Madhya Pradesh: Freedom of religion law enforced
مسلم دنیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے بڑے ویکسینیشن

وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے بڑے ویکسینیشن مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ آج جس دن کا انتظار ہم کافی بےچینی سے کر رہے تھے آخر کار وہ دن آگیا اور ملک کو یہاں کے سائنسدانوں و ڈاکٹروں کی انتھک محنت سے ویکسین مل ہی گیا۔ انہوں نے اپنی خوشی […]

Shaykh-ul-Islam Imam Muhammad Anwarullah Farooqi, a universal personality
اسلامی مضامین

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیؒ ، ایک آفاقی شخصیت

ہر دور میں ایسی قدسی صفات ہستیاں پیدا ہوتی رہیں جنہوں نے دین پر آئے ہوئے غبار کو صاف کیا۔ مادیت، تعیش، عقل پرستی کے مقابلہ علانیہ جہاد کیا۔ اپنے زمانہ کے مترفین کی مذمت کی اور جابر سلاطین کے سامنے کلمہ حق بلند کیا۔ اسلام میں نئی جان ڈال دی۔ اور مسلمانوں میں نیا […]

Israeli team in the Arab world
جموں و کشمیر

اسرائیل کا مشرق وسطیٰ میں حمایت کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال

اسرائیل کی وزارت خارجہ کی ایک چھوٹی ٹیم عرب دنیا میں اپنے ملک کا اثر بڑھانے کیلئے سوشل میڈیا کو ہتھیار بناکر کام کررہی ہے۔ اس ٹیم کا مشن یہ ہے کہ سوشل میڈیا کو استعمال کرکے عرب دنیا کو صیہونی ریاست ’’اسرائیل ‘‘کوتسلیم کرانا ہے۔یہ ٹیم عربی زبان میں مختلف پلیٹ فارمس جیسے فیس […]

There is a written Qur'anic version of Aurangzeb Alamgir
مسلم دنیا

اورنگ زیب عالمگیرؒ کا لکھا ہوا قرانی نسخہ موجود

مغلیہ سلطنت کے عظیم الشان شہنشاہ اورنگ زیب عالمگیرؒ کے ہاتھوں کا لکھا ہوا قرآن مجید کا ایک نسخہ حیدرآباد کے اسٹیٹ میوزیم پبلک گارڈن میں آج بھی موجود ہے۔ مغلیہ سلطنت کے چھٹے فرمانروا اور آخری عظیم الشان شہنشاہ اورنگزیب عالمگیرؒ اپنے ہاتھوں سے قرآن مجید کے نسخہ لکھ کر اور ٹوپیاں سی کر […]

قومی خبریں

مسلمان پیٹ پر پتھرباندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں

سچر کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں مسلمان تعلیم کے شعبہ میں دلتوں سے بھی پیچھے ہیں۔ ہر سال کی طرح سال 2021-2022کے لئے بھی جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے آج تعلیمی وظائف کا اعلان کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ پیٹ پر پتھرباندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ […]

Delhi riots: imprisonment without any evidence
قومی خبریں

دہلی فساد: کوئی ثبوت نہیں پھر بھی قید

قومی دار الحکومت دہلی میں فسادات کے بعددرجنوں بے قصور مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا اور انہیں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔ جمعیت علماء ہند کی مخلصانہ جدوجہد کے باعث کئی نوجوانوں کو ضمانت حاصل ہوچکی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق شمال مشرقی دہلی فساد کے الزام میں […]

Congratulating a Hindu girlfriend was costly
قومی خبریں

ہندو گرل فرینڈ کو مبارکباد دینا مہنگا پڑا

ایک مسلم نوجوان ایک ہندو لڑکی سے ملاقات کے لئے بنگلورو سے فلائٹ کے ذریعہ لکھم پور کھیری پہنچا اس لڑکی سے اُس کی آن لائن دوستی ہوئی تھی۔ جب یہ نوجوان لکھم پور پہنچا، وہاں اُسے مار پیٹ کی گئی اور پولیس اسٹیشن لیجایا گیا جہاں اُس رات بھر محروس رکھا گیا۔ دائیں بازو […]

Increase in popularity of Turkish app "Bip"
قومی خبریں

ترک ایپ ’’ بپ‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ

دنیا بھر میں واٹس ایپ نے جب سے نئی پرائیویسی پالیسی کا اعلان کیا ہے واٹس ایپ صارفین میں تشویش پائی جارہی ہے اور صارفین اس کی جگہ متبادل ایپس کو استعمال کرنے کی طرف راغب ہورہے ہیں۔ واٹس ایپ نے جب سے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے، […]

muslim girl's hindu husband killed in UP
قومی خبریں

مسلم لڑکی کے ہندو شوہر کا قتل

موجودہ دور میں مخلوط نظام ِ تعلیم اور سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال ‘ دینی تعلیم کی کمی اور بے راہ روی کے باعث نوجوان لڑکے لڑکیاں غیر وں سے تعلقات استوار کررہے ہیں جس کا نتیجہ بین مذہب شادی تک پہنچ رہا ہے اور اس کے بعد سنگین نتائج سے دوچار ہورہے ہیں۔ اتر […]

UAE: 12 Hyderabadi women rescued
قومی خبریں

دبئی میں 12 حیدرآبادی خواتین دھوکہ باز ایجنٹ کا شکار

ریاست تلنگا نہ بالخصوص شہر حیدرآباد سے بہت سے خواتین ایجنٹ کے ذریعہ ملازمت کے لئے بیرون ممالک بالخصوص دبئی کا رخ کرتی ہیں جن میں اکثر وبیشتر جعلساز ایجنٹ کے ہاتھوں دھوکہ دہی کاشکار ہوجاتے ہیں ۔ دبئی لے جاکر انہیں نہ تو وہ ملازمت فراہم کی جاتی ہے جس کا ان سے وعدہ […]