اسرائیل فلسطین جھڑپ
مسلم دنیا

اسرائیلی فضائی حملے میں آٹھ فلسطینی شہید

غزہ: فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین پناہ گزیں کیمپ میں اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے فضائی حملے کے دوران 8 فلسطینی افراد شہید ہوئے ہیں۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا کہ اتوار سے پیر کی درمیانی شب سے وہ جنین کے علاقے میں بنیادی ڈھانچے پر حملہ کر رہے […]

crime
قومی خبریں

مسلم پڑوسیوں کے خلاف سازش کرنے والا ہندو شخص گرفتار

ملک بھر میں فرقہ پرست عناصر کسی نہ کسی طریقہ سے مسلمانوں کو پریشان کرنے کی سازشیں کرتے ہی رہتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ مہاراشٹرا میں پیش آیا جس میں ایک ہندو شخص نے مسلم پڑوسیوں کے خلاف سازش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک شدت پسند ہندو شخص نے اپنے مسلم پڑوسی […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
قومی خبریں

گاؤ رکشا کے نام پر قتل کے قصورواروں کو سخت سزا دی جائے

ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک اور بہار کے ضلع سارن میں گائے کے نام پر مسلم نوجوانوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے مہاراشٹرا اور بہار میں گزشتہ دنوں گؤ رکشکوں کے ذریعہ دو مسلمانوں کے تازہ […]

مسلم دنیا

سویڈن: مسجد کے باہر قرآن مجید کی بے حرمتی

سویڈن میں جامع مسجد کے باہر عید الضحی کے پہلے دن قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کی پولیس نے سٹاک ہوم کی ایک مرکزی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے پہلے روز قرآن کو آگ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ پولیس کے مطابق سویڈش قوانین کے […]

امریکی صحافی سبرینا صدیقی
قومی خبریں

سبرینہ صدیقی کون ہیں؟

پاکستانی نژاد امریکی صحافی سبرینا صدیقی وال اسٹریٹ جرنل کے لئے کام کرتی ہیں۔ وہ وائٹ ہاؤس اور جو بائیڈن کی صدارتی سرگرمیوں کے کوریج کے لئے مشہور ہیں۔ سبرینا صدیقی کی پیدائش امریکہ میں ہی ہوئی تاہم ان کے والد ہندوستان میں پیدا ہوئے اور پاکستان میں ان کی پرورش ہوئی تھی۔ ان کی […]

جذبہ قربانی
اسلامی مضامین

جذبہ قربانی سے پہلو تہی مسلمانوں کی تباہی کا اہم سبب

فیاضی (انفاق فی سبیل اللہ )کی انتہاء بنی آدم کے کردار میں قربانی کے جذبہ کو پیدا کرتی ہے اور قربانی کا یہی جذبہ آدمی کو انسانیت کا علمبردار بنادیتا ہے۔ قرآن حکیم نے متعدد مقامات پر فیاضی کی اہمیت و افادیت ، فضائل و برکات بیان فرمائے ہیں۔ خرچ کرنے کے لیے قرآن حکیم […]

جماعت اسلامی ہند
تلنگانہ

طالبات میں دین کی حقیقی فہم پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت

گرلز اسلامک آرگنائزیشن، جی آئی او تلنگانہ کی جانب سے 60 سے زائد مقامات پر سمر اسلامک کلاسس کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کو دین کے حقیقی فہم سے واقف کروانا اہم مقصد تھا، شرکاء کی حوصلہ افزائی کے لئے سرٹیفکیٹس اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔ گرلز اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ […]

جماعت اسلامی ہند
تلنگانہ

سیدنا حضرت ابراھیمؑ کی زندگی مکمل اسلام اور استقامت وجرات مندی کی علامت

حضرت سیدنا ابراھیمؑ کی ساری زندگی حق، استقامت،اور جرات مندی سے عبارت رہی اور انہوں نے ہر آزمائش کا ہمت و استقلال سے مقابلہ کیا، یہی نہیں بلکہ آپؑ نے اپنے ہر خواب کو بھی سچ کر دکھایا۔ حضرت سیدنا ابراھیمؑ توحید کے عظیم علمبردار تھے۔انہوں نے اللہ کی بڑائی و بزرگی کا اعلان دنیا […]

ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی
حالات حاضرہ

حوروں کی حقیقت

رحمِ مادر میں پلنے والے جنین کو اگر شعور و فہم کی صلاحیتیں دے دی جائیں ، پھر اس کے سامنے دنیا کا نقشہ کھینچا جائے ، اس میں پائی جانے والی رنگینیوں ، دل فریبیوں ، لذّتوں اور اللہ کی نعمتوں کا تذکرہ کیا جائے تو کیا وہ ان کا حقیقی تصوّر کرسکتا ہے؟ […]

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اسلامی مضامین

قربانی کیجئے۔۔۔۔۔۔لیکن آداب کے ساتھ

اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ مسلمانوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کرنے کا جذبہ پایا جاتا ہے۔اگرچہ اِدھر کچھ عرصے سے اس سے روکنے کی کوشش کی جانے لگی ہے اور قربانی کے بجائے رفاہی کاموں کی انجام دہی کی فضیلتیں بیان کی جانے لگی ہیں لیکن عام مسلمانوں پر اس کا کچھ […]