ڈاکٹر صادقہ نواب سحر کا216 صفحات پر مشتمل ناول ’راج دیو کی اَمرائی‘ 2019ءمیں شائع ہونے والے اُردو ناولوں میں سے ایک اہم ترین ناول ہے۔ اس سے قبل بھی اُنھوں دو مزید ناول لکھے ہیں: اُن کا پہلا ناول ’کوئی کہانی سناو متاشا‘ 2008ءمیں منظر عام پر آیا تو وہیں دوسرا ناول اس کے […]
Author: Admin
فضائل یوم عاشورہ اور اعمال
یوم عاشورہ کو نفل عبادات، روزہ اور دیگر اعمال کا اجر و ثواب بے شمار بیان کیا گیا ہے۔ اور اس کے فوائد کا ذکر خود حدیث پاک میں موجود ہے۔ عاشورہ کے دن اعمال حسنہ کی انجام دہی میں بے شمار فوائد مضمر ہیں۔ تاجدار ولایت ،باب العلم،حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم […]
یوم عاشورہ کا تاریخی پس منظر
حرمت والے مہینوں میں محرم الحرام کو خاصی برتری حاصل ہے کہ اس ماہ کی دسویں تاریخ جسے ”عاشورہ “ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، دنیا کی تاریخ میں اتنی عظمت و برکت والا دن ہے کہ جس میں پروردگار کی قدرتوں اور نعمتوں کی بڑی بڑی نشانیاں ظاہر ہوئیں جو تاریخ میں […]
لو جہاد قانون کی کچھ دفعات پر روک
گجرات ہائی کورٹ نے لوجہاد قانون کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے لو جہاد قانون کے کچھ دفعات پر روک لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ گجرات ہائی کورٹ نے آج لوجہاد قانون سے متعلق ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔گجرات ہائی کورٹ نے لوجہاد قانون کی کچھ دفعات پر روک لگانے کا […]
افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان
کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے یوم آزادی کے دن طالبان نے افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ‘ملک کو برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کیے 102 سال مکمل ہونے کی خوشی میں […]
حضرت سیدنا امام حسینؓ کا طرۂ امتیاز
جب حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کو یقین ہو گیا کہ جبر و استبداد اور ظالم کے آگے اخلاقِ حسنہ کے جواہر پاروں کو قربان کردینا ہوگا تو آپ نے عَلم جہاد بلند کرکے حق کو حق کہنے کی روایت قائم کی، جو پوری انسانی تاریخ میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ احادیث نبویہ […]
شفیق الرحمن برق کے خلاف غداری کا مقدمہ
ملک میں آزادی کے 75 سال بعد بھی غداری کے قانون کا بے دریغ استعمال ہورہا ہے۔ جو بھی شخص حکومت کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمٰن برق پر طالبان […]
جرأت واستقامت کی عظیم الشان داستان
حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عدیم النظیر شخصیت کا اندازہ ان کی اس فقید المثال قربانی سے کیا جا سکتا ہے، جو انھوں نے میدان کربلا میں پیش کی۔ حضرت امام عالی مقام کی اس موثر اور عالمگیر قربانی نے مشرق و مغرب میں ہر دل کو مسخر کردیا، کیونکہ آپ […]
‘فرقہ پرستی اور ہجومی تشدد پر پابندی عائد کی جائے’
ملک میں فرقہ پرستی اور ہجومی تشدد سمیت مذہبی رہنماؤں کی شان میں گستاخی کے خلاف آج ممبئی میونسپل کارپوریشن کے سامنے سماجوادی پارٹی نے سراپا احتجاج کر کے فرقہ پرستی ختم کرو, مذہبی رہنماؤں کی شان میں گستاخی بند کرو کا نعرہ بھی بلند کیا۔ اس موقع پر بی ایم سی ہیڈ کوارٹر کے […]