بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کی رہنے والی ایک خاتون وکیل نے ’’ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر‘‘ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے اپنے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر کے نتائج کا اعلان حال ہی میں جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ان نتائج میں […]
Author: Admin
جلگاؤں کی تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت
ریاست مہاراشٹر کے جلگاؤں کے ایک علاقے میں واقع ایک تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی بامبے ہائی کورٹ نے اجازت دے دی ہے، کلکٹر کی جانب سے اس مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ مسجد کمیٹی نے کلکٹر کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا […]
یکساں سول کوڈ‘ کا نفاذ قومی ہم آہنگی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے
نئی دہلی: ”ہندوستان ایک کثیر جہتی و متنوع ثقافتی ملک ہے جہاں مختلف رسم و رواج اور عقائد پائے جاتے ہیں۔ انہیں ’یکساں سول کوڈ‘ (یو سی سی) نافذ کرکے ختم کرنا نہ صرف ناپسندیدہ عمل ہوگا بلکہ معاشرے کے تانے بانے اور ہم آہنگی کی بقاء کے لئے بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ملک […]
جلگاؤں کے علاقے کی جامع مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی
ملک بھر میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے متعدد مساجد کے تعلق سے دعوی کیا گیا ہے کہ ان مساجد کو مندر توڑ کر بنایا گیا ہے جن میں گیان واپی مسجد، بھوپال کی جامع مسجد، کرناٹک کی جامع مسجد قابل ذکر ہیں۔ اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے جلگاؤں کے علاقے ایرنڈول گاؤں کی […]
ایس ڈی پی آئی کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ پر لاء کمیشن کو بھیجے گئے اعتراضات اور خیالات
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے لاء کمیشن کے 14جون 2023کے نوٹس پر مندرجہ ذیل بنیادوں پر غور وخوض کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ (UCC)پر اپنے خیالات پر مشتمل ایک نمائندگی لاء کمیشن کے چیئرمین کو روانہ کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ڈی پی آئی ایک ملک گیر […]
سیما حیدر کا انجام باقی ہے
گزشتہ 5/ جولائی 2023 سے سوشل میڈیا پر ایک خبر بہت تیزی سے دیکھی اور سنی جارہی ہے ، وہ یہ کہ پاکستان کے شہر کراچی سے 10/ مئی 2023 کو سیما رند نامی خاتون اپنا مکان وغیرہ بیچ کر اپنے چار بچوں سمیت دبئی پہنچی اور دبئی سے نیپال اور نیپال سے بذریعہ بس […]
یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر
سرینگر: 13 جولائی سنہ 1931 کو سرینگر میں سنٹرل جیل کے باہر ڈوگرہ فوجیوں کے ہاتھوں 22 کشمیری افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بعد میں سال 1948 میں اُس وقت کے جموں و کشمیر کے وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ نے اس دن کو ‘یوم شہداء’ قرار دیا تھا اور اس دن سرکاری تعطیل کا اعلان کیا […]
مسجد میں ٹہرنے کی اجازت نہ دینے پر بم کی جھوٹی اطلاع
بنگلورو: بنگلورو کے شیواجی نگر علاقے میں مہاراشٹر کے رہنے والے ایک شخص نے مسجد مدرسے کے لئے چندہ جمع کرنے کے بعد مسجد انتظامیہ سے رات میں ٹہرنے کی اجازت طلب کی۔ مسجد انتظامیہ نے ٹہرنے کی اجازت نہ دینے پر اس شخص نے پولیس کو مسجد میں بم کی جھوٹی اطلاع دے دی۔ […]
روس میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی
روس میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا۔ سویڈن میں دو ہفتے پہلے اسی طرح کی گھناؤنی حرکت نے مسلم دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی تھی۔ روس میں قرآن مجید کے بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اس کے […]
ہجومی تشدد میں ہلاک بہار کے ٹرک ڈرائیور کے اہل خانہ کی مدد کی اپیل
بہار کے سارن ضلع میں ٹرک ڈرائیور محمد ظہیر الدین کو فرقہ پرست عناصر کے ہاتھوں پیٹ پیٹ ہلاک کردیا گیا تھا۔ 28 جون کو بہار کے ماجھوالی گاؤں سے تعلق رکھنے والا 55 سالہ ظہیر الدین جانوروں کی ہڈیوں کی کھیپ پہنچانے کے لیے ناگارا بون ڈسٹ فیکٹری جا رہے تھے جب ان پر […]