قومی خبریں

بہار: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار

ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں آئے دن مسلم نوجوانوں کو کسی نہ کسی بہانے سے ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اور کاروائی صرف برائے نام ہوتی ہے۔ ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ کے چکئی گاؤں میں 27 سالہ نوجوان محمد اسماعیل کو یادو ٹولہ کے لوگوں نے […]

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ
جموں و کشمیر

فلسطینی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ

مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں سینکڑوں فلسطینیوں نے نظیر بنات کے حراست میں موت ہونے کے سبب احتجاج کیا۔ اس دوران مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے درمیان زبردست تصادم بھی ہوا۔ اتوار کے روز مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے مابین اس وقت جھڑپیں شروع ہوگئیں جب […]

جموں و کشمیر قومی خبریں

حجاج کرام کے لئے اسمارٹ کارڈ

سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جسے’حج اسمارٹ کارڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ حج اسمارٹ کارڈ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ہدایات، مقدس مقامات کی نقل و حرکت اور مناسب حج کی ادائیگی میں حجاج کرام کی مدد کرے گا۔ […]

تبدیلی مذہب قانون Conversion law
قومی خبریں

پسندیدہ مذہب کی تبلیغ ہر ہندوستانی کا آئینی و دستوری حق

 پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے دہلی کے دو عالم دین کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا ہے کہ جمہوری ملک میں کوئی زبردستی کسی کا مذہب کیسے تبدیل کرا سکتا ہے، اسلام جبرا مذہب تبدیلی کے سخت خلاف ہے۔ ملک کے ہر شہری کو اپنی پسند کا […]

قومی خبریں

دو عالم دین کی گرفتاری سراسر ناانصافی

اترپردیش میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ماحول کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے کبھی لو جہاد کے نام پر تشدد و گرفتاری تو کبھی تبدیلی مذہب قانون کی آڑ میں بے قصور لوگوں کی گرفتاری تو کبھی آبادی کے تناسب کے مسئلے کو اٹھایا جارہا ہے۔ ریاست […]

قومی خبریں

لکشدیپ: عائشہ سلطانہ کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

ملک بھر میں ان دنوں اظہار آزادی رائے کا حق خطرہ میں ہے جو کوئی بی جے پی کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے یا اس کے پیچھے مرکزی ایجنسیوں کو لگادیا جاتا ہے۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے لکشدیپ کے کوارتی پولیس اسٹیشن کے ذریعہ فلمساز […]

مسجد سے ویکسینیشن کا اعلان
قومی خبریں

متھورا: مسجد کے ساتھ بے حرمتی

ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا کے ایک گاؤں میں ایک مسجد کے مینار کو نقصان پہنچانے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے جس کے پیش نظر علاقے میں پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ متھرا کے چھاتا تھانہ علاقے میں واقع ‘نو گاؤں’ […]

محمد عمر گوتم کون ہیں Who is Muhammad Omar Gautam?
قومی خبریں

محمد عمر گوتم کون ہیں

قومی دار الحکومت دہلی کے ایک علاقے سے اترپردیش اے ٹی ایس کے ہاتھوں جبراً مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں محمد عمر گوتم اور مفتی جہانگیر کو گزشتہ دنوں گرفتار کیا گیا ہے ان پر بیرون ممالک سے فنڈنگ حاصل کرنے کے بھی سنگین الزامات لگائے گئے ہیں، اس کے بعد ان کے رابطے […]

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ
مسلم دنیا

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 11روزہ جنگ کے بعد بھی یہود آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محلے کے رہائشیوں اور ان کی حمایت کے لئے علاقے میں موجود فلسطینیوں اور عیسیٰ سرہ میں یہودی آباد کاروں کے […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
جموں و کشمیر

فلسطینیوں کی مدد کے لیے 20 ایمبولنس روانہ

فلسطین کی صحت خدمات بہتر بنانے اور اسرائیل فلسطین جنگ میں زخمیوں کے لئے متحدہ عرب امارات نے ایمیبولینس کی ایک کھیپ بھیجی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غزہ میں فلسطینیوں کی مدد کے لیے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے ضروری ہنگامی حفاظتی سامان اور آلات سے لیس 20 ایمبولینسیں بھیجی […]