ممبئی جے پور ایکسپریس ٹرین میں ریلوے پولیس کے ایک اہلکار کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ ٹرین گجرات سے ممبئی جا رہی تھی۔ مرنے والوں میں ریلوے پولیس فورس کے اے ایس آئی سمیت چار مسافر بھی شامل ہیں۔ ملزم چیتن کمار کا تعلق اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع سے ہے۔ […]
Author: Admin
پانچ برس سے کم عمر بچوں کو عمرہ پرمٹ کے بغیر مسجد الحرام آنے کی اجازت
سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ پانچ برس سے کم بچے اپنے والدین یا سرپرستوں کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ پرمٹ کے ضمن میں کہا ہے کہ پرمٹ کم از کم عمر پانچ برس کے لیے ہے۔ عاجل نیوز کے مطابق وزارت حج وعمرہ نے […]
مسلمانوں کے بغیر ملک کا تصور نہیں
ریاست گجرات کے دار الحکومت احمدآباد میں تمام مذاہب و مختلف تنظیموں کی جانب سے امن اور انصاف کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے احمدآباد کے ٹاگور ہال میں جماعت اسلامی ہند گجرات کی جانب سے امن و انصاف مہم کے لئے ایک شاندار پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر […]
پاکستان میں زور دار دھماکہ، درجنوں ہلاکتوں کا اندیشہ
پشاور: افغانستان کی سرحد سے متصل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع میں اتوار کو ایک سخت گیر اسلامی سیاسی جماعت کی ریلی میں زور دار دھماکہ ہوا۔ جس میں اب تک 40 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا اندیشہ […]
کرناٹک فسادات میں مسلم نوجوانوں اور طلبہ کے خلاف مقدمات کو واپس لینے کا مطالبہ
بنگلور: مسلم دانشوران و علماء کرام کے ایک وفد نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیہ سے ملاقات کی اور مسلمانوں سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا، بالخصوص بنگلور کے ڈی جے ہلی میں ہوئے فساد اور ہبلی فساد کے متعلق گفتگو کی۔ ڈی جے ہلی اور یبلی فساد میں گرفتاریوں کو لیکر سامجی تنظیموں […]
دہلی: محرم کے جلوس کے دوران پتھراؤ اور لاٹھی چارج
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ہفتہ کے روز محرم الحرام کے جلوس کے دوران دہلی کے علاقے نانگلوئی میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تعزیہ (محرم) کے منتظمین کے ایک گروپ کو جلوس کے مقررہ راستے سے دوسرے راستے پر جانے کی پولیس نے اجازت نہیں دی اسی دوران پولیس اور جلوس میں […]
موجودہ حکومت میں صدیوں پرانی مسلم عبادت گاہوں کو بے لگام مقدمات کا سامنا
بابری مسجد رام جنم بھومی حق ملکیت مقدمہ ختم ہوتے ہی اکثریتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے ہندوستان کے مختلف صوبوں میں موجود صدیوں پرانی مسجدوں، خانقاہوں، عیدگاہوں، مزارات پر اپنا دعوی ٹھوکنا شروع کردیا ہے۔ ایک جانب جہاں انہوں نے پلیس آف ورشپ قانون کو غیر آئینی قرار دینے کی سپریم کورٹ سے […]
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کا اشتعال انگیز واقعہ
ڈنمارک کے دار الحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے مظاہرین نے ایک بار پھر سے اسلام کی مقدس ترین کتاب قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذموم جرم کیا ہے۔ عراق سمیت کئی مسلم اکثریتی ممالک نے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ Again Quran burning in Danish Capital […]
مندر کے پجاریوں کو گورنمنٹ اسکیل، ائمہ و مؤذنین اعزازیہ سے بھی محروم
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست کے ائمہ اور مؤذنین کیلئے ماہانہ 5000 روپئے اعزازیہ مقرر کیا ہے جبکہ مندر کی پجاریوں کو سرکاری ملازمین کی طرح تنخواہیں دی جارہی ہیں۔ پجاریوں کو حکومت کی جانب سے سیکشن آفیسر کی طرح ہر ماہ تنخواہ ادا کی جارہی ہے جس کا سہرا حکومت کے ایک مشیر کے […]
اسلامی سال کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور اس مہینے کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ اسلامی سال کا آغاز کیسے ہوا اس کی تاریخ کیا ہے؟ حضرت امیر المومنین فاروق اعظم سیدنا عمر ابن الخطابؓ کے زمانہ ٔ خلافت میں اسلام دنیاکے اکثر و بیشتر حصّوں میں پہنچ گیا تھا۔ دنیا کے تین حصّوں […]