تلنگانہ وقف بورڈ نے پیر کے روز متفقہ طور پر وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی اور اسے مسلم کمیونٹی اور وقف اداروں کو نشانہ بنانے والا ایک قدم قرار دیا۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ "تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ ملک کا پہلا وقف بورڈ بن گیا ہے جس […]
Author: Admin
ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور ان کے گھروں کو گرانے پر سپریم کورٹ کی پراسرار خاموشی
ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں کو منظم طریقے سے مسمار کرنا صرف شہری منصوبہ بندی یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا معاملہ نہیں ہے۔ یہ ریاست کی جانب سے منظور شدہ تشدد کی ایک شکل ہے جو ملک میں انصاف کے تانے بانے اور انصاف کی روح کو ختم کر رہی ہے۔ قانون نافذ […]
گورنمنٹ اردو لائبریری پٹنہ کی پیشکش: "شعراء و ادباء کی ڈائرکٹری”
گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ کی تاریخ میں پہلی دفعہ سال رواں (2024)میں بہار کے شعراء و ادباء کی ڈائرکٹری شائع ہوئی ہے جس کا شاندار اجرا بہار اسٹیٹ الیکٹری سیٹی ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین اور ریاست کے سابق چیف سکریٹری جناب عامر سبحانی کے دست مبارک سے گزشتہ چار اگست 2024 کو گورنمنٹ اردو لائبریری […]
متنازعہ وقف ترمیمی بل 2024 قابل قبول نہیں: وزیر اعلیٰ تلنگانہ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور بورڈ کی مجلس عاملہ کے رکن اور مجلس اتحاد المسلمین کے کل ہند صدر و رکن پارلیمنٹ جناب اسدالدین اویسی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ شری ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور وقف ترمیمی […]
مدرسے میں سات سالہ بچے کی مشتبہ حالت میں موت، برہم لوگوں کا ہنگامہ
نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی کے دیال پور علاقے کے بابو نگر میں ایک مدرسے میں سات سالہ بچے کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔ یہاں بچے کی موت کے بعد لوگوں نے مدرسے کے باہر ہنگامہ برپا کیا۔ فی الحال پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جی ٹی بی اسپتال کے […]
بدگمانی سے بچنا اور بدگمانی کو دور کرنا بھی ضروری ہے
حدیث میں ایک واقعہ مذکور ہے – ام المؤمنين حضرت صفیہ بنت حُیَی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : اللہ کے رسول ﷺ ایک مرتبہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف میں تھے – میں رات میں آپ سے ملاقات کرنے کے لیے گئی – [ ام المؤمنين کا گھر حضرت اسامہ بن […]
یہ آزادی جھوٹی ہے
16 /اگست 1947ء کو بمبئی کی شاہراہوں پر ایک جلوس آزاد میدان کی طرف رواں دواں تھا۔ اور ان کا نعرہ تھا”یہ آزادی جھوٹی ہے“ اس جلوس کی قیادت کررہے تھے مہاراشٹر کے عظیم مزدور رہنما دلت تحریک کے ہیرو، عوامی ادیب، چھتیس کتابوں اور ناولوں کے خالق انابھاؤ ساٹھے۔ 15/اگست 1947ء کو انگریز بھارت […]
غزہ کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں ایک سو فلسطینی شہید
غزہ : غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملہ میں ایک سو سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہفتے کے روز اسرائیل نے غزہ کے ایک اسکول پر حملہ کردیا جس میں ایک سو افراد شہید ہوگئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے تازہ ترین واقعے کو "خوفناک قتل عام” قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کے اہلکار […]
وقف بورڈ کیا ہے؟ اس کے کام کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟
نئی دہلی: مودی حکومت نے وقف بورڈ ایکٹ میں ترامیم کرکے وقف بورڈ میں بھی مداخلت کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی حکومت نے وقف ایکٹ میں ترمیم کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کے تحت کسی بھی جائیداد کو وقف جائیداد بنانے کا حق وقف […]
برطانیہ میں مسلم مخالف فسادات، مسجد کو بنایاگیا نشانہ
لندن: پورا برطانیہ صرف 10 دن پہلے ساؤتھ پورٹ میں ہلاک ہونے والی نوجوان لڑکیوں کے غم میں اور ان کے سوگوار خاندانوں کے ساتھ متحد تھا۔ لیکن انتہائی دائیں بازو کے مشتعل افراد نے اس واقعے کو ہائی جیک کر لیا۔ شدت پسندوں نے اس معاملے کو مسلمانوں سے جوڑ دیا۔ اگلے دن، جب […]