احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
جموں و کشمیر

مسجد میں مسلمانوں کو ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کا الزام

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ کی ایک مسجد میں مسلمانوں کو ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پی ڈی پی سربراہ و جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ کی ایک مسجد میں 50 آر آر کے […]

تلنگانہ

تعلیم خالق حقیقی کو جاننے اور پہچاننے کا بہترین ذریعہ

جامعہ دارالھدیٰ، وادی ھدی میں کنڈر گارٹن اور پرائمری سیکشن کی افتتاحی تقریب* ڈاکٹر فہیم الدین احمد ، جناب ظہیر الدین علی خان ، ڈاکٹر مبشر احمد و دیگر کا اظہار خیال* حیدرآباد: جامعہ دارالھدیٰ، وادی ھدی پہاڑی شریف روڈ حیدرآباد میں کنڈر گارٹن اور پرائمری سیکشن کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر […]

یکساں سول کوڈ
متفرق مضامین

یکساں سول کوڈ مذہبی آزادی کے خلاف ہے

کسی گلستاں اور چمن کی خوبصورتی اس کا حسن، اس کی طرح طرح کی بھینی بھینی خوشبوں سے مسام جاں کو معطر کردینے والے رنگ برنگ کے بھول ہی میں پوشیدہ ہوتی ہے اگر کوئی شخص اس بات پر بضد ہو اس چمن میں بس اب ایک ہی طرح کے ایک ہی رنگ پھول ہوں […]

یکساں سول کوڈ
حالات حاضرہ

یکساں سول کوڈ، قطعا غیر اسلامی

تقدیر کے پابند جمادات و نباتات مومن فقط احکام الٰہی کا ہے پابند اس وقت ہندوستانی مسلمان عجیب و غریب صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں ، مخالف طاقتیں مسلمانوں کو ہر طرف سے خوف زدہ اور ہراساں کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، ان کو مجبور و بے بس کرنے کے لئے پوری […]

سکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ
مسلم دنیا

مکہ مکرمہ میں سکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ

سعودی عرب حکومت کی جانب حج 2023 کے سلسلے میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ حج کے دوران سکیورٹی کا بھی خاطر خواہ بندوبست کیا جاتا ہے۔ اسی ضمن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے پریڈ کی گئی جس کے حسین مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ فيديو | بدء حفل استعراض […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز کے خلاف مظاہرہ
تلنگانہ

حیدرآباد: حجاب کی اجازت نہ دینے پر ایک خانگی اسکول کے خلاف مقدمہ

حیدرآباد: حجاب پہننے پر اعتراض کرنے پر شہر کے علاقہ حیات نگر کے ایک نجی اسکول انتظامیہ کے خلاف پولیس سے شکایت کی گئی ہے۔ ایک طالبہ کی شکایت میں کہا گیا ہے کہ پرنسپل اور اساتذہ نے دسویں جماعت کی دو مسلم طالبات کو کلاس میں حجاب نہ پہننے کی ہدایت دی ہے اور […]

محمد نام سر فہرست
حالات حاضرہ

دنیا کے مقبول ترین ناموں میں محمد نام سر فہرست

واشنگٹن: گلوبل انڈیکس کی جانب سے دنیا میں مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سب سے اوپر اسم محمد ہے۔ دنیا کی ایک چوتھائی سے زائد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور مسلمانوں کی اکثریت اپنے ناموں کے ساتھ خاتم النبین محمد ﷺ کا نام لگاتے ہیں جب کہ یہ […]

hajj
مسلم دنیا

حج کی نگرانی کے لیے ڈرون کا استعمال

سعودی عرب کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج پہنچ چکے ہیں جبکہ عازمین حج کی آمد کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ مکہ مکرمہ: 26 جون بروز پیر سے حج کے اراکین کا آغاز ہوگا اور رکن اعظم وقوف عرفات منگل کو ادا کیا جائے گا […]

غیر مسلم سے شادی
تلنگانہ قومی خبریں

غیر مسلم سے شادی کا دل دہلا دینے والا انجام، لائیو خودکشی، ماں کا رد عمل

حیدرآباد: حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا ایک واقعہ پیش آیا جس میں غیر مسلم سے شادی کرنے والی مسلم لڑکی ثناء نے شوہر اور سسرال والوں کی ہراسانی سے تنگ آکر لائیو ویڈیو چاٹ کرتے ہوئے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ یہ دل دہلانے والا واقعہ حیدرآباد کے ناچارم میں آج پیش آیا۔ جہاں […]

ایم کے فیضی
متفرق مضامین

ہندوستان کو ایک متبادل سیاسی پارٹی کی ضرورت: ایم کے فیضی

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے 21جون کو پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ پارٹی کے 14سال مکمل ہونے کے موقع پر مجھے آپ سب کو مبارکباد دیتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے۔ سوشیل […]