COW SLAUGHTERING ORDINANCE
قومی خبریں

کرناٹک: گئوکشی آرڈیننس

ملک بھر میں گذشتہ سالوں میں گائے کے نام پر تشدد میں کئی مسلم نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس تشدد میں کئی بے قصور افراد ہلاکت کا شکار ہوگئے ۔ گاؤ رکشک کے نام سرعام بے قصور مسلم اور دلت افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ریاست کرناٹک میں بھارتیہ […]

Clarification on WhatsApp's new privacy policy
قومی خبریں

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر وضاحت

دنیا بھر بالخصوص ملک بھر میں واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے تعلق سے تشویش پائی جارہی ہے اس ضمن میں مختلف افراد دیگر متبادل ایپس کو استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ واٹس ایپ کے مطابق ‘اس بارے میں مزید معلومات حاصل کریں کہ ہم آپ کی رازداری کو کس طرح محفوظ […]

Tabsera Point is an urdu analytical news portal featuring special articles
قومی خبریں

بھوکوں کو کھانا کھلانا ۔ حیدرآبادی سافٹ ویر انجینئر کا مشن

دنیا گلوبل ولیج میں تبدیل ہونے کے باوجود بھوک مری کا مسئلہ جوں کا توں برقرار ہے۔ دنیا ٹکنالوجی کے اعتبار سے جتنا ترقی کررہی ہے اتنا دنیا میں بے روزگاری کی شرح ‘ بھوک مری اور دیگر انسانی مسائل میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا ایک سافٹ ویر انجینئر […]

Madhya Pradesh: Freedom of religion law enforced
قومی خبریں

مدھیہ پردیش: آزادیٔ مذہب قانون نافذ

اترپردیش میں مبینہ لو جہاد کی بحث کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ نے اہم تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے اسلام قبول کرکے مسلم لڑکے سے شادی کرنے والی شائستہ پروین عرف سنگیتا کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ بالغ مرد اور عورت کی پُرامن زندگی میں کسی کو مداخلت کرنے کا حق […]

Student's unique initiative
قومی خبریں

طالبہ کی منفرد پہل

علم ایک ایسی دولت جسے کوئی نہیں چراسکتا اور علم ہی انسان اور جانور میں فرق پیدا کرتا ہے۔ سب سے پہلی وحی علم اور تعلیم کے تعلق سے ہی نازل کی گئی ہے۔ اور نگ آباد راست : ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں ایک طالبہ کی جانب سے ایک منفرد لائبریری کا […]

Death penalty for publishing blasphemous material
قومی خبریں

گستاخانہ مواد کی اشاعت پر سزائے موت

دنیا بھر میں اظہار آزادی ٔ رائے کے نام کبھی اسلام اور کبھی پیغمبر اسلام ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی جاتی ہے اور اس کو ’’ فریڈم آف اسپیچ ‘‘کا نام دیا جاتا ہے ۔ اظہار آزادی ٔ رائے نام پر کسی بھی مذہب کی توہین نہیں کی جاسکتی ۔ اور نہ ہی […]

Married to two girls at the same time
قومی خبریں

ایک ہی ٹقریب میں دو لڑکیوں کے ساتھ شادی

بر صغیر بالخصوص ہندوستان میں ایک سے زائد شادی کو برا اور ناگوار سمجھا جاتا ہے اور ایک سے زائد شادی کرنے والے شخص کو نہ صرف خاندان بلکہ پورے سماج کی جانب سے سخت نکتہ چینی اور تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم اس کے باوجود بھی کئی افراد اس نکتہ چینی اور […]

Andhra Pradesh boy marries Afghan girl
قومی خبریں

آندھراپردیش کے لڑکے کی افغان لڑکی سے شادی

ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں حکومتیں لو جہاد کے خلاف قانون بنارہی ہےتاکہ کوئی بھی غیر مسلم لڑکی مسلم لڑکے سے شادی نہ کرپائے اور اگر کربھی لے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جاسکے۔ تاہم دوسری جانب مسلم لڑکیوں میں غیر مسلم لڑکوں سے شادی کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے اس […]

Exclude the word 'halal' from the meat export list
قومی خبریں

گوشت ایکسپورٹ فہرست سے لفظ ‘حلال خارج

اگریکلچرل اینڈ پروسیسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایپیڈا) نے گوشت ایکسپورٹ (برآمد) فہرست سے لفظ ‘حلال کو ہٹا دیا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ گوشت برآمد کرنے والی سبھی کمپنیوں کو اب حلال سرٹیفیکیشن کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ صرف ان کمپنیوں کو ہو گی جو مسلم ممالک کو گوشت برآمد کرتی […]

CCTV cameras. Hyderabad ranks second globally
قومی خبریں

سی سی ٹی وی کیمرے۔ عالمی سطح پر حیدرآباد کو دوسرا مقام

شہر حیدرآباد کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ ساری دنیا میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب میں حیدرآباد کو دوسرا مقام حاصل ہوا ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلا مقام بھی ہندوستان کے شہر چینائی کو حاصل ہوا ہے اور اس سے بھی خاص بات یہ ہے کہ پہلا […]