شیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ ملک بھر میں ان دنوں مسلم لڑکیوں کی بے راہ روی اورغیر مسلم نوجوانوں کے ساتھ نہ صرف تعلقات بلکہ ان کے ساتھ شادیوں کے خبریں آئے دن سامنے آرہی ہے جو امت مسلمہ کے لئے انتہائی باعث تشویش ہے۔ آج چند سالوں سے آئے دن اخبارات میں پڑھنے […]
Author: Admin
جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے افراد کے گھروں پر چھاپے
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جموں و کشمیر کے کم از کم ایک درجن اضلاع میں زائد از تین درجن مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے کالعدم تنظیم جماعت اسلامی جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد کے گھروں پر مارے گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق این آئی اے کی ٹیموں […]
بہن کے علاج کیلئے پرندوں کا دانہ فروخت کرنے والا ننھا ریحان
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا ایک دس سالہ لڑکا اپنی بہن سکینہ بیگم کے برین کینسر کے علاج کے لئے پرندوں کا دانہ فروخت کرتے ہوئے رقم جمع کررہا ہے۔ اس ننھے لڑکے کی اپنی بہن کے علاج کے لئے رقم جمع کرنے کی مساعی اور اس کے جذبہ وعزم کو دیکھ […]
اجتماعی قیادت کے فروغ کے لیے ملک کی سرکردہ شخصیات کا اجتماع
قومی دار الحکومت نئی دہلی میں اجتماعی قیادت کے فروغ ، اتحادواتفاق کے قیام اور تمام مسلمانوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لانے کیلئے آج دہلی کے ہوٹل ریورویو میں اتحاد ملت کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں سبھی مسلک سے تعلق رکھنے والی ملک سرکردہ اور اہم شخصیات نے شرکت کی […]
لو جہاد قانون: ہائی کورٹ کا گجرات سرکار سے سوال
جمعیۃ علماء ہند و دیگر کی طرف سے گجرات ہائی کورٹ میں لو جہاد مخالف قانون کے خلاف ایک ہفتہ قبل عرضی داخل کی گئی تھی۔ اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے گجرات حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔ مبینہ لو جہاد کا فتنہ کھڑا کر کے گجرات […]
تلی ہوئی چیزیں کھانے کے نقصانات
کباب سموسے بیچنے والے عُموماً قیمہ دھوتے نہیں ہیں ۔ ان کے بَقول قِیمہ دھو کر ڈالیں تو کباب سموسے کا ذائقہ متأَثر ہو تا ہے! بازاری قیمے میں بعض اَوقات گائے کی اوجھڑی کا چھلکا اتار کراُس کی ‘’ بَٹ’‘ میں تِلّی بلکہ معاذاللہ کبھی تو جَماہوا خون ڈال کر مشین میں پیستے […]
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
عمر خالد کو 13 ستمبر 2020 کو شمال مشرقی دہلی کے فسادات کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے خلاف انسداد غیر قانونی سرگرمی کے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے دہلی فسادات کے معاملے میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق […]
مودی حکومت کا ’یوم حقوق مسلم خواتین‘ ایک دھوکہ
مودی کی زیر قیادت مرکزی حکومت نے یکم اگسٹ کو ’’ یوم مسلم خواتین‘‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ مودی حکومت نے یکم اگست 2019 کو ‘ طلاق ثلاثہ یا طلاق بدعت’ کو قانونی جرم قرار دیا تھا۔ بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں رام مندر کی تعمیر، جموں و کشمیر سے دفعہ […]
حضرت سیدنا ابراھیم علیہ السلام صبر و استقامت کے پیکر
اسلام کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، ماہ ذی الحجہ کے ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یاد لازمی طور پر آتی ہے، مناسک حج ہوں یا قربانی کا موقع ، مکہ مکرمہ کی وادی ہو یا منیٰ وعرفات کی گھاٹیاں، صفا ومروہ کی چٹانیں ہوں یا چاہ زمزم کا آب شیریں، حضرت ابراہیم […]
خیر سگالی اور یکجہتی کی نئی مٹال
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر بلا تفریق مذہب و ملت مہاراشٹر میں سیلاب متاثرین کو راحت وامداد پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مہاراشٹر کا ساحلی علاقہ کوکن بھیانک سیلاب سے شدید متاثر ہے، خاص طور پر مہاڈ اور چپلون کے تقریباتمام علاقے سیلاب کی زدمیں ہیں اسی طرح مغربی مہاراشٹر […]