین کا ردعمل
تلنگانہ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو مسلم ریزرویشن ختم کردیا جائے گا۔ اسی پر اسد الدین اویسی اور اظہر الدین نے رد عمل کا اظہار کیا۔ حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ہفتہ کو مرکزی وزیر […]
تلنگانہ سکریٹریٹ کی نو تعمیر شدہ مسجد معتمدی کا افتتاح
حیدرآباد: تلنگانہ سکریٹریٹ میں نو تعمیر شدہ مسجد معتمدی کا افتتاح عمل میں آیا۔ وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ اور ریاستی گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے فیتہ کاٹ کر سکریٹریٹ کی نوتعمیر شدہ مسجد کا افتتاح انجام دیا۔ نو تعمیر شدہ مسجد میں شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ مولانا مفتی خلیل احمد صاحب نے نماز […]
اقلیتی افراد میں ایک لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فنانس کارپوریشن کے تعاون سے تلنگانہ اقلیتی ریلیف چیک کی تقسیم کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ریاستی وزراء، ایم ایل اے/ایم ایل سی، اور جی ایچ ایم سی علاقہ کے مختلف اسمبلی حلقوں کے عوامی نمائندوں اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔ […]
مولانا سید عبدالباسط انور کی نماز جنازہ
مولانا سید عبدالباسط انور‘ سابق امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند متحدہ آندھراپردیش و سرپرست تربیت گاہ حلقہ تلنگانہ مولانا سید عبدالباسط انور ولد جناب میر احمد علی صاحب مرحوم کا بہ عمر 73 سال مختصر علالت کے بعد /16 اگست کی رات دوران علاج حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ […]
بی آر ایس لیڈر نند کشور ویاس کا بچوں کے ساتھ جشن آزادی
حیدرآباد: پریس نوٹ: آج 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر بی آر ایس پارٹی گوشامحل کے انچارج نند کشور ویاس بلال کو 30 سے زائد اسکولوں اور گوشامحل اسمبلی میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام مقامات پر پرچم کشائی کی اور اسکول کے بچوں […]
اردو صحافیوں کو حقائق کی جانچ میں ماہر بنانا وقت کی اہم ضرورت
حیدرآباد میں امریکی قونصلیٹ اور عثمانیہ یونیورسٹی کے اشتراک سے 37 اردو صحافیوں نے فیکٹ چیک کورس کا مکمل کیا۔ جس پر انہیں سالار جنگ میوزیم میں اختتامی تقریب میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ حیدرآباد: ( پریس ریلیز) امریکی قونصل جنرل(حیدرآباد ) جینیفر لارسن نے سالار جنگ میوزیم میں منعقدہ تربیتی کورس کے اختتامی اجلاس […]