آج ہر کوئی ظاہری شان و شوکت، حصول مال و زر اور دنیاوی معاملات میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے میں اپنی تمام مساعی صرف کررہا ہے، حلال و حرام کے امتیازات کو مٹا رہا ہے، حدود الٰہیہ کو پامال کررہا ہے، ذاتی اغراض کی خاطر انسان کی عزت نفس سے کھلواڑ کررہا، مالی منفعت […]
Author: Admin
عربی زبان وادب سے بے توجہی
عربی زبان وادب کے امتیازات وخصوصیات میں سب سے بڑی خصوصیت اس کا قیامت تک باقی رہنا ہے، کیوںکہ یہ اللہ ورسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام کی زبان ہے، اور اللہ نے اپنے کلام کی حفاظت ’’اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَاِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ‘‘ کہہ کر خود لے لی ہے، اور جب قرآن کریم […]
متھرا میں چالیس روہنگیا مسلمان گرفتار
ریاست اترپردیش کی اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ضلع میں خفیہ طریقے سے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کیا ہے۔ تقریباً 8 گھنٹے تک جاری رہنے والی اس کارروائی میں 40 سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا۔ اس کے بعد انہیں بسوں کے ذریعے […]
گیان واپی مسجد معاملہ، ایک ہفتے تک کھدائی اور دو دن تک سروے پر روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد معاملے میں ایک ہفتے تک کسی بھی قسم کی کھدائی پر روک لگادی ہے۔ ساتھ ہی سروے پر 26 جولائی تک پابندی لگا دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد مینجمنٹ کمیٹی کو مسجد کے احاطے کے اے ایس آئی کے سروے پر وارانسی ضلع عدالت کے […]
تلنگانہ میں اقلیتوں کو ایک لاکھ روپئے کی امداد
حیدرآباد: وزیراعلی چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ حکومت تلنگانہ اقلیتوں کی بہبود اور ترقی کے لیے پابند عہد ہے۔ حکومت نے اقلیتوں کے درمیان سماجی، اقتصادی، تعلیمی اور ادارہ جاتی ترقی کے مقصد سے بہت سی نئی اسکیموں کا اعلان کیا ہیے۔ تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن، حیدرآباد نے فی اقلیتی امیدوار کو 1.00 […]
حبا سعدیہ پہلی فلسطینی ورلڈ کپ ریفری
حبا سعدیہ نے عالمی کپ میں پہلی فلسطینی خاتون ریفری بن کر تاریخ رقم کی ہیں۔ حبا سعدیہ 20 اگست تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں ویمنز ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں ریفری کے فرائض انجام دیں گی۔ 34 سالہ فلسطین کا عظیم سرمایہ حبا سعدیہ کی پرورش ملک شام میں […]
اعجاز کی بہادری کا واقعہ اسکولی نصاب میں شامل
بیدر: شاہین ڈگری کالج بیدر کے طالب علم اعجاز ندف کی کہانی کو مہاراشٹرکے تعلیمی نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ اب اعجاز ندف کی کہانی چھٹی جماعت کی اردو کی نصابی کتاب میں پڑھی جا سکتی ہے۔ 30 اپریل 2017 کو مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے ارد پور تعلقہ کے گاؤں پراڈی میں اعجاز […]
جلگاؤں: جامع مسجد میں پابندی ہٹانے کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی
ریاست مہاراشٹر کے جلگاوں کے علاقے کی ایک جامع مسجد میں تنازع کے بعد ضلع کلکٹر کی جانب سے اس مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی تاہم ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اس پابندی کو ہٹالیا گیا جس کے بعد اس مسجد میں گذشتہ روز نماز جمعہ ادا کی گئی […]
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید
فلسطین کے مغربی کنارے کے نابلس شہر میں ڈاکٹرز اور عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ نابلس میں ریڈ کریسنٹ سوسائٹی میں ایمبولینس اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ احمد جبریل نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے سبسطية شہر میں ایک نوجوان فلسطینی کو شہید کردیا اور ایک […]
دہلی کی دو بڑی مساجد کو پندرہ دن کے اندر ہٹانے کا نوٹس
نئی دہلی: ریلوے کی جانب سے دہلی کی دو بڑی مساجد بنگالی مارکیٹ مسجد اور تکیہ ببر شاہ مسجد کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس میں دونوں مساجد کو 15 دن میں ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اگر وقت پر ان مساجد کو نہ ہٹایا گیا تو ریلوے کی جانب سے کارروائی کی […]