انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی نوجوان اور خواتین قید ہیں جنہیں بغیر کسی جرم کے قید کرلیا گیا ہے اور انہیں بنیادی سہولیات تک فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔ رملہ: فلسطین کے غرب اردن کے علاقے رملہ سے تعلق رکھنے والی نو ماہ کی حاملہ ایک خاتون قیدی انہار […]
Author: Admin
بیڑ: درگاہ کی انعامی زمین سے متعلق اہم فیصلہ
مراٹھواڑہ کے بیڑ ضلع میں واقع 800 سال قدیم مشہور حضرت شہنشاہ ولی درگاہ کی انعامی زمین کے تعلق سے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے درگاہ کی تقریباً 383 ایکڑ انعامی زمین کا تبادلہ کرنے کے اقدام پر روک لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن […]
ترک صدر کی مسلمانوں سے اپیل
ترک صدر رجب طیب اردغان کہا، "مسلمانوں کو اپنے امن اور بھلائی کے ساتھ تمام انسانیت کی سلامتی اور مستقبل کی ذمہ داری لینی چاہیے اور ان کے خلاف ہونے والے ناانصافی پر آواز اٹھانی چاہیے۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے دنیا کے تمام مسلمانوں سے ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی […]
ہجومی تشدد کا نہ تھمنے والا سلسلہ
ملک بھر میں ایسا لگتا ہے کہ ایک منظم منصوبہ کے تحت فرقہ واریت کے جنون کو تھمنے کا موقع نہیں دیا جارہا ہے ایک واقعے کے بعد دوسرے واقعے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ چند دن پہلے اترپردیش میں مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اندور میں ایک چوڑی فروش کو پیٹا […]
"حکومت کی مخالفت کرنا آئینی حق”
قومی دار الحکومت دہلی میں شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاجی مظاہرہ کے دوران تقریر کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کو ‘یو اے پی اے’ قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں یو اے پی اے مقدمے میں […]
اندور: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں چوڑی فروخت کرنے والے کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اکثریتی علاقے میں چوڑیاں فروخت کرنے پہنچا تھا۔ اترپردیش کے ہردوئی ضلع کے رہنے والا تسلیم نامی شخص چوڑیاں فروخت کرنے اندور پہنچا تھا مگر وہ اس وقت تشدد کا شکار […]
غزہ کو قطری امداد کی بحالی کا خیر مقدم
حماس نے قطر کے ساتھ غزہ کی پٹی کے ہزاروں خاندانوں کو امداد کی ادائیگی دوبارہ شروع کرنے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس نے خلیجی ملک کے لیے امداد کی ادائیگی دوبارہ شروع کرنے کے لیے قطر کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے ، جس کا مقصد مئی […]
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی
فلسطینی محکمہ صحت کے عہدیداروں کے مطابق جب مظاہرین نے اسرائیل کے ساتھ سرحد پر مظاہرے کے دوران پتھر پھینکے اور ٹائر جلائے تو اسرائیلی فوج نے فائرنگ شروع کردی جس میں 41 فلسطینی زخمی ہوگئے ان میں ایک 13 سالہ لڑکا بھی شامل ہے، جس کے سر میں گولی لگی تھی۔ غزہ اسرائیل سرحد […]
ام المومنین حضرت عائشہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل الشیخ سعود بن عبداللہ المعجب نے سوشل میڈیا کے ذریعے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شان میں گستاخی کرنے والے عناصر کو فوری طور پر گرفتارکرکے انہیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
آسام: طالبان کی حمایت میں پوسٹ ڈالنے پر گرفتاری
ملک بھر میں طالبان کی حمایت میں بیان دینے پر مقدمات درج کیے جارہے ہیں، اس ضمن میں عوام سے اپیل کی گئی ہے وہ طالبان کے بارے میں ابھی کچھ بھی کہنے سے گریز ہی کریں۔ آسام پولیس کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کے روز پولیس نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور طالبان […]