عہد حاضر میں بزرگان دین کے مشن کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری زندگیوں میں یاد الٰہی اور عشق نبوی کے ولولے ٹھاٹیں مارنے لگیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الا ان اولیاءاللہ لا خوف علیھم ولا ھم یحزنون: اولیاءاللہ ، اللہ کے دوست اور مقربین الٰہی ہوتے ہیں جن کی زندگیوں کا ہر لمحہ […]
Author: Admin
کتاب بازار کورونا کی نذر، کتب فروش پریشان
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سبب جہاں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے وہیں اس سے تعلیم کا شعبہ بھی شدید متاثر ہوا۔ اسکول بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں اساتذہ بے روزگاری کاشکار ہوئے ہیں۔ اسکول اور کالجز کھلنے کے بعد بھی آن لائن نظام تعلیم کی وجہ سے پورے اساتذہ کو […]
کانپور میں مسلم شخص تشدد کا شکار
شمالی ہند بالخصوص ریاست اترپردیش میں ہجومی تشدد، فرقہ وارانہ کشیدگی اور مذہبی منافرت پر مبنی واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ان دنوں ہجومی تشدد، لوجہاد، جبرا تبدیلی مذہب اور اس طرح کے معاملات سرگرم ہوگئے ہیں۔ اترپردیش کے کانپور قصبے میں ایک 45 سالہ مسلم شخص کو […]
ایمریٹس ایئر لائن کا انوکھا اشتہار
اشتہارات کی دنیا میں صارفین کو راغب کرنے کے لئے نت نئے طریقے آزمائے جاتے ہیں متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی نے ایک ایسا ہی طریقہ اختیار کیا جس کو دیکھ کر آپ خود حیران ہوجائیں گے۔ متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئر لائن ان دنوں ایک نئے اشتہار کی وجہ […]
سعودی اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت
سعودی حکومت نے اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سعودی اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو مملکت میں جائیداد خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور […]
فتنہ ارتداد کے اسباب و حل پر سہ روزہ کانفرنس
بنگلور، (پریس ریلیز) ملک کے حالات روز بروز بگڑتے جارہے ہیں۔ امت مسلمہ دین سے دور ہورہی ہے۔ جس تیزی کے ساتھ یہ ارتداد ہماری نسلوں کو تباہ کررہا ہے اس کے واقعات ہمارے سامنے ہیں۔ ملک کے تقریباً ہر شہروں سے ارتداد کی خبریں آرہی ہیں۔ امت مسلمہ جن بڑے بڑے مسائل سے دوچار […]
آج سے عمرہ زائرین کا استقبال
الریاض: عمرہ زائرین کے لیے ویزوں کے اجرا کا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے اور حج و عمرہ ٹور آپریٹرز آج سے عمرہ زائرین کا استقبال شروع کر رہے ہیں۔ حج اور عمرہ کے نیشنل کمیٹی کے ایک رکن، ھانی العمیری نے بتایا کہ ماہانہ عمرہ زائرین کی گنجائش 2 ملین تک […]
سعودی عرب میں درجنوں فلسطینی اور اردنی افراد کو سزائیں
سعودی عرب کی ایک عدالت نے 69 فلسطینیوں اور اردنی باشندوں کے خلاف فیصلے سنائے ہیں، کچھ کو 22 سال تک قید کی سزا سنائی ہے جبکہ متعدد افراد کو بری بھی کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی 2020 کی رپورٹ کے مطابق ، اس گروپ کو مارچ 2018 میں سعودی حکام کی طرف […]
اسلامی سال کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور اس مہینے کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ اسلامی سال کا آغاز کیسے ہوا اس کی تاریخ کیا ہے؟ حضرت امیر المومنین فاروق اعظم سیدنا عمر ابن الخطابؓ کے زمانہ ٔ خلافت میں اسلام دنیاکے اکثر و بیشتر حصّوں میں پہنچ گیا تھا۔ دنیا کے تین حصّوں […]