نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے پیر کو کہا کہ ملک میں مسلمان اچھوت بن گئے ہیں کیونکہ ان کی ملک کے معاملات میں مناسب نمائندگی نہیں ہے۔ مجلس کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں مرکزی بجٹ پر اپنی تقریر کے دوران کہا کہ’’مسلمانوں […]
Author: Admin
کیرالہ کے کالج میں طلبہ کے نماز پڑھنے پر روک، طلبہ کا احتجاج
کیرالہ میں چرچ کے زیر انتظام ایک ادارے نرملا کالج کے مسلم طلباء کو کیمپس کے احاطے میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ جمعہ کے روز، طلباء کے ایک گروپ نے نرملا کالج کے اندر احتجاج کرتے ہوئے […]
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ‘نو حلال’ کے پوسٹرز
حیدرآباد: پرانے شہر کے کاروان اور جیا گوڈا علاقوں میں واقع مندروں کے اطراف میں پوسٹر لگائے گئے جس میں ہندوؤں سے کہا گیا ہے کہ وہ تہواروں کے دوران حلال مصنوعات سے گریز کریں۔ پوسٹر آر ایس ایس کے ایک رکن اور بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے وائی ایم) کے ضلع آئی ٹی […]
یوپی میں مدارس کا سروے اور ہندی میڈیا کی زہرافشانی
یوپی میں مدارس کا سروے مکمل ہونے کی خبریں کئی دن پہلے آچکی ہیں، رپورٹس میں سات ہزار سے زائد مدارس کو ’غیر مانیتا پراپت‘ یعنی سرکار کے یہاں غیر منظور شدہ بتایا گیا ہے۔ یہ ایسے مدارس ہیں ، جو عوامی امداد اور چندوں سے چلتے ہیں، جن کا اپنا تعلیمی و اقامتی یا […]
نفرت کے بازار میں محبت کی جیت: نیم پلیٹس معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم
حیدرآباد: کانوڑ یاترا روٹ پر نیم پلیٹس معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نہ صرف اپوزیشن کے رہنماوں بلکہ این ڈی اے کے اتحادی رہنماوں اور یو پی میں بالخصوص مظفر نگر میں مسلمانوں نے خوشی ظاہر کرتے ہوئے اسے ہندوستان کی جمہوریت کی جیت بتایا ہے۔ مظفر نگر کے کانوڑ راستے پر […]
ماہِ محرم الحرام کی بدعات و خرافات
از عائشہ سراج مفلحاتی محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے، جو اشھر حرم، یعنی حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے، احادیث میں اس ماہ کی اہمیت وفضیلت مذکور ہے، یومِ عاشوراء کے روزے کی فضیلت بیان کی گئی ہے، جو اسی ماہ کی دسویں تاریخ ہے؛ لیکن افسوس کی بات ہے […]
اہل بیت اطہارؓ سے محبت ایمان کا جزء
اہلِ بیتِ اَطہار کی محبت واجب ہے”فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت (اور اللہ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں)“۔ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں شامل فرمایا اور اپنی […]
ہندوستان مختلف مذاہب والا ملک، مسلم پولیس اہلکار کو داڑھی رکھنے کا حق حاصل: مدراس ہائی کورٹ
چینائی: مدراس ہائی کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ایک مسلم پولیس آفیسر کو ڈاڑھی رکھنے کیلئے دی گئی سزا پرروک لگاتے ہوئے کہاکہ مسلم پولیس افسران کو ڈاڑھی رکھنے کا حق حاصل ہے۔ مدراس ہائیکورٹ نے کہا کہ ہندوستان مختلف مذاہب اور رسم و رواج کا ملک ہے اور سبھی […]
یوم عاشورہ کا تاریخی پس منظر
حرمت والے مہینوں میں محرم الحرام کو خاصی برتری حاصل ہے کہ اس ماہ کی دسویں تاریخ جسے ”عاشورہ “ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، دنیا کی تاریخ میں اتنی عظمت و برکت والا دن ہے کہ جس میں پروردگار کی قدرتوں اور نعمتوں کی بڑی بڑی نشانیاں ظاہر ہوئیں جو تاریخ میں […]
فضائل یوم عاشورہ اور اعمال
یوم عاشورہ کو نفل عبادات، روزہ اور دیگر اعمال کا اجر و ثواب بے شمار بیان کیا گیا ہے۔ اور اس کے فوائد کا ذکر خود حدیث پاک میں موجود ہے۔ عاشورہ کے دن اعمال حسنہ کی انجام دہی میں بے شمار فوائد مضمر ہیں۔ تاجدار ولایت ،باب العلم،حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم […]