نیویارک: فلپائن کی نوبل انعام یافتہ صحافی ماریہ ریسا نے فیس بک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹ جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انہوں نے کہا کہ فیس بک نفرت انگیزی اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہی ہے اور کمپنی […]
Author: Admin
خاتم النبین ﷺ کا دعوتِ اسلوب
شریعت کے بعض احکام وہ ہیں، جن کا مقصد بھی متعین ہے اور طریقہ کار بھی، جیسے نماز، نماز کا مقصد اللہ تعالیٰ کی یاد کو تازہ کرنا اور برائی اور بے حیائی کی باتوں سے اپنے آپ کو بچانا ہے، نماز کا طریقہ بھی متعین ہے، رسول اللہ ا نے خود نماز ادا فرمائی […]
حج 2022 کا 21 اکتوبر کو اعلان
اقلیتی امور کے مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ حج 2022 کا اعلان 21 اکتوبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی جائزہ اجلاس میں مختلف محکموں سے بات چیت کے بعد کیا جائے گا۔ ممبئی واقع حج ہاؤس میں حج 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں حج کمیٹی آف انڈیا کے اعلیٰ […]
‘مارکس جہاد‘ ایک اور جہاد کا اضافہ
قومی دار الحکومت دہلی میں واقع دہلی یونیورسٹی کا ملک کی باوقار یونیورسٹیز میں شمار ہوتا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کے تحت 77 کالج ہیں، جن میں مجموعی طور پر تقریباً 70 ہزار طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے۔ دہلی یونیورسٹی میں داخلہ لینا تقریباً ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کے کروڑی […]
مبینہ تبدیلی مذہب معاملہ: مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
ریاست اترپردیش کی یو پی اے ٹی ایس کی جانب سے مبینہ تبدیلی مذہب کے معاملے میں مسلم نوجوانوں بالخصوص علماء کرام کی گرفتاری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ قومی دار الحکومت دہلی میں مولانا محمد عمر گوتم اور مولانا جہانگیر کی گرفتاری سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا، اس معاملے میں اب تک 16 […]
گروگرام: نمازِ جمعہ کے دوران ہنگامہ
شمالی ہند بالخصوص اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فرقہ وارانہ واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ مسلم نوجوانوں کو مختلف بہانوں سے گرفتار کیا جارہا ہے۔ ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 47 میں نماز جمعہ کے دوران کچھ شدت پسند عناصر نے ہنگامہ کیا۔جمعہ کی نماز کے وقت ہندو […]
فلسطینی صحافی بشری الطویل جیل سے رہا
جنین: اسرائیلی جیل میں گذشتہ 11 مہینے سے محروس فلسطینی بشریٰ الطویل کو رہا کردیا گیا ہے۔ 28 سالہ بشریٰ کو قابض فوج نے گیارہ مہینے پہلے حراست میں لینے کے بعد کسی الزام کے بغیر قید میں ڈال دیا تھا۔ خیال رہے کہ انتظامی قید کی پالیسی کے تحت کسی فلسطینی پر کوئی الزام […]
مسجد کے آداب و فضائل
مسجد کے معنی لغت میں سجدہ گاہ کے ہیں، اور اسلام کی اصطلاح میں مسجد اس جگہ کا نام ہے جو مسلمانوں کی نماز کے لئے وقف کردی جائے، ملَّا علی قاری رحمہ اللہ ”شرحِ مشکوٰة“ میں لکھتے ہیں: ترجمہ:…”مسجد لغت میں سجدہ گاہ کا نام ہے، اور شریعتِ اسلام کی اصطلاح میں وہ مخصوص […]
فرانسیسی صدر کا طالبان کو خواتین سے متعلق درس
فرانس میں 2004ء میں سرکاری اسکولوں میں اسلامی ہیڈ اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور 2010ء میں گلیوں، پارکوں، پبلک ٹرانسپورٹ اور انتظامی عمارتوں جیسے عوامی مقامات پر مکمل چہرے والے نقاب پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ فرانسیسی صدر نے طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے یہ شرائط رکھی کہ طالبان […]