خلیفۂ دوم حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے سوانح نگاروں نے ایک واقعہ بیان کیا ہے: مصر کے ایک شخص نے حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہو کر شکایت کی : ” اے امیر المومنین! مجھ پر ظلم ہوا ہے۔ مجھے انصاف دلائیے۔ میں نے گھڑ سواری کے ایک مقابلے میں حصہ […]
Author: Admin
صرف بلقیس بانو کے مجرموں کو ہی رہائی کی پالیسی کا فائدہ کیوں؟ سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج بلقیس بانو مقدمے کے 11 قصورواروں کی رہائی کو چیلینج کرنے والی عرضی پر سماعت کی۔ جسٹس بی وی ناگرتنا اور جسٹس اجل بھوئیاں کی بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔ اس سے پہلے اس عرضی پر چار مرتبہ سماعت ہوچکی ہے جو کہ سات اگست سے جاری […]
جنگ آزادی میں علماء کرام کا کردار
مسلمانوں بالخصوص علمائےکرام نے 200 سال تک انگریزوں سے نبرد آزما ہو کر بڑی بڑی قربانیاں پیش کیں، جس کے نتیجے میں ملک کو انگریزوں کے چنگل اور ناپاک قبضوں سے چھڑا کر غلامی کی زنجیر کو اکھاڑ پھینکا، بالآخر ملک کو آزاد کراکے ہی رہے، جن کا مقصد انسانوں کو انسانیت کا سبق سکھلانا […]
بی آر ایس لیڈر نند کشور ویاس کا بچوں کے ساتھ جشن آزادی
حیدرآباد: پریس نوٹ: آج 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر بی آر ایس پارٹی گوشامحل کے انچارج نند کشور ویاس بلال کو 30 سے زائد اسکولوں اور گوشامحل اسمبلی میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام مقامات پر پرچم کشائی کی اور اسکول کے بچوں […]
اردو صحافیوں کو حقائق کی جانچ میں ماہر بنانا وقت کی اہم ضرورت
حیدرآباد میں امریکی قونصلیٹ اور عثمانیہ یونیورسٹی کے اشتراک سے 37 اردو صحافیوں نے فیکٹ چیک کورس کا مکمل کیا۔ جس پر انہیں سالار جنگ میوزیم میں اختتامی تقریب میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ حیدرآباد: ( پریس ریلیز) امریکی قونصل جنرل(حیدرآباد ) جینیفر لارسن نے سالار جنگ میوزیم میں منعقدہ تربیتی کورس کے اختتامی اجلاس […]
روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر ظہیر الدین علی خان کا سانحہ ارتحال
تلنگانہ بالخصوص حیدرآباد کے مشہور و معروف اخبار روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر ظہیر الدین علی خان کا ہارٹ اٹیک سے سانحہ ارتحال ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ظہیر الدین علی خان آج انقلابی گلوکار غدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ درمیان میں انھیں شدید سینہ میں تکلیف کے باعث […]
فائرنگ میں شہید سیف الدین کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری نوکری کے آرڈر سپرد
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی جانب سے وعدے کے مطابق جئے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں ریلوے پولیس کے اہلکار کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والے حیدرآبادی نوجوان سید سیف الدین کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری نوکری کا آرڈر آج سپرد کردیا گیا۔ ریاستی اسمبلی میں واقع وزیر بلدی نظم و نسق تارک راما راو […]
ممبئی ٹرین فائرنگ پر اسد الدین اویسی کی حکومت پر نکتہ چینی
مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے پور ممبئی ٹرین فائرنگ واقعے پر کہا کہ ٹرین میں فائرنگ کرنے والا ریلوے اہلکار دماغی طور پر کمزور نہیں ہے بلکہ وہ پورے ہوش وحواس سے حملہ کرتا ہے، حملہ آور اہلکار پہلے اپنے سینیئر پر فائرنگ […]
فائرنگ میں شہید حیدرآبادی نوجوان کے اہل خانہ کو مجلس کی مالی امداد
حیدرآباد: مجلس اتحاد المسملین کی جانب سے جئے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں ریلوے کے اہلکار کی فائرنگ میں شہید ہونے والے حیدرآبادی نوجوان کی 3 لڑکیوں کو فی کس ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی۔ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے دارالسلام […]
مولانا عمر گوتم کی ضمانت کی منظور
لکھنو: معروف اسلامی اسکالر مولانا عمر گوتم کو الہ آباد ہائی کورٹ کے بنچ نے تبدیلی مذہب کیس کے الزام میں ضمانت کے عرضی کو منظور کر لیا ہے جبکہ دیگر مقدمات کے حوالے سے وہ جیل ہی میں رہیں گے۔ مولانا عمر گوتم کے وکیل نے بتایا کہ اس معاملے میں ان کو ضمانت […]