اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
مسلم دنیا

فلسطین: شہید افراد میں ایک تہائی بچے

اسرائیل نے گذشتہ پیر سے غزہ اور اردن کے علاقوں پر سینکڑوں فضائی حملے کیے ہیں۔ ان میں 256 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں ایک تہائی بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے اور وہ عام فلسطینیوں کے مکانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ فلسطینی […]

لیلۃ الجائزۃ۔ عید کی رات کی فضیلت
قومی خبریں

لیلۃ الجائزۃ۔ عید کی رات کی فضیلت

عید الفطر کی رات انعام والی رات :رمضان المُبارک آخر میں جو رات ہوتی ہے( چاند رات ) یہ ایک بابرکت رات ہے اور اللہ تعالیٰ کی جانب سے انعامات ملنے والی رات ہے، اسی لیے حدیث میں اس رات کو ”لیلۃ الجائزہ“یعنی انعام ملنے والی رات کہا گیا ہے۔"سُمِّيَتْ تِلْكَ اللَّيْلَةُ لَيْلَةَ الْجَائِزَةِ”.(شعب الایمان […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی فضیلت
مسلم دنیا

رمضان المبارک میں غفلت باعث ہلاکت

دنیا کی کسی چیز کو قرار و ثبات نہیں۔ کلی کھلتی ہے، مسکراتی ہے، پھر مرجھا جاتی ہے۔ سورج طلوع ہوتا ہے، اپنے شباب پر آتا ہے، پھر ڈھلتا ہے اور غروب ہوجاتا ہے۔ رات کی تاریکی چھاتی ہے، تارے جھلملانے لگتے ہیں، پھر سورج کی کرنیں رات کی تاریکی کو سپیدہ سحر میں تبدیل […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی فضیلت
قومی خبریں

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی فضیلت

رمضان المبارک کا آخری عشرہ جہنم سے نجات کا ہوتا ہے، اس عشرے میں اللہ رب العزت کی زیادہ سے زیادہ عبادت کرکے جہنم سے نجات کی دعا مانگنی چاہیے، آخری عشرے میں ہی ہزار راتوں سے افضل رات ’لیلۃ القدر‘ کو بھی تلاش کرنا چاہیے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز ہو چکا […]

طاق راتوں کےاعمال
مسلم دنیا

? *طاق راتوں کےاعمال*?

جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔ ? تسبیحات??ایک تسبیح استغفار?ایک تسبیح درود شریف?ایک تسبیح کلمہ طیبہلَا الٰه الّا اللّٰه?ایک تسبیح دعاۓ لیلۃ القدراللّٰھُمَّ اِنَّک َعَفُوٌّ کَرِیمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی?ایک تسبیحلا الٰه الّا اللّٰه نَستغفرُاللّٰه نسْأَلُکَ الْجَنّةَ وَنعُوذُبِکَ مِنَ النّار ? نوافل??دو رکعات نفل کے بعد اس پرفتن […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی فضیلت
قومی خبریں

سعودی عرب: تراویح اور تہجد ادا کرنے کی اجازت

سعودی عرب کی تمام مساجد میں آج سے تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائیں گی، جبکہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے سعودی شہریوں کو 17 مئی سے سفر کی اجازت ہوگی۔ آج سے مملکت سعودی عرب کی تمام مساجد میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائیں گی، سعودی عرب کی […]

رمضان المبارک تاریخی ایام کے آئینے میں
قومی خبریں

رمضان المبارک تاریخی ایام کے آئینے میں

ذیل میں اس ماہ مقدس سے جڑے ہوئے چند اہم تاریخی واقعات کا ذکر کیا جائے گا:3 رمضان المبارک حضرت فاطمة الزہراءسلام اللہ علیہا کا یوم وفات 10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ رضی اللہ عنہا کا یوم وفات 15 رمضان المبارک حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کا یوم ولادت17 رمضان […]

مولانا وحید الدین خان صاحبؒ
قومی خبریں

مولانا وحید الدین خان صاحبؒ

عالم اسلام کے معروف مفکر، صحافی، ادیب، داعی اور سینکڑوں کتابوں کے مصنف مولانا وحیدالدین خان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔مولانا وحید الدین خان کو حکومت کی جانب سے مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ مولانا کی فکری اور دعوتی خدمات کے اعتراف میں قومی اور بین اقوامی سطح پر متعدد ایوارڈ سے نوازا […]

روزے کی حکمتیں
قومی خبریں

روزے کی حکمتیں

مذہب کااصل مقصد درحقیقت تصفیہ عقائد ‘ تزکیہ نفس وروح اور اخلاق حسنہ کی ترویج ہے ۔ اسی لئے حضورنبی کریم ﷺ نے اپنی بعثت کا مقصد ہی یہ بیان فرمایا ” بعثت لاتمم مکارم الاخلاق “ کہ مجھے مکارم اخلاق کی تکمیل کےلئے بھیجاگیاہے اس لحاظ سے انسانیت کا نصب العین اخلاق حسنہ کی […]

مالیگاؤں کے ذمہ داروں کا قابلِ ستائش فیصلہ
قومی خبریں

مالیگاؤں: لاک ڈاؤن میں بھی مساجد کو کھلا رکھنے کا متفقہ فیصلہ

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے تمام مسالک ‘تنظیموں اور دیگر ذمہ داروں نے مل کر ایک ایسا فیصلہ کیا ہے جس کی ملک بھر میں ہر سو ستائش کی جارہی ہے۔ مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں سبھی مسلک، سماجی اور ملی تنظیموں سے وابستہ افراد، ذمہ داران اور سیاسی نمائندوں نے ایک […]