حال ہی میں دہلی ہائی کورٹ نے ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر زور دیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کی جج پرتبھا ایم سنگھ نے طلاق کے معاملے کی سماعت کے دوران کہا کہ ملک اب مذہب، ذات پات اور طبقہ کی تفریق سے بالاتر ہوچکا ہے، لہذا یہی یکساں سول کوڈ کے […]
Author: Admin
عازمین حج کی مکہ آمد اور منی روانگی کے طریقہ کار کی تفصیلات جاری
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے استقبال کے لیے مکہ مکرمہ میں چار مراکز تیار کیے ہیں۔ مسجد الحرام جانے سے قبل حجاج کرام کا النواریۃ، الزایدی، الشرائع اور الھدا میں خیر مقدم کیا جائے گا۔ خصوصی حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے۔ نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط کے مطابق […]
سلی ڈیلز: مسلم خواتین کو پریشان کرنے کا نیا حربہ
ملک بھر میں مسلمانوں کو کسی نہ کسی بہانے پریشان کیا جاتا ہے۔ کبھی ہجومی تشدد تو کبھی لو جہاد، تو کبھی تبدیلی مذہب قانون۔ مسلمانوں کو ہراساں و پریشان کرنے کے نت نئے طریقے تلاش کیے جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انتہائی شرمناک ایپ بنایا گیا جس سے مسلم خواتین کو بدنام و […]
سعودی عرب میں 20 جولائی کو عید الاضحی
سعودی عرب میں حج بیٹ اللہ 2021 کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج بیٹ اللہ کو محدود کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی رویتِ ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ‘حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 19 جولائی اور عید الاضحیٰ 20 […]
حج 2021: عازمین حج کا اندراج مکمل
سعودی عرب حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے گڈشتہ سال کی طرح اس سال بھی حج بیٹ اللہ کو محدود کیا۔ اس سال صرف سعودی شہری سمیت سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی 60 ہزار افراد کو ہی حج بیٹ اللہ کی اجازت دی گئی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں وزارت […]
عرفہ کے دن خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کیا جائے گا
غلاف کعبہ کی تیاری کے ذمہ دار شاہ عبدالعزیز کامپلکس، نمائش اور میوزم کے سیکرٹری عبدالحمید المالکی نے کہا کہ خانہ کعبہ کا غلاف معمول کے مطابق 9 ذی الحج کو عرفہ کے روز تبدیل کیا جائے گا۔ 9 ذی الحج کو پرانا غلاف تبدیل کرکے اس کی جگہ نیا غلاف چڑھایا جائے گا۔ شاہ […]
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔حرمین الشریفین انتظامیہ کے مطابق رواں برس حج پر طواف کے لیے 25 ٹریک تیار کر لیے گئے ہیں۔ مسجد الحرام کے صحنوں کی سینیٹائزنگ کے لیے 5000 کارکنان کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب حج کی تیاریوں کے لیے مطاف […]
سعودی عرب میں 5 مساجد کھول دی گئیں
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے احتیاطی تدابیر اختیار کی خاطر کئی مساجد کو بند کردیا گیا تھا۔ سعودی عرب میں اسلامی امور و دعوت و ارشاد کی وزارت نے 5 مساجد کو دوبارہ سے کھول دیا ہے۔ تین صوبوں میں واقع ان مساجد کو کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر […]
فتوی دینے پر مصری عالم دین کے خلاف مقدمہ
مصر میں ایک شخص نے معروف مصری مبلغ کے خلاف آٹار قدیمہ اور نوادرات سے متعلق فتوی دینے پر مقدمہ درج کروایا ہے۔ مصر میں سمیر صبری نامی ایڈوکیٹ نے معروف مصری مبلغ محمد حسان کے خلاف پراسیکیوٹر اور ریاستی سیکورٹی پراسیکیوشن میں آثار قدیمہ اور نوادارات کے متعلق متنازع فتوی جاری کرنے پر رپورٹ […]
نوئیڈا میں ایک اور مسلم شخص ہجومی تشدد کا شکار
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں جس تیزی کے ساتھ ہجومی تشدد، مذہبی منافرت، عداوت، خوف و ہراس کی خبریں موصول ہورہی ہیں یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ ملک کی موجودہ حالات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ پورے ملک کی فضا زہرآلود ہوگئی ہے۔ حالات روز بروز اتنے مایوس کن ہوتے جارہے ہیں […]