کچھ مہینے، ایام اور بعض گھڑیاں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے بطور خاص فضیلت عطا فرمائی ہے، جیسے رمضان کا مہینہ ہے ،جس کے پالینے کی خواہش خود رسول اللہ ﷺسے ثابت ہے ،جمعہ کا دن ہے ،جسے’’سیّد الایام‘‘کہاگیا ہے، اور جمعہ ہی کے بارے میں ایک ایسی ساعت کی خبر دی گئی ہے […]
Author: Admin
مناسک حج کی ادائیگی کا آج آغاز
عازمینِ حج آج بروز ہفتہ 17 جولائی سے مناسکِ حج کی ادائیگی کا آغاز کریں گے ، حج کا سب سے اہم رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ پیر 19 جولائی کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، عازمینِ مکہ پہنچ چکے ہیں، مشائرِ مقدسہ میں کورونا کے باعث سینیٹائزیشن کا خاص اہتمام […]
لبنان کے وزیراعظم کا استعفی
لبنان کے نامزد وزیراعظم سعد الحریری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ حریری گزشتہ 9 ماہ سے سیاسی تعطل کا سامنا کررہے تھے اور کافی کوششوں کے باوجود نئی حکومت تشکیل دینے میں ناکام رہنے پر انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ […]
افغانستان: بھارتی فوٹو جرنلسٹ ہلاک
ذرائع کے مطابق رائٹرز کے چیف فوٹوگرافر دانش صدیقی قندھار کے اسپن بولدک ضلع میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوگئے ہیں۔ دانش صدیقی پلٹزر انعام یافتہ فوٹوگرافر تھے۔ افغانستان میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان گذشتہ رات جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ایک حملے میں بھارتی فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی ہلاک ہو […]
گرفتار شدہ مسلم نوجوان ملزم ہیں مجرم نہیں
اترپردیش میں اے ٹی ایس نے القاعدہ سے ربط رکھنے کے الزام میں کچھ روز قبل دو مسلم نوجوانوں گرفتار کیا تھا۔ ملزمین کے والدین نے جمعیۃ علماء ہند سے قانونی امداد طلب کی جس پر جمعیۃ نے دونوں ملزمین کی قانونی طور پر مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اترپردیش اے ٹی ایس کی […]
مہاراشٹر میں بھی مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کی تیاری
اتر پردیش میں القاعدہ کے مبینہ شدت پسندوں کی گرفتاری کے بعد ریاست مہاراشٹر میں بھی انٹلیجنس ایجنسیوں نے اپنے آپریشن میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ ناندیڑ اور پربھنی سمیت متعدد مقامات پر انٹلیجنس ایجنسیاں تبدیلی مذہب کے معاملے میں نہ صرف تفتیش کر رہی ہیں بلکہ ریاست کے کئی اضلاع میں انٹلیجنس ایجنسیوں […]
دہلی فساد: پولیس پر 25 ہزار کا جرمانہ
دہلی فساد کے دوران آنکھ میں گولی لگنے کے بعد محمد ناصر نے اپنے علاقے کے 6 افراد کے خلاف شکایت درج کرائی تھی اور نام کے ساتھ ان کی شناخت کی تھی۔ اس کیس میں بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی نریش گوڑ بھی ملزم ہیں۔ دہلی کی مقامی عدالت نے فروری 2020 […]
گرفتار شدہ ملزمین کو جمعیۃ علماء ہند قانونی مدد
مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے کہا کہمسلم نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ وبربادکرنے کے لئے دہشت گرد کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا سلسلہ بدستور جاری، بے گناہ مسلمانوں کی باعزت رہائی تک ہماری قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔ لکھنو سے 12/جولائی کو اتر پردیش اے ٹی ایس کی جانب سے […]
مسجد نبوی میں افطار کا انتظام
قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں ذوالحج کے پہلے عشرے کے روزو کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ مسجد نبویؐ کے امور کی نگراں ایجنسی کی جانب سے ذو الحجہ کے ابتدائی 10 روز کے دوران مسجد میں آنے والوں کے لیے روزہ افطار کرنے اور کھانے پینے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس سلسلے […]
مطاف میں جسمانی فاصلے کے اسٹیکرز کی ترتیب
سعودی حکومت نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کوروناوائرس کی وجہ سے حج بیت اللہ کو محدود کردیا گیا ہے۔ صرف 60 ہزار افراد کو ہی حج بیت اللہ کی اجازت دی گئی ہے۔ مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے کہا کہ مسجدِ حرام کے مطاف کے صحن، […]