نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیان واپی مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے سروے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر گیانواپی میں کئے جانے والے سروے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اے ایس آئی سروے پر ہائی کورٹ کے حکم […]
Author: Admin
ممبئی ٹرین فائرنگ، مہلوک سید سیف الدین کو تلنگانہ حکومت کی امداد
حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے آج جئے پور۔ ممبئی سوپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے اہلکار کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے حیدرآبادی شخص سید سیف الدین کے بیوی کو سرکاری نوکری اور ایک ڈبل بیڈروم فلاٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اْر پی ایف کانسٹبل چیتن کمار نے چلتی ٹرین میں […]
نفرت انگیز تقاریر اور تشدد روکنے کے لیے فوری طور پر کارروئی کی جائے
سپریم کورٹ نے ہریانہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے پیش نظر وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی ریلیوں پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اپنے اس حکم کی تعمیل کو یقینی بنانے کی اترپردیش، ہریانہ اور دہلی کی حکومتوں کو ہدایت دی کہ وہ سماج میں نفرت انگیز تقاریر اور بیانات […]
شہید حافظ سعد نم آنکھوں سے سپرد لحد، جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں کی شرکت
ریاست ہریانہ کے گروگرام میں شدت پسندوں کے ہاتھوں شہید کردہ مسجد کے امام حافظ سعد کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی اور نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بہار سے تعلق رکھنے والے شہید حافظ سعد کی آج بہار میں سیتامڑھی ضلع کے […]
ممبئی ٹرین قتل سانحہ، مسلمانوں پر حملوں کا نیا معمول
لکھنؤ: جماعت اسلامی ہند یوپی مشرق کے امیر حلقہ ڈاکٹر ملک فیصل نے پیر کو جئے پور۔ ممبئی ایکسپریس میں آر پی ایف کے ایک کانسٹیبل کے ذریعہ چلتی ٹرین میں 3 مسلم مسافروں اور ایک سینئر آر پی ایف ایک افسر کو گولی مار کر قتل کئے جانے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں […]
فسادات پر اکسانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
ریاست ہریانہ کے میوات میں فرقہ وارانہ فسادات رونما ہوئے جس میں مسجد کے امام سمیت اب تک پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ اسی دوران گروگرام میں ایک مسجد نذر آتش کردی گئی۔ دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے نوح میں فرقہ پرست عناصر کی طرف سے اشتعال انگیز ریلی نکالنے […]
تلنگانہ کے حجاج کرام کی وطن واپسی
حیدرآباد: تلنگانہ حج کمیٹی کے ذریعہ جانے والے تمام حجاج کرام کا 2023 کا حج کا سفر کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے اور ہر حاجی بحفاظت اپنے گھر کو لوٹ گیا ہے۔ تلنگانہ کے حجاج کرام کی آخری کھیپ مدینہ منورہ سے حیدرآباد پہنچی، جب کہ 20 حیدرآبادی حجاج کرام جو بنگلور سے […]
مہاراشٹرا ٹرین فائرنگ: ہلاک شدگان میں حیدرآبادی نوجوان بھی شامل
حیدرآباد: مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی کے قریب ممبئی جے پور ایکسپریس ٹرین میں ریلوے پولیس اہلکار کی فائرنگ میں تین مسلم افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں حیدرآباد کے رہنے والے نوجوان سیف الدین بھی شامل تھے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنے ٹویٹ […]
ہریانہ کے گروگرام میں مسجد نذر آتش، امام سمیت چار افراد ہلاک
ہریانہ ریاست کے میوات علاقہ میں پیر کے روز بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کی جل ابھیشیک یاترا کے دوران دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات پیش آئے۔ نوح تشدد کی آگ گروگرام تک پہنچ گئی، پیر کی رات فرقہ پرست عناصر نے مسجد کو نذر آتش […]
بابری مسجد کے بعد گیانواپی مسجد پر نظر
تاریخی بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں کئی مساجد کے تعلق سے دعوی کیا گیا ہے کہ ان مساجد کو مندر توڑ کر بنایا گیا جن میں سرفہرست گیان واپی مسجد ہے اور گیانواپی معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد […]