جموں و کشمیر قومی خبریں

کینیڈا میں ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں مسلم افراد کا قتل

کینیڈا میں ٹرک ڈرائیور نے مسلم خاندان کے چار افراد کو کچل کر ہلاک کر دیا، واقعے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔ ہلاک شدگان میں ایک مرد، دو خواتین اور ایک بچی شامل ہے۔ کینیڈا کی پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور نے تیز رفتار ٹرک کو پانچ افراد کے کنبے پر چڑھایا دیا جس […]

غزہ: ضرورت مندوں میں دلیہ تقسیم
مسلم دنیا

غزہ: ضرورت مندوں میں دلیہ تقسیم

جب اسرائیلی ٹینک نے فلسطینی باشندے ابو توائما کے گندم کے کھیتوں کو نشانہ بنایا تو ان کھیتوں کی سیزن کی بیشتر فصلیں تباہ ہو گئیں۔ اسرائیل اور غزہ کے حماس حکمرانوں کے مابین 11 روزہ جنگ کے دوران 14 مئی کی گولہ باری میں کھیتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تھا، کیونکہ گندم […]

حرمین ایکسپریس کی ٹکر سے ایک شخص فوت
جموں و کشمیر

حرمین ایکسپریس کی ٹکر سے ایک شخص فوت

سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین سروس 1440ھ کو شروع کی گئی تھی۔ یہ ٹرین سروس مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان صرف دو گھنٹے میں سفر مکمل کرتی ہے۔ مکہ معظمہ میں حرمین ایکسپریس کے ٹریک پر ایک شخص تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر فوت ہو گیا۔ سعودی عرب اور اسپین […]

عالمی یوم ماحولیات اور اسلام
قومی خبریں

عالمی یوم ماحولیات اور اسلام

بیسویں صدی کے صنعتی انقلاب میں انسان نے زندگی کے اسباب و وسائل میں وسعت و فراوانی پیدا کی، نئی نئی ٹیکنالوجی استعمال کرکے مختلف قسم کی مشینیں بنائیں، انسانی سہولت کے پیش نظر تسخیرِ کائنات کے نت نئے طریقے ایجاد کیے۔انسان ترقی میں ایسا محو ہوا کہ اپنے پیروں تلے زمین کو ہی خطرے […]

فرانس: فلسطینی رومال کی فروخت بند
جموں و کشمیر قومی خبریں

فرانس: فلسطینی رومال کی فروخت بند

فلسطینی رومال خصوصی طور پر مسلم دنیا اور ان افراد میں مزاحمت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ جو فلسطین کی حمایت کرتے ہیں۔ عام طور پر یہ رومال پاکستانی ایک سے ڈیڑھ ہزار روپے میں مل جاتا ہے لیکن فرانسیسی فیشن ہاؤس نے اسے پاکستانی کرنسی کے مطابق تقریبا ایک لاکھ 10 ہزار روپے کی […]

Ayodhya Mosque will be named after Mujahid Azadi
قومی خبریں

ایودھیا مسجد مجاہد آزادی کے نام منسوب ہوگی

ایودھیا کے دھنی پور گاوں میں مجوزہ مسجد اور اسپتال کا احاطہ کا نام مشہور مجاہد آزادی اور انقلابی شخصیت مولوی احمد اللہ شاہ فیض آبادی کے نام پر رکھا جائے گا ، جو 164 سال قبل فوت ہوگئے تھے۔ انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن (IICF) نے مسجد، اسپتال ، میوزیم، ریسرچ سنٹر اور کمیونٹی باورچی […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
جموں و کشمیر

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے شیخ جرح سے دو فلسطینی کو بے دخل کرنے کے احکامات کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔ فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین ایک مختصر وقفے کے بعد مشرقی یروشلم میں تنازعہ پھر شروع ہوا۔ فلسطینی کارکنان نے جمعہ کی سہ پہر کو شیخ جرح سے سلواں […]

فلسطین: ایک ہی شخص کی دو مرتبہ فیکٹری تباہ
جموں و کشمیر قومی خبریں

فلسطین: ایک ہی شخص کی دو مرتبہ فیکٹری تباہ

فلسطین غزہ کی پٹی میں 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینی رہتے ہیں۔ ان میں آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ حالیہ اسرائیلی بم باری میں غزہ شہر میں کئی عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق فلسطینی شہری ایمن موسی غزہ کی پٹی […]

افغانستان: ویکسین ندارد
جموں و کشمیر

افغانستان: ویکسین ندارد

افغانستان میں بعض افراد اب بھی وائرس کی حقیقت پر سوال اٹھاتے ہیں یا ان کا عقیدہ ہے کہ ان کا ایمان ان کی حفاظت کرے گا اور ماسک اور معاشرتی فاصلے کے اصول پر عمل کرنے سے انکار کرتے ہیں اور جو لوگ اس پر عمل کرتے ہیں ان کا مذاق اڑاتے ہیں۔ افغانستان […]

ٹویٹر پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پیغامات
قومی خبریں

ٹویٹر پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پیغامات کی تحقیقات کے لیے عرضی دائر

گذشتہ سال کورونا وائرس کے بحران کےدوران گودی میڈیا نے مسلمانوں بالخصوص تبلیغی جماعت کے خلاف خوب پروپیگنڈہ چلایا تھا جس کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمان تاجروں اور مسلم سبزی فروشوں کا بائیکاٹ کیا گیا بعض مقامات پر ان پر تشدد بھی کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کرتے ہوئے […]