Mass Marriages by Anjuman Falah-e-Mashara
تلنگانہ

معاشرہ سے جہیز کی لعنت کو ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت

حیدرآباد: انجمن فلاح معاشرہ یاقوت پورہ کی جانب سے آج سعید ولا فنکشن پلازہ رین بازار یاقوت پورہ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سات مستحق لڑکیوں کی شادی کی گئی۔ اجتماعی شادی تقریب میں انجمن کی جانب سے مستحق جوڑوں کو ضروری سازوسامان بھی دیا گیا۔ اجتماعی شادی کی تقریب […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
تلنگانہ قومی خبریں

تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے: اویسی

حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے آج تلنگانہ حکومت سے مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔ اویسی نے اس ضمن میں ٹویٹ کیا کہ ’تلنگانہ حکومت کو چاہئے کہ وہ پسماندہ مسلم کوٹہ کو بڑھاکر 8 تا 12 فیصد کرے، جیسا کہ سدھیر کمیشن […]

Moulana Hamid Mohd Khan on SIO Telangana
تلنگانہ

ایس آئی او سماج کی تعمیرِ نو کا عزم لیکر اٹھی: مولانا حامد محمد خان

ایس آئی او کے اس سال چالیس سال تکمیل ہونے پر ملک بھر میں مختلف سرگرمیاں انجام دی جارہی ہے۔ جس کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں تک پہنچنے اور انہیں تنظیم سے قریب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسی سلسلہ میں تلنگانہ کے مختلف اضلاع اور شہروں میں کانفرنس اور دیگر پروگرامس منعقد […]

lathi charge on crowds gathered outside Gymkhana
تلنگانہ

میچ کے ٹکٹ خریدنے کے دوران بھگڈر، متعدد زخمی

حیدرآباد: ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان حیدرآباد میں کھیلے جانے والے کرکٹ میاچ کے تعلق سے شائقین کرکٹ میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ شہر حیدرآباد میں جم خانہ گراونڈ پر ٹکٹس بیچے جارہے ہیں جہاں عوام کا جم غفیر امڈ پڑا۔ لوگ رات سے ہی ٹکٹ خریدنے کیلئے جمع ہوچکے تھے […]

کُل ہند تعمیر ملت کی جانب سے سیرت طیبہ کوئز
تلنگانہ

کُل ہند تعمیر ملت کی جانب سے سیرت طیبہ کوئز

حیدرآباد: کل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے آج ہیڈ آفس میں یوم رحمۃ للعالمین کے موقع پر سیرت طبیہ کوئز کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکولوں کے طلبہ و طالبات پر مشتمل 100 ٹیموں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سرکردہ علماء اور تعمیر ملت کے ذمہ داروں کی موجودگی میں طلبہ […]

who is Moulvi Alauddin
تلنگانہ حالات حاضرہ

حیدرآباد کے مجاہد آزادی مولوی سید علاء الدینؒ

جنگ آزادی میں مسلمانوں بالخصوص علماء کرام کا اہم کردار ناقابل فراموش ہے۔ جنگ آزادی میں کئی ایسی شخصیات ہیں جنہوں نے آزادی کے لئے اپنی قیمتی جانیں قربان کردی۔ جنوبی ہند بالخصوص حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کئی مجاہدین آزادی ہیں جنہوں نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا اور آزادی کے […]

Unani Students Protest Against Central Govt
تلنگانہ

طب یونانی کے طلبہ اور جونیئر ڈاکٹرز کا احتجاج

حیدرآباد: طب یونانی طلبہ نے مرکزی حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر طب یونانی کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور یونانی جونیئر ڈاکٹرز نے احتجاج میں شرکت کی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ احتجاج کرنے والے جونیئر ڈاکٹرز اور طلبہ نے مرکزی […]

Hyderabad state
تلنگانہ قومی خبریں

صدر مسلم تحریک شبان مشتاق ملک کا سقوط حیدرآباد پر بیان

حیدرآباد: صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک کی قیادت میں آج یعنی 17 ستمبر کو ایک وفد نے میر عثمان علی خان کی مزار پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔ اور ان کے لئے دعائے مغفرت کی۔ 17 ستمبر کی تاریخ ریاست دکن بالخصوص حیدرآباد کے لئے ایک دردناک اور غمزدہ کرنے والا واقعہ یاد […]

We Will Organize The 'Tiranga Yatra' On September 17 :Says AIMIM Chief Asaduddin Owaisi
تلنگانہ قومی خبریں

17 ستمبر کو قومی یکجہتی کا دن منایا جائے: اویسی

مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سقوط حیدرآباد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو 17 ستمبر کو قومی یکجہتی کا دن منانا چاہیے اور اس ضمن میں مجلس نے مرکزی حکومت کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے۔ اویسی نے مزید کہا […]

An attempt to grab the mic from the Assam Chief Minister
تلنگانہ

حیدرآباد: آسام کے چیف منسٹر سے مائک چھیننے کی کوشش

حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے معظم جاہی مارکیٹ میں گنیش جلوس کا استقبال کے لئے بھاگیہ نگر گنیش اتسو سمیتی کی جانب سے تیار کردہ اسٹیج پر آسام کے چیف منسٹر ہمانتا بسوا شرما اسٹیج پر پہنچے تو ٹی آر ایس کے ایک لیڈر نے مائک توڑنے کی کوشش کی۔ جس کے باعث حالات کچھ دیر […]