مسلمانوں کو مسجد حملے پر فلم بنانے پر اعتراض
جموں و کشمیر قومی خبریں

نیوزی لینڈ: مسلمانوں کو مسجد حملے پر فلم بنانے پر اعتراض

نیوزی لینڈ کے مسلمانوں نے 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے حملوں پر فلم بنانے کے ارادے پر اعتراض کیا ہے۔ مسلم طبقے کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندانوں اور مسلم برادری کے لئے ابھی اس سانحے کا غم تازہ ہے۔ اس حملے میں 51 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہالی ووڈ رپورٹ […]

کنیڈا: مسلم طبقہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی
جموں و کشمیر

برطانیہ: فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حق میں مارچ

سینکڑوں سماجی کارکنان نے عالمی عدم مساوات کے خلاف اور فلسطینیوں و کشمیریوں کی موجودہ صورت حال کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے کاربس بے کے قریب مارچ کیا، جہاں پر تین روزہ جی سیون کا سربراہی اجلاس ہو رہا ہے۔ ہیلے کی گلیوں میں مارچ کرتے ہوئے بہت سے لوگوں نے عالمی […]

زیتون کا سب سے بڑا میلہ
مسلم دنیا

سعودی عرب: زیتون کا سب سے بڑا میلہ

خلیج کا سب سے بڑا بین الاقوامی زیتون میلہ سعودی عرب کے علاقے الجوف میں منعقد کیا گیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا 14 واں میلہ ہے جس میں زیتون کی مصنوعات کے 45 نمائشی اسٹال لگائے گئے ہیں۔ یہ میلہ سعودی عرب کے علاقے الجوف میں سکاکا شہرکے شہزادہ عبدالالہ ثقافتی مرکز میں منعقد […]

مسجد سے ویکسینیشن کا اعلان
مسلم دنیا

بارہ بنکی مسجد انہدام معاملہ: مسلم پرسنل لا بورڈ عدالت سے رجوع

سنی سینٹرل وقف بورڈ نے بھی 17 مئی کو مسجد منہدم کرنے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بارہ بنکی کے رام سنیہی گھاٹ میں واقع تحصیل والی مسجد کے نام سے مشہور مسجد غریب نواب کے منہدم کیے […]

جنید قتل معاملہ: تقریبا 200 افراد کے خلاف مقدمہ درج
قومی خبریں

جنید قتل معاملہ: تقریبا 200 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں جنید قتل معاملہ میں لوگوں نے احتجاج کرنا شروع کر دیا جس کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا، نیز 150 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔ ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں جنید قتل کیس میں پنہانہ […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
مسلم دنیا

حج 2021: انتظامات کا خیر مقدم

سعودی عرب نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وبا کے پیش ںظر بیرون ملک سے عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں دی ہے۔ اس سال بھی صرف سعودی عرب کے شہریوں اور سعودی میں مقیم غیر ملکی افراد کو ہی حج کی اجازت دی گئی ہے سعودی عرب کی طرف […]

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
جموں و کشمیر

یروشلم: سینکڑوں فلسطینی کارکنان کا احتجاج

فلسطین بالخصوص یروشلم میں اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف آئے دن احتجاجی مظاہرے کیے جاتے ہیں۔ اسرائیلی ناجائز قبضوں پر عالمی برادری کی خاموشی معنی خیز ہے۔ شیخ جرح محلے سے حالیہ ہفتوں میں فلسطینی مظاہرین اور پولیس کے مابین مظاہروں اور جھڑپوں کی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ سینکڑوں فلسطینی کارکنان نے یروشلم میں […]

کنیڈا: مسلم طبقہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی
جموں و کشمیر

کینیڈا: مسلم طبقہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں ایک ٹرک ڈرائیور نے مسلمانوں سے دشمنی کے تئیں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو ہلاک کردیا تھا۔ کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں مسلم مخالف حملے میں ہلاک ہونے والے افراد خاندان اور مسلم طبقہ سے اظہار یکجہتی کے لئے سینکڑوں افراد نے ایک ریلی نکالی۔ اس دوران اسلامو […]

حج 2021 کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری
جموں و کشمیر قومی خبریں

حج 2021 کی مشروط اجازت

گذشتہ سال بھی سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر صرف ایک ہزار سعودی شہریوں اور وہاں مقیم افراد کو ہی حج بیت اللہ کی اجازت دی تھی۔ سعودی عرب نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وبا کے پیش ںظر بیرون ملک سے عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں […]

مص میں امام کا دن دہاڑے قتل
مسلم دنیا

مصر: امام کا دن دہاڑے قتل

مصر میں الدقھلیہ گورنری کے نواحی علاقے الصلاحات میں ایک مقامی مسجد کے امام کو ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے قتل کر ڈالا۔ مقامی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ قاتل المنصورہ شہر میں قائم انجینیرنگ کالج کا ایک طالب علم ہے۔ پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے […]