افغانستان میں آئے دن بم دھماکے، حملے اور تشدد کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جس کے باعث عام لوگوں میں شدید خوف وہراس کا ماحول ہے۔ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں ہر جگہ خوف کا ماحول چھایا ہوا ہے ،خوف زندگی کا ایک حصہ بن چکا ہے۔ کابل میں رہنے والے ایک دوکاندار […]
Author: Admin
سو روپے کے پرانے نوٹوں پر پابندی
یہ فیصلہ صرف نئے نوٹ کو چلن میں لانے کے لیے کیا گیا ہے نوٹ واپسی کے تعلق سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے جنرل منیجر نے بتایا کہ مارچ کے بعد سے 100 روپے کے پرانے نوٹ نہیں چلیں گے۔ ان کی جگہ اب نئے 100 […]
امریکہ : مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے جنوری 2017 میں صدر کا عہدہ سنبھالنے کے سات دن بعد ہی سفری پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔ ابتدائی طور پر سات مسلم اکثریتی آبادی والے ممالک اس فیصلے کاشکار بنے تھے۔ امریکی نومتنخب صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک پر عائد کردہ […]
دیوار مہربانی غریبوں کی مدد کا بہترین ذریعہ
دیوار مہربانی کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں سے کوئی چیز لینے والے کو چیز دینے والے کے بارے میں کوئی علم نہیں ہوتا ہے۔ایک جانب جہاں اہل خیر حضرات اپنی استطاعت کے مطابق مختلف چیزیں عطیہ کر جاتے ہیں۔ وہیں غریب افراد اپنی ضرورت کی چیزیں یہاں سے لے کر جاتے […]
کانپور: مسجد پر حملہ، علاقے میں کشیدگی
ملک بھر میں رام مندر کے لئے چندہ جمع کرنے کے دوران متعدد مقامات پرجھڑپیں ہوئی ہیں۔ اس دوران کئی مذہبی مقامات کو نقصان پہنچانے کی خبریں موصول ہوئیں ہیں۔ اترپردیش کے کانپور شہر سے تقریبا پچیس کلومیٹر دورواقع بٹھور قصبہ کے رام دھام نام کے محلے میں ایک قدیم مسجد کو شرپسندوں نے نقصان […]
مدھیہ پردیش: ’لو جہاد‘ قانون کےتحت پہلی گرفتاری
اترپردیش اور مدھیہ پردیش میں بین مذہبی شادیوں کو روکنے کے لئے ’’ لو جہاد ‘‘ قانون بنایا گیا ہے۔جس کے تحت اگر کوئی مسلم لڑکا ہندو لڑکی سے شادی کرتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے برعکس اگر کوئی ہند ولڑکا مسلم لڑکی سے شادی کرتا ہے اس […]
‘لَو جہاد قانون محض ایک تماشہ سے زیادہ کچھ نہیں
بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ ’’لوجہادجیسا لفظ بین مذہبی شادی کی حوصلہ شکنی کرنے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین سماجی فاصلہ پیدا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے‘‘۔ بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ لوجہاد قانون ایک تماشہ ہے اور اسے بنا کر دو […]
کرناٹک :گائے کے ذبیحہ پر آج سے پابندی عائد
ملک بھر میں گذشتہ سالوں میں گائے کے نام پر تشدد میں کئی مسلم نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس تشدد میں کئی بے قصور افراد ہلاکت کا شکار ہوگئے ۔ گاؤ رکشک کے نام سرعام بے قصور مسلم اور دلت افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ریاست کرناٹک میں گائے […]