سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ جمعہ کو عازمین حج کے ناموں کا اعلان کر دیا جائے گا، 25 جون دوپہر 1 بجے سے بکنگ اور حج پیکج کے حصول کی کارروائی شروع ہوجائے گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن 23 […]
Author: Admin
تبدیلی مذہب قانون کی آڑ میں مسلمانوں کی گرفتاری
ملک بھر بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں ایسے قوانین بنائے جارہے ہیں جس سے مسلمانوں کو کسی نہ کسی طرح پریشان کیا جاسکے۔ کبھی لوجہاد، تو کبھی گاؤ کشی قانون تو کبھی تبدیلی مذہب قانون۔ یوگی حکومت نے 24 نومبر 2020 کو ‘جبراً مذہب تبدیلی آرڈیننس’ کو منظوری دی تھی اور بجٹ سیشن […]
تبدیلی مذہب کیس: ملزمین کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مبینہ مذہب تبدیل کروانے والے ملزمین کے خلاف گنڈا ایکٹ، این ایس اے سمیت متعدد دفعات کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ در اصل گذشتہ روز یوپی اے ٹی ایس نے جامعہ نگر علاقے سے مبینہ طور پر ایک ہزار معذور بچوں اور نوجوانوں کی […]
جدہ: موسیقی فورم کا احیاء
سعودی عرب میں ویڑن 2030 کے تحت نئے نئے اصلاحات اور فیصلے کئے جارہے ہیں جو اسلام کے سراسر مخالف ہیں۔ حال ہی میں سعودی عرب کے ایک شہر میں فلم کی شوٹنگ کے لئے معاہدے کیے گئے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں عرب سوسائٹی برائے ثقافت اور آرٹس نے یونیورسٹی آف بزنس اینڈ […]
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ممکن
ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی ’رکاوٹ نہیں‘ ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ ایران کے بلیسٹک میزائل پروگرام یا علاقائی ملیشیا کی حمایت پر بات چیت کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ابراہیم رئیسی نے پہلی پریس […]
فلسطینیوں پر گرینیڈ حملہ
اسرائیلی پولیس نے شیخ جراح کے پڑوسی علاقوں میں یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کو روکنے کے لیے فلسطینیوں پر اسٹن گرینیڈ اور پانی کی بوچھار کا استعمال کیا جس میں کم از کم ایک فلسطینی زخمی ہوا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں میں […]
ایران: ابراہیم رئیسی صدر منتخب
ایران صدارتی انتخابات میں سابق جج ابراہیم رئیسی نے جیت حاصل کی۔ ان کے حریف امیدوار عبدالناصر ہمتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے رئیسی کو فتح کی مبارک باد دی ہے۔ ایران کے صدارتی انتخابات میں 5 کروڑ 9 لاکھ 10 ہزار 307 افراد رائے دہی کے اہل تھے جن میں سے 28 ملین سے […]
کینیڈا: محمود جمال سپریم کورٹ کے جج مقرر
بھارتی نژاد مسلم جج محمود جمال کو کینیڈا کی سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے۔ جمعرات کو کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ وہ محمود جمال کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کررہے ہیں۔ محمود جمال سال 2019 سے کینیڈا کے اونٹاریو کورٹ آف اپیل جج کی حیثیت سے […]
باپ کے ہاتھوں بیٹی کا قتل
اردن میں ایک پتھر دل شخص نے اپنی 21 سال کی بیٹی کو صرف اس وجہ سے قتل کر ڈالا کہ اس کے یونیورسٹی کے ایک امتحان میں نمبر کم آئے تھے۔ اس واقعے سے اردن کے عوام میں شدید غم وغصے پایا جاتا ہے۔ عوام نے بیٹی کے قاتل سفاک والد کے خلاف سخت […]
اسرائیل کے خلاف غزہ کی جوابی کاروائی
گزشتہ ماہ 11 روزہ تنازعہ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات دوسری بار فضائی حملے کیے جانے کے بعد جمعہ کی صبح غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر فائرنگ کی گئی۔ فضائی حملوں کے فوراً بعد ہی غزہ کے قریب اسرائیلی باشندوں نے راکٹ کے سائرن کی […]