پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے پریس ریلیز میں لکھیم پور واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لکھیم پور کھیری کے کسانوں کے قتل عام کے واقعہ نے انگریزوں کے مظالم کی پالیسی کو پیچھے چھوڑ دیا ،پورے ملک و دنیا نے دیکھا کہ بی جے پی حکومت […]
Author: Admin
جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے بے قصور افراد کی ضمانت
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے ایک ایسی خاتون کے بارے میں سنا جس کے پاس کچھ نہیں تھا، اس کا بیٹا رکشہ چلاتا تھا اور وہ اکلوتا نور چشم بھی مہینوں سے بند تھا، تب انھوں نے فیصلہ کیا کہ بے قصوروں کو جیل سے آزاد کرانا بھی ایک […]
نیوزی لینڈ میں انسداد دہشت گردی کا نیا قانون منظور
نیوزی لینڈ نے آکلینڈ شہر میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں ملک کے فوجداری قانون میں توسیع کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے نئے قانون کو منظوری دی ہے۔ اس سے قبل 3 ستمبر کو سری لنکا کے شہری نے آکلینڈ کی ایک سپر مارکیٹ میں سات افراد کو چاقو مار کر زخمی […]
سعودی عرب: 5 فیصد مرد وں کی بیویوں کے ہاتھوں پٹائی
سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے کام کر نے والی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں 5 فیصد مردوں کو بیویوں کی جانب سے تشدد کا سامنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر حمید الشایجی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 5 فیصد مردوں کی […]
فلسطین: یہودی شرپسندوں کی مسجد میں توڑ پھوڑ
یروشلم: قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی فل پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں نے 1948ء کے فلسطینی علاقوں کے اندر صرفند گاؤں میں مسجد میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی اور مسجد میں موجود سامان کو توڑ پھوڑ دیا اور اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق قابض فوج کی موجودگی […]
حرمین شریفین کے تقدس کو ہرگز پامال نہیں ہونے دیا جائے گا
سعودی حکومت نے حال ہی میں ویژن 2030 کے تحت کئی ایسے اقدامات کیے ہیں جو اسلام مخالف ہے، حال ہی میں حکومت نے مدینۃ الرسول مدینہ منورہ میں 10 سینما ہال کھولنے کا اعلان کیا ہے جس سے عالم اسلام کے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ ممبئی رضا اکیڈمی کے مرکزی […]
مایوسی، پسماندگی اور احساس کمتری سے باہر نکلنے کا واحد راستہ تعلیم
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے نئی دہلی میں مالی اعتبار سے کمزور طلباء کے لئے ’’مدنی۔100‘‘کے نام سے ایک مفت کوچنگ سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو پسماندگی، مایوسی اور احساس کمتری سے باہر نکالنے کا واحد راستہ تعلیم ہے، انسانی تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں […]
اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت
جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند پچھلے سوبرس سے ہندستان میں محبتیں بانٹنے کا کام کررہی ہے، وہ اپنا امدادی وفلاحی کام بھی مذہب سے اوپر اٹھ کر انسانیت کی بنیاد پر کرتی اس کی زندہ مثال یہ ہے کہ آج جن بے سہارا لوگوں کو کرناٹک […]
ملک میں اقتدارکے لئے نفرت کی سیاست
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ذریعہ نہیں بلکہ عرب مسلم تاجروں کے ذریعہ پھیلا جن کے کردار و عمل کو دیکھ کر لوگ متاثر ہوئے اور انہوں نے کسی ڈر اور لالچ کے بغیر اسلام قبول کرلیا۔ مولانا مدنی نے کہا کہ یہ بات سراسر […]
فرقہ وارانہ فسادات اور سائبر کرائم میں اضافہ
گزشتہ برس کورونا وبا اور مکمل لاک ڈاون جیسے حالات کے سبب جہاں خواتین، بچوں اور معمر شہریوں کے خلاف جرائم میں کمی درج کی گئی ہے وہیں فرقہ وارانہ فسادات اور سائبر کرائم میں اضافہ نظر آیا ہے۔ قومی جرائم ریکارڈ بیورو کی طرف سے جاری سالانہ رپورٹ میں ‘بھارت میں جرائم 2020’ کے […]