مسلم دنیا

سعودی عرب: ’قربانی کے گوشت کی 27 ممالک میں تقسیم

سعودی عرب میں عید الضحی کے موقع پر اضاحی پروگرام کے تحت قربانی کا گوشت 27 ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ اضاحی پروگرام ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جس میں قربانی کا گوشت مملکت کے دور دراز علاقوں سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ یہ پروگرام 1983 میں شروع کیا […]

اسلامی مضامین

قربانی کا فلسفہ

قربانی بڑا ہی مقدس اور با برکت لفظ ہے۔اس میں بڑی وسعت اور گہرائی ہے۔ اس کا رشتہ انسانی زندگی سے اتنا مضبوط اور گہرا ہے کہ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے ،جتنی کہ انسانی وجود کی تاریخ۔اس سے بخوبی یہ بات […]

قومی خبریں

ملک بھر میں آج عید الاضحی

آج پورے ملک کے مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کر رہے ہیں۔ کورونا کے پیش نظر ملک کے مختلف مقامات پر مسلمانوں نے احتیاط کے ساتھ نماز دوگانہ ادا کی اور رضائے الٰہی کے لیے قربانی پیش کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں مسلمان عید قرباں منا رہے ہیں۔ ملک کے گوشے گوشے میں مسلمان […]

اسلامی مضامین

عید الاضحیٰ عظمت وعزیمت کا جشن

عیدالاضحیٰ سنت ابراہیمی کا احیاء واعادہ اور خراج عقیدت ہے جس طرح عید الفطر ماہ رمضاں کا شکرانہ ہے۔ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ رسول اکرمؐ سے صحابہ کرام نے دریافت کیا کہ "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! یہ قربانی کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ […]

اسلامی مضامین جموں و کشمیر مسلم دنیا

خطبہ حج کا خلاصہ

سعودی عرب میں حج کے موقع پر شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی طرف سے جب آزمائش آتی ہے تو اس پر صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی […]

قربانی اور مہنگےترین جانوروں کی خریدی
اسلامی مضامین

قربانی اور مہنگےترین جانوروں کی خریدی

تمام عبادات کی قبولیت کے لئے اخلاص بنیادی شرط ہے۔ یہ اعمال صالحہ کی روح ہے. وہ عمل جس میں اخلاص نہ ہو اس جسم کے مانند ہے جس میں روح نہ ہو، گویا اخلاص عبادات و اعمال میں روح کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارے اعمال کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہوں اگر اخلاص نہ […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
قومی خبریں

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے لیے دہشت گردی ہتھیار بن گیا

مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے کہا کہ مسلم نوجوانوں خاص کر تعلیم یافتہ نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ و برباد کرنے کے لیے دہشت گردی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا کھیل بدستور جاری ہے۔ ممنوعہ تنظیم داعش کے مبینہ رکن ہونے اور نوجوانوں کو داعش سے منسلک ہونے کی مبینہ […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
قومی خبریں

عید کے دوران سرکاری گائیڈ لائن پر عمل کریں

شعبہ نشر و اشاعت جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری کردہ بیان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کو چوکس رہنے اور حکومت کی جانب سے نافذ کردہ گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے […]

مطاف میں جسمانی فاصلے کے اسٹیکرز کی ترتیب
مسلم دنیا

عازمین حج کی آج منی میں آمد

مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین حج آج خیموں کے شہر منیٰ پہنچیں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفہ پیر کے روز ادا کیا جائے گا، عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے صرف 60 ہزار مقامی افراد حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ مکہ آمد سے قبل 6 ہزار عازمین پر […]

ماہِ ذی الحجہ کے اعمال
اسلامی مضامین

ماہِ ذی الحجہ کے اعمال

ویسے تو ذوالحجہ کا پورا مہینہ ہی قابل احترام ہے لیکن اس کے ابتدائی دس دن تو بہت ہی فضیلت اور عظمت والے ہیں۔ قرآن کریم میں اللہ تعالی نے اس کی عظمت و اہمیت کو بیان کیا ہے۔ ترجمہ: قسم ہے فجر کے وقت کی، اور دس راتوں کی، اور جفت کی اور طاق […]