مفتی اعظم حضرت مولانامحمد عظیم الدین صاحب قبلہ علیہ الرحمۃ
قومی خبریں

مفتی اعظم حضرت مولانا محمد عظیم الدین صاحب قبلہ علیہ الرحمۃ

ملک وملت کے بے باک عالم جلیل فقیہ العصر حضرت العلامہ مولانا مفتی اعظم مفتی محمد عظیم الدین صاحب نقشبندی علیہ الرحمۃ صدر مفتی جامعہ نظامیہ کی رحلت سے جامعہ نظامیہ میں جو خلاء پیدا ہوا ہے اس کو پر نہیں کیا جاسکتا ہے۔ آپ کا سانحہ ارتحال نہ صرف اہل دکن بلکہ ملت اسلامیہ […]

توہینِ رسالتﷺ اور ہماری ذمہ داری
قومی خبریں

توہینِ رسالتﷺ اور ہماری ذمہ داری

شان رسالت مآب ﷺ میں گستاخی کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ دشمنانِ اسلام نے آپﷺ کی شانِ رسالتؐ کو ہمیشہ اپنی کم ظرفی اور کمینگی کے اظہار کا نشانہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے اور آج بھی دنیا بھر میں یہ سلسلہ جاری ہے۔ اسلام ہی امن و امان کا نقیب اور […]

قومی خبریں

سرکاری اعزاز کے ساتھ امیرشریعتؒ سپردخاک

پانچ لاکھ سے زائدافراد کا ہجوم، مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے نمازجنازہ پڑھائیوالد بزرگوار اور جدامجد کے پہلو میں تدفین، سرکردہ شخصیات کے اظہارتعزیت کاسلسلہ جاری عالم اسلام کی عظیم شخصیت مفکراسلام امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی ؒ جنرل سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاءبورڈسپردخاک ہوئے۔ آپ ؒ،اپنے والدامیرشریعت مولانامنت اللہ رحمانی ؒاورداداقطب عالم مولانامحمدعلی مونگیریؒ کے پہلومیں […]

قومی خبریں

ڈی جے بجانے پر نکاح پڑھانے سے انکار

مسلم معاشرے میں جہیز جیسی لعنت اور بے رسم ورواج نے معاشرہ کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کردیا ہے۔ اگر امت مسلمہ کے سنجیدہ لوگ بالخصوص قاضی اور علمائے کرام جہیز والی شادیوں اور غیر شرعی شادیوں کو بائیکاٹ کرنا شروع کردے تو معاشرہ سے جہیز اور بے رسومات کا خاتمہ کسی حد تک […]

قومی خبریں

مسلم لڑکیوں کی بے راہ روی وارتداد۔لمحۂ فکر

ملک کے طول و عرض میں ارتداد کی لہر چل پڑی ہے ،دین و ایمان جو قیمتی متاع ہے وہ کہیں گم ہوگئی ہے ،ارتداد کے روح فرسا واقعات نے ملت کے ذمہ داروں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ،پورے ملک میں اصلاح معاشرہ کی تنظیمیں کام کررہی ہیں مختلف دینی تحریکات اسلامی ادارے […]

قومی خبریں

معراج النبی ﷺ ایک عظیم معجزہ

مشاہداتِ آسمانی کے نورانی جلووؤں کے بعد تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سدرۃ المنتہیٰ کے مقام تک لے جایا گیا۔ یہ وہ مقامِ عظیم ہے جہاں آ کر ملائکہ، حتیٰ کہ انبیاءو رسل کی بھی پرواز ختم ہو جاتی ہے۔ جہاں مقرب فرشتوں کے بھی پرجلتے ہیں۔ گویا ملاقات کا سارا نظام […]

قومی خبریں

کتاب”حیاتِ علی“ جلد منظرِ عام پر

عالم اسلام کے معروف مفکراور داعی دین مولاناسیدابوالحسن علی ندوی کی دینی اورملی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ اُن کے حالات وکوائف پر بہت سے مقالے اورمضامین انگریزی اور اُردو میں شائع ہو چکے ہیں ۔تاہم ایسی کتاب کی ضرورت تھی جو عام فہم ہو ار جس میں مولاناسیدابوالحسن علی ندوی کی زندگی کا […]

Islam has given women a place in society fourteen hundred years ago.
قومی خبریں

عالمی یوم خواتین اور اسلام

آٹھ/مارچ کو دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پہلی بار 1975 میں عالمی یوم خواتین منایا گیا۔ 2 برس بعد1977 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو منانے کی باقائدہ منظوری دی گئی۔ اور جب سے ہر سال 8 مارچ کو باقاعدہ عالمی یوم […]

May Allah not show me human again
قومی خبریں

اللہ مجھے دوبارہ انسانوں کی شکل نہ دکھائے

احمد آباد کی رہنے والی عائشہ 25 فروری ندی کے کنارے آتی ہے اور ہنستے مسکراتے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرتی ہے اس کو دیکھ کر ایسا محسوس نہیں ہورہا تھا کہ وہ آنے والے چندلمحات کے بعد خود کشی کرنے والی ہے۔ اس نے اپنے ویڈیو پیغام میں بہت ساری باتیں کی ہے ۔ […]

UN appeals to save Yemen from starvation and destruction
جموں و کشمیر

یمن کو فاقہ کشی اور تباہی سے بچانے کیلئے اقوام متحدہ کی اپیل

سعودی اتحاداور یمن کے درمیان پچھلے چند سالوں سےجاری جنگ کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اس جنگ میں ہزاروں افراد ہلاکت کا شکار ہوئے ۔ جبکہ لاکھوں افراد بھوک مری اور فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سنہ 2021 میں 16 ملین یمنی باشندوں کو […]