حیدرآباد: امیر امارات ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ نے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کی سخت مذمت کرتےہوئے کہا کہ بی جے پی کے وفاداروں کی جانب سے آئے دن شان رسالت ﷺ میں گستاخی کی جاتی ہے […]
تلنگانہ
شان رسالتﷺ میں گستاخی: راجہ سنگھ کی گرفتاری، کورٹ میں پیشی اور جیل روانگی
تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف شہرحیدرآباد میں کمشنر پولیس حیدرآباد کے دفتر کے ساتھ ساتھ شہر کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانہ پر مسلمانوں کے شدید احتجاج اور غم وغصہ پر گستاخ رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیاگیا اور اس کو جلد […]
کلواکنٹلہ جہدکاروں کا خاندان‘مجرموں کا نہیں’
حیدرآباد:۔دختر وزیراعلیٰ و رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے بی جے پی کی جانب سے ان پر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کردیا۔ ٹی آر ایس قائد کویتا نے آج ابراہیم پٹنم میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اپنے موقف کو واضح کیا اور کہا کہ کلواکنٹلہ خاندان جہدکاروں کا خاندان ہے […]
امجد اللہ خان خالد کا بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی پر رد عمل
حیدرآباد: مجلس بچاو تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان خالد نے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمین کی رہائی انتہائی افسوسناک بات ہے۔ امجد اللہ خان خالد نے کہا کہ مجرمین کی رہائی سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف ہوئی اور یہ رہائی سپریم […]
منور فاروقی کے شو کا کامیاب انعقاد
حیدرآباد: منور فاروقی کا شو بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی دھمکی کے باوجود کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ہفتہ کو بی جے پی کے حامیوں کو حراست میں لے لیا گیا جب وہ شہر میں کامیڈین منور فاروقی کے شو کے پنڈال میں داخل ہونے کی کوشش کر […]
حیدرآباد: بی جے پی کونسلر گرفتار
بی جے پی کونسلر لڈو یادو وہ شخص ہے جس نے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کو سرے عام ملک کا غدار کہا تھا۔ جس کے بعد حیدرآباد کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی تھی، تلنگانہ حکومت سے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ حیدرآباد پولیس نے بی جے پی […]
‘عصمت دری کے مجرمین اور قاتلوں کی رہائی ناقابل برداشت’
حیدرآباد: تلنگانہ رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر عصمت دری اور قتل جیسے گھناؤنے جرائم کے مجرمین کی رہائی در اصل اس مقدس دن کو داغدار کرنا ہے۔ جب کہ مرکزی حکومت نے خود ریاستی حکومتوں کو جون 2022 میں رہنمایانہ […]
حیدرآباد: جشن آزادی وہیکل ریلی
حیدرآباد: ہندوستان کو انگریزوں سے آزادی دلانے کے لیے ہندوستانیوں نے اپنے خون کو پسینہ کی طرح بہایا، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور اپنی قیمتی زندگیوں کی قربانیاں پیش کیں، تب جاکر ہندوستان کو آزادی نصیب ہوئی۔ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نےچارمینار کے دامن میں منعقدہ جشن […]
اسکولی بچوں کا قومی ترانہ
ملک بھر میں گذشتہ روز 176 ویں یوم آزادی کا جشن منایا گیا ہے۔ آج بھی ملک کے کئی علاقوں میں اس ضمن میں مختلف پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ شہر حیدرآباد کے علاقے نانل نگر سرکل روڈ پر 16 اسکولوں کے 700 سے زائد اسکولی طلبہ کی جانب سے ایک پروگرام پیش کیا گیا۔ […]
تحریک آزادی میں حیدرآباد دکن کے مسلمانوں کا اہم رول
حیدرآباد: تعمیر ملت کی جانب سے ملک کی 75 ویں آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر پروفیسر عامر اللہ خان اکنامسٹ نے کہا کہ آزادی میں مسلمانوں کے رول پر ہمیں کسی کی وفاداری کی سند نہیں چاہئے […]