ملک بھر میں ‘لو جہاد قانون کے ذریعہ ایک بڑی تعداد میں مسلمانوں کو گرفتار کیاجاچکا ہے اور یہ سلسلہ ہنوزجاری ہے اس قانون کے ذریعہ مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ لو جہاد قانون کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جمیعت العلماء ہند کی مداخلت کار کی عرضی سُپریم کورٹ میں منظور […]
Author: Admin
کرناٹک : انسداد گئو کشی قانون نافذ
ملک بھر میں گذشتہ سالوں میں گائے کے نام پر تشدد میں کئی مسلم نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس تشدد میں کئی بے قصور افراد ہلاکت کا شکار ہوگئے ۔ گاؤ رکشک کے نام سرعام بے قصور مسلم اور دلت افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کرناٹک میں متنازع انسداد […]
محض 2روپے سالانہ فیس لینے والے استاد کو پدم بھوشن ایوارڈ
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ہمارے ملک ہندوستان میںبھی تعلیم دن بہ دن مہنگی ہوتی جارہی ہے ۔ ملک بھر میں نجی تعلیمی اداروں کا جال پھیلا ہوا ہے یہ نجی تعلیمی ادارے مختلف ناموں سے طلبہ سے بھاری بھرکم فیس وصول کرتے ہیں جس سے اکثر وبیشتر والدین اور سرپرست پریشان ہوجاتے […]
تبلیغی جماعت معاملہ: جھوٹی خبروں پر روک لگانا چاہیے
ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کا اعلان کرنے کےبعد تبلیغی جماعت کا معاملہ سامنے آیا ۔ گودی میڈیا نے اس معاملے کو لیکر عوام میں اتنا زہر اگلا کہ مسلمانوں بالخصوص جماعت سے وابستہ افراد کو ’’ کورونا جہاد ی ‘‘ کہا جانے لگا اور اس کے نتائج اس طرح سامنے آئے […]
پاکستانی جیل سے 18 سال بعد رہائی
پاکستان کے لاہور میںریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کی ایک خاتون کو پاسپورٹ گم ہونے کی وجہ سے بغیر کوئی جرم کے جیل میں 18 سال گذارنے پڑے۔ پاکستانی جیل سے اورنگ آباد کی ایک ایسی خاتون کو رہائی ملی ہوئی جس کا کوئی قصور نہیں تھا پھر بھی انہیں برسوں جیل میں رکھا […]
ہندوستانی شہریوں کے بنیادی حقوق
آبادی کے لحاظ سے ہندوستان، دنیاکی سب سے بڑی پارلیمانی، غیرمذہبی جمہوریت ہے، اس کے دستور و آئین کے کچھ اہم امتیازات ہیں، یہاں کے شہریوں کو خود اپنی حکومت منتخب کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے اور یہاں عوام ہی کو اقتدار و اختیارکا مالک مانا جاتا ہے، اس طرح تمام باشندے بلاتفریق […]
دستورِہند۔ ایک معروضی مطالعہ
کسی بھی ملک اوراجتماعی نظام کو چلانے، نظم و نسق کو برقرار رکھنے اور پر امن بقائے باہمی کو فروغ دینے کے لیے مضبوط ومستحکم آئین کی ضروررت ہے، یہی آئین کسی بھی مملکت کی بنیاد و اساس ہوتاہے؛جس کا تحفظ پورے نظام کو انتشار سے بچانے اور حق دار تک اس کا حق پہونچانے […]
شامی پناہ گزینوں کے خیمے جھیل میں تبدیل
ملک شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہوئے ہیں۔ اس خانہ جنگی کے باعث بچے بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ شمالی مغربی شام میں تیز بارش اور برفباری کے بعد تیز ہواؤں اور سیلاب کے باعث خیمہ بستیوں میں رہنے والے 20 ہزار افراد […]
مدینہ منورہ سب سے زیادہ صحت افزا شہر
عالمِ اسلام اور مسلمانوں کے انتہائی مقدس سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے صحت افزا شہروں میں سے ایک شہر قرار دے دیا ہے۔ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے صحت افزا شہروں میں سے […]
ہندوستان کی تاریخ مسلمانوں کی قربانیوں سے پُر ہیں
ملک کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر اس بات کی شدید ضرورت ہے کہ ہر موقع پر اپنے اسلاف کے کارناموں، ان کی قربانیوں اور ان کی حب الوطنی کو عام کرنے کی کوشش کی جائے،تاکہ علماء کی قربانیوں سے نئی نسل بھی واقف ہو اور نسل نو یہ جان سکے کہ اکابر امت […]