مسلم دنیا

امانت داری کا عجیب وغریب واقعہ

امانت و دیانت داری کی اسلام میں بہت ہی اہمیت ہے۔ اس پر اللہ تعالی نے بے شمار اجر وثواب رکھے ہیں۔ حضور خاتم النبین رحمۃ للعالمین اعلان نبوت سے قبل ہی عرب بالخصوص مکہ مکرمہ میں صادق اور امین کے لقب سے مشہور ہوئے حتی کہ آپ ﷺ کے جانی دشمن بھی آپ ﷺ […]

سعودی عرب: تراویح اور تہجد ادا کرنے کی اجازت
مسلم دنیا

حضرت عثمانؓ کی سخاوت

جنگ تبوک کے موقع پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی ترغیب دے رہے تھے کہ حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کھڑے ہوکر عرض کیا ”یارسول اللہ! ساز و سامان کے ساتھ ایک سو اونٹ میں دیتا ہوں“۔ حضور صلی اللہ علیہ […]

مسلم دنیا

زبان کے چالیس گناہ

جھوٹ بولنا ایک ایسی بری عادت اور گناہ کا کام ہے جس سے نہ صرف لوگوں کی نظر میں انسان برا ہوتا ہے بلکہ یہ ایک ایسا گناہ ہے جس سے انسان کا اعتبار ختم ہوجاتا ہے۔ اور اسی گناہ سے رزق کی برکت ختم ہوجاتی ہے۔ جھوٹبولناغیبت کرناوعدہ خلافیزیادہ مذاق کرنابد اخلاقیدل توڑنابے عزتی […]

اسلامی مضامین جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

اسلام میں تجارت کی اہمیت

عقائد وعبادت کی طرح ہی معاملات بھی دین کا ایک اہم شعبہ ہے ، جس طرح عقائد اور عبادات کے بارے میں جزئیات واحکام بیان کیے گئے ہیں ،اسی طرح شریعت اسلامی نے معاملات کی تفصیلات بھی بیان کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ حلال وحرام،مکروہ اور غیر مکروہ ، جائز اور طیب مال کے مکمل […]

اسلامی مضامین قابلِ فخر مسلم نوجوان

خاندان کو اختلافات سے بچانا وقت کی اہم ضرورت

اس رشتہ کی اسلام میں بہت اہمیت ہے، چونکہ اسی رشتہ سے خاندان تشکیل پاتاہے اوراسی رشتے سے کئی اور رشتے قائم ہوتے ہیں جو پھیلتے پھیلتے ایک بڑے خاندانی نظام میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔انسان ”انس“سے ماخوذہے اس لئے وہ اپنے ہم جنسوں سے دوررہ کرزندگی نہیں گزارسکتا،چین وسکون،راحت وسکینت کیلئے رفاقت کی بڑی ضرورت […]

قومی خبریں

اسلام میں ‘لو جہاد’ کی کوئی جگہ نہیں

حالیہ دنوں میں اترپردیش کی حکومت نے لو جہاد قانون کو منظوری دی ہے، جو مبینہ لو جہاد کی روک تھام پر ہے۔ اس قانون کے مطابق تبدیلی مذہب کر کے شادی کرنا یا بین مذاہب شادی کے بعد لڑکی سے مذہب تبدیلی کرانے پر سزا ہے۔ مبینہ لو جہاد پر ایک طویل مدت سے […]

اسلامی مضامین قابلِ فخر مسلم نوجوان

اسلام اور تسخیرِ کائنات

اللہ تعالیٰ نے انسان کو روح اور مادے سے پیدا کیا، اس لئے تسخیر کائنات بھی ان دونوں کی طرف راجع ہے، یعنی مادی طورپر اشیاءکے عادی اور ظاہری اسباب کو تلاش کرکے کائنات کو مسخر کیا جائے، یا روح کی قوتوں کو اجاگر کرکے بغیر ظاہری اور عادی اسباب کے اس عالم آب و […]

صحت

*گاجر کا جوس*

گاجر کو "غریبوں کا سیب” بھی کہا جاتا یے. غذائی اعتبار سے یہ مہنگے ترین پھلوں کے برابر ہے۔ گاجر کا جوس بہت سے موذی اور خوفناک بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ گاجر کا جوس اینٹی آکیڈینٹس خصوصیات کی وجہ سے چھاتی اور معدہ کے کینسر کو روکتا ہے۔ گاجر کے جوس میں […]

اسلامی مضامین جموں و کشمیر

تجارت کے اسلامی اصول وضوابط

(۱) کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ہمیشہ سچائی اختیار کیجیے ؛جھوٹ بولنے اورجھوٹی قسمیں کھاکر جو لوگ اپنی تجارت کو فروغ دیتے ہیں ، وقتی طور پرا گرچہ نفع معلوم ہوتا ہے؛ مگر درحقیقت ایسی کمائی اور ایسی تجارت سے برکت اٹھالی جاتی ہے ، رسول اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد […]