مصر میں الدقھلیہ گورنری کے نواحی علاقے الصلاحات میں ایک مقامی مسجد کے امام کو ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے قتل کر ڈالا۔ مقامی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ قاتل المنصورہ شہر میں قائم انجینیرنگ کالج کا ایک طالب علم ہے۔ پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے […]
Author: Admin
سعودی شہر میں شوٹنگ کے لیے سمجھوتے
سعودی عرب میں مغربی دنیا سے متاثر ہو کر وہ تمام کام کئے جارہے ہیں جو اسلام کے اصولوں کے مخالف ہیں۔ ایک نئی امریکی فلمCherry کی شوٹنگ کا کچھ حصہ سعودی عرب کے ضلع العُلا اور دارالحکومت ریاض میں فلمایا گیا۔ یہ مملکت میں ہالی ووڈ کی کسی فلم کی شوٹنگ کا پہلا تجربہ […]
مسجد نبوی کے اعلی عہدیدار ملازمت سے برخاست
سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے اپنے فرائض میں کوتاہی برتنے پر مسجد نبویؐ انتظامیہ کے دو اعلی عہدیداروں کو سبکدوش کیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبویؐ میں ائمہ اور مؤذن حضرات کی انتظامیہ کے ڈائریکٹر اور سیکریٹری کو ان کے عہدوں سے برخاست کیا […]
موت کا پیغام
زندگی انساں کی ہے مانند مرغ خوش نواشاخ پر کچھ دیر بیٹھا چہچہایا اُڑ گیا یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کوئی خوشی سے مرنا نہیں چاہتا، زندگی اور زندگی کی خوش رنگیاں جینے کا حوصلہ بڑھاتی ہیں، مرنا تو ہر ایک کا مقدر ہے لیکن مرنے والوں میں وہ اچھے انسان بھی ہوتے ہیں […]
جنوبی افریقہ: ایک خاتون نے 10 بچوں کو جنم دیا
دنیا میں عجیب و غریب اور انسان کو حیرت میں ڈالنے والے واقعات پیش آتے رہتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ جنوبی افریقہ میں پیش آیا جہاں فطرت سے ہٹ کر ایک خاتون نے ایک ساتھ 10 بچوں کو جنم دے کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ جنوبی افریقہ کی ایک خاتون کے اہل […]
اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے فسلطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی، قاتلانہ حملے اور دیگر ظالمانہ کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں جن سے کشیدگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیل کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک پیش رفت […]
امسال بھی حج کے محدود ہونے کا امکان
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سبب جہاں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے وہی حج جیسا ایک عظیم اور مقدس فریضہ بھی اس سے متاثر ہوا۔ چنانچہ 2020 میں حج بیت اللہ کو محدود کردیا گیا تھا اور اس سال بھی یہی کچھ صورت حال پیش آنے کا امکان ہے۔ کورونا وبا کے […]
ایک امریکی نومسلم ڈاکٹر خاتون کے قبول اسلام کا قصہ
اسلام کے خلاف مغربی دنیا کے پروپیگنڈہ کے باوجود دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر بے شمار افراد نے اسلام قبول کیا ہے۔ میں پہلی مرتبہ ایک ٹیلویژن میں اسلام کے بارے میں سنی تھی اور وہ پراوگرام دیکھ کر مجھے جیسے ہنسی آگٸی تھی دوسری مرتبہ میں نے اسلام کا ذکر سنا، […]
مسلمانوں کے خلاف نفرت نقصاندہ اور شرمناک ہے
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کو گاڑی تلے روند کر ہلاک کیے جانے کے واقعے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ کینیڈا کے بیشتر شہری اس خوف سے واقف نہیں ہیں جو نسل پرستی […]
اردن کا شہری 20 سال بعد رہا
سنہ 2000 میں وسطی تل ابیب میں ایک بس پر حملہ کرنے والے اردن کے شہری کو بیس برس بعد منگل کے روز اسرائیلی حکام نے رہا کر دیا ہے۔ اس حملے میں 14 افراد زخمی ہوئے تھے۔ عبداللہ ابو جابر سنہ 2000 کے آخر سے وسطی تل ابیب میں ایک بس پر بم حملہ […]