attack on mosque
قومی خبریں

مہاراشٹرا: کولہا پور کے ایک گاؤں کی مسجد پر فرقہ پرستوں کا حملہ، قرآن مجید کے نسخے نذر آتش اور توڑ پھوڑ

کولہا پور: مہاراشٹرا کے کولہاپور میں فرقہ پرستوں کے ایک ہجوم نے ایک مسجد پر حملہ کرتے ہوئے وہاں توڑ پھوڑ کی اور جے ایس آر کے نعرے لگاتے ہوئے قرآن مجید کے نسخے نذر آتش کردیئے۔ ذرائع کے مطابق وہاں دائیں بازو کی تنظیمیں تاریخی وشال گڑھ قلعہ کو ’’غیرمجاز قبضوں‘‘ سے پاک بنانے […]

جالنہ میں مسجد کے امام پر حملہ
قومی خبریں

مہاراشٹر میں ایک عالم دین ہجومی تشدد کا شکار

ممبئی: مہاراشٹر کے نندوربار میں گذشتہ روز دیر رات ایک عالم دین کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی ایک مسجد کے امام کے ساتھ ایک شخص نے مار پیٹ کی۔ حالیہ لوک سبھا انتخابات کے بعد سے مسلمانوں کو جان بوجھ کر ہجومی تشدد اور دیگر طریقہ […]

مختصر سوانح حیات حضرت میر شجاع الدینؒ
اسلامی مضامین

مختصر سوانح حیات حضرت میر شجاع الدینؒ

عہد حاضر میں بزرگان دین کے مشن کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری زندگیوں میں یاد الٰہی اور عشق نبوی کے ولولے ٹھاٹیں مارنے لگیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الا ان اولیاءاللہ لا خوف علیھم ولا ھم یحزنون: اولیاءاللہ ، اللہ کے دوست اور مقربین الٰہی ہوتے ہیں جن کی زندگیوں کا ہر لمحہ […]

حضرت سیدنا فاروق اعظمؓ
اسلامی مضامین

سیرت عمر فاروق ؓدینی و دنیوی خوبیوں کا ایک حسین امتزاج

اللہ تعالی اپنے ہر بندہ کو اس کے افکار و خیالات، تمنائوں و خواہشات اور کاوشوں و محنت کے مطابق بہرور فرماتا ہے۔حصول نعمت کردگار کے اعتبار سے انسان کی تین قسمیں ہیں ایک وہ ہے جو اپنی کوتاہ نظری کے سبب موہوم مفاخر پر فخر مباہات کرتے ہوئے دنیا ہی کو سب کچھ سمجھتے […]

مسلم-مخالف-واقعات
حالات حاضرہ

مودی کی تیسری میعاد میں بھی ہجومی تشدد، فرقہ وارانہ واقعات اور بلڈوزر کاروائی جاری: اے پی سی آر

حیدرآباد: ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس ( اے پی سی آر) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ 4 جون کو انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد سے ملک بھر میں مسلم مخالف تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ دو جولائی کو جاری کردہ اس رپورٹ میں ہجومی تشدد، فرقہ وارانہ […]

حجاج کرام کی واپسی
قومی خبریں

حجاج کرام کے ساتھ ایئر انڈیا کا ظلم حد سے بڑھ گیا ہے۔ ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری فیصل عز الدین

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری فیصل عز الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے حجاج کرام کے ساتھ ایئر انڈیا کے سلوک پر ایس ڈی پی آئی سخت استشنی لیتی ہے۔ جس نے ظلم کی تمام حدیں پار کردیں ہیں۔ پیشہ ورانہ […]

maal ka fitna
اسلامی مضامین

فتنۂ مال و فتنۂ منصب کا شکار انسان سعادت سے محروم ہوجاتا ہے

مال و دولت اور جاہ و منصب فی ذاتہ بری نہیں بلکہ ان کا غلط استعمال دین اسلام میں مذموم ہے۔اگر مسلمان مرضیات الٰہی کے مطابق اور راہِ ہدایت و سعادت کے حصول کے لیے مال و دولت اور جاہ و منصب کا استعمال کرے گا تو یقیناً انسان کے حق میں یہ دولت و […]

آب زمزم لے جانے پر مکمل پابندی نہیں
اسلامی مضامین

آب زمزم کرشمہ قدرت

متمدن انسانی تاریخ میں جو ہزاروں سال پر مشتمل ہے، انسان نے بے پناہ ترقی کی۔ پتھر کے دور سے جدید ٹکنالوجی تک پہنچا اور ترقی کی منازل طئے کرنے کا یہ سفر ہنوز جاری ہے۔ انسان کی ہر میدان میں حیران کن ترقی کے باوجود قدرت کے کرشموں کے آگے انسان کا ذہن آج […]

خطبہ حجة الوداع
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

خطبہ حجۃ الوداع دنیا بھر کے خطبوں میں الگ شان رکھتا ہے۔ رسول کریم ﷺ نے اس ایک خطبے میں اسلام کا پورا منشور بیان کردیا ہے۔ یہ خطبہ عرفات کے میدان میں اس وقت دیا گیا جب ایک لاکھ سے زائد جانثار صحابہؓ آپ ﷺ کے روبرو موجود تھے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: […]

ghous shaikh latur
قابلِ فخر مسلم نوجوان

جہاں چاہ وہاں راہ: دونوں ہاتھوں سے معذور طالب علم کی تعلیم کے لئے جدوجہد

مہاراشٹر کے ضلع لاتور کے ایک طالب علم غوث امجد شیخ نے دونوں ہاتھوں سے معذوری کے باوجود 12ویں جماعت کے امتحان میں اول نمبر سے کامیابی حاصل کی ہے۔ لاتور ضلع کے وسنت نگر کے ایک طالب علم غوث امجد شیخ نے ایک بہترین مثال قائم کی ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس […]