ٹوکیو اولمپکس: اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنے سے انکار
جموں و کشمیر

ٹوکیو اولمپکس: اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنے سے انکار

الجزائر کے کھلاڑی فتحی نورین کا کہنا تھا کہ ہم اولمپکس تک پہنچنے کے لیے بے حد محنت کرتے ہیں لیکن فلسطین کے مسائل اس سب سے کہیں زیادہ اہم ہیں۔   کھیلوں کا سب سے بڑا مقابلہ اولمپکس ان دنوں جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو میں کھیلا جارہا ہے۔ دنیا کے 205 ممالک کے […]

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
جموں و کشمیر

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی شخص شہید

فلسطینی عہدیداروں نے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شخص شہید ہوگیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کی وزارت نے بتایا کہ 41 سالہ شادی عمر لطفی سلیم کو فلسطینی گاؤں ‘بیتا’ کے قریب فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ بیتا کے نائب میئر موسٰی حمائل نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں […]

یوروپی کمپنیوں کو حجاب پر پابندی کا اختیار حاصل
جموں و کشمیر مسلم دنیا

یوروپی کمپنیوں کو حجاب پر پابندی کا اختیار حاصل

یوروپی یونین جمہوریت اور انسانی حقوق کا گڑھ ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا جبکہ وہ اپنے مسلمان شہریوں کے ساتھ کھلے عام تفریق کرتا ہے۔ یوروپی یونین ہمیشہ دعوی کرتا ہے کہ وہ جمہوریت اور انسانی حقوق کا پاسدار ہے۔ جبکہ یہ حقیقت سے بعید ہے۔ یوروپین کورٹ آف جسٹس (سی جے ای یو) نے […]

حرم شریف میں خواتین سکیورٹی اہلکار
جموں و کشمیر مسلم دنیا

پہلی بار مسجد الحرام کے اندر خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات

عرب میڈیا کے مطابق اپریل کے بعد سے درجنوں خواتین سیکیورٹی سروسز کا حصہ بن گئی ہیں جو مکہ اور مدینہ میں حجاج کرام کی نگرانی کرتی ہیں۔   خاکی وردی میں ملبوس اور اپنے بالوں کو ڈھانپ کر رکھنے والی مونا اپنی شفٹوں کے دوران مسجد الحرام میں گشت کرتی رہتی ہیں۔انہوں نے بتایا […]

مطاف میں جسمانی فاصلے کے اسٹیکرز کی ترتیب
مسلم دنیا

چند شرائط کے ساتھ عمرہ کی اجازت

سعودی حکومت نے کچھ شرائط کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی جازت دے دی ہے۔ حج وعمرہ نیشنل کمیٹی کے رکن ھانی علی العمیری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رکن ھانی علی العمیری نے […]

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب
حالات حاضرہ قومی خبریں

یکساں سول کوڈ غیر آئینی اور ناقابل قبول

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے یکساں سول کوڈ پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ بورڈ کے کارگزار جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اے آئی ایم پی ایل بی کے آفیشل پیج پر دیے گئے ایک بیان میں کہا کہ اللہ نے ہمیں ایک ایسے ملک میں پیدا کیا ہے […]

مطاف میں جسمانی فاصلے کے اسٹیکرز کی ترتیب
مسلم دنیا

جدید ٹکنالوجی کا حج کو کامیاب بنانے میں اہم کردار

حرمین شریفین کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی نے حج کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر السدیس نے کہا کہ موجودہ حج کو ’اسمارٹ حج‘ کا نام دیا جائے تو یہ بے جا نہیں ہوگا، کیونکہ رواں سال حج کے موقع پر زیادہ سے زیادہ […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
جموں و کشمیر

اسرائیلی جیل میں فلسطینی شخص تشدد سے شہید

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جلادوں کے ہولناک تشدد اور غیر انسانی سلوک کے نتیجے میں 43 سالہ فلسطینی شہری عبدہ یوسف خطیب تمیمی ٹارچر سیل میں شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران نے خطیب تمیمی کی دوران حراست وحشیانہ تشدد سے شہادت کی تصدیق کی ہے۔امور اسیران کے […]

حالات حاضرہ قومی خبریں

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری یوپی انتخابات کی تیاری

انسانی حقوق پر کام کرنے والی تنظیم رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ‘دہشتگردی کے نام پر مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا سیاسی کھیل شروع ہوگیا ہے۔ 2017 میں اسمبلی انتخابات سے قبل لکھنو کے ہردوئی روڈ پر حاجی کالونی میں سعید اللہ کا انکاونٹر کیا گیا۔ ٹھیک […]

حالات حاضرہ قومی خبریں

مبلغ و داعی ماسٹر محمد عامر کا انتقال

بابری مسجد کی شہادت کے کفارہ کےطور پر تقریبا سو مساجد تعمیر کرانے والے متحرک و فعال داعئ اسلام ماسٹر محمد عامر ہمارے درمیان نہیں رہے ایودھیا میں 6 دسمبر 1992 کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت میں ملوث بلبیر سنگھ قبول اسلام کے بعد محمد عامر بن گئے تھے اور اپنے اس فعل کے […]