مختلف مسلم تنظیموں اور سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے تریپورہ میں مساجد اور مکانات پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خاطی افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور متاثرہ افراد کو معاوضہ بھی دیا جائے۔ جماعت اسلامی ہند کے قومی سکریٹری ملک محتشم خان نے کہا […]
Author: Admin
مذہبی بنیاد پر امتیازی سلوک
رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 2014 میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد فرقہ وارانہ واقعات میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے۔ بالخصوص مسلم مخالف واقعات، گاؤ کشی کے نام ہجومی تشدد اور لو جہاد، مبینہ تبدیلی مذہب اور کسی نہ کسی بہانے مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں ان جیسے واقعات […]
تین مسلم نوجوانوں کے خلاف مقدمہ
ملک بھر بالخصوص شمالی ہند میں کسی نہ کسی بہانے مسلم نوجوانوں کو ہراساں کیا جاتا ہے کبھی لو جہاد تو کبھی تبدیلی مذہب قانون، اور انہیں گرفتار کیا جاتا ہے۔ اور پھر برسوں بعد الزامات ثابت نہ ہونے پر رہا کردیا جاتا ہے۔ جس سے ان کی زندگی تباہ ہوکر رہ جاتی ہے۔ ریاست […]
اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے میں ہی نجات ہے
شہر حیدرآباد کے علاقے مانصاحب ٹینک خواجہ منشن میں منعقدہ کل ہند بزم رحمت عالم کے مرکزی جشن میلاد النبیؐ و انٹرنیشنل پیس ایوارڈ سے مولانا شمیم الزماں قادری(بنگال) نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو عبادات کے ساتھ نبی کریمؐ کی سماجی زندگی کو اپنی زندگیوں میں ڈھالنے کی ضرورت ہے۔نبی کریم […]
محبوبہ مفتی ستیہ پال ملک کے خلاف مقدمہ درج کریں گی
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے محبوبہ مفتی پر روشنی ایکٹ کے تحت سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ False & […]
وادی کشمیر میں مختلف مقامات پر چھاپہ ماری
وادی کشمیر میں گزشتہ ہفتے سے غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) کی جانب سے آج صبح وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے ماری کی گئی اور تلاشی کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایجنسی کی جانب سے سرینگر میں عیدگاہ، چھانہ پورہ، باغ مہتاب، […]
ہمارے بارے میں
تبصرہ پوائنٹ ڈاٹ کام حاضر خدمت ہے۔ امید ہے کہ یہ نیوز ویب سائٹ اردو داں طبقے کی امیدوں پر کھرا اترے۔ یہاں آپ کو کوئی بریکنگ نیوز، سنسنی خیز اور دل بہلانے والی جھوٹی خبریں نہیں ملیں گی۔ یہاں صرف قومی اور بین الاقوامی سطح پر مسلمانوں کے سماجی، معاشی اور ٹقافتی مسائل کو […]
مختصر سیرت النبی ﷺ
آپ ﷺ کا اسم مبارک محمد بن عبد اللہ ہے والدہ نے آپ کا نام احمد رکھا تھا۔ سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم آپ ﷺ کا نسب شریف ہے۔ والد ماجد کا نام حضرت عبداللہ، دادا کا عبدالمطلب، دادی کا فاطمہ اور پردادا کا ہاشم ہے۔ […]
مدھیہ پردیش: مسلم لڑکیوں کو بدنام کرنے کی سازش
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں چند لوگ ایک لڑکی کا برقعہ اور حجاب اترواتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اسلام نگر میں ایک لڑکی کو نقاب پہنے ہوئے چند مسلمانوں نے روکا۔ جب اس سے پوچھ تاچھ کی گئی تو معلوم ہوا کہ لڑکی […]
اندور: گربہ میں شامل مسلم طلبا پر لوجہاد کا الزام
مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں نجی کالج میں منعقد گربا جشن میں شامل 4 مسلم طلبا پر لو جہاد کا الزام عائد کیا گیا۔ اندور کے گاندھی نگر تھانہ علاقے میں نجی کالج میں گربا کا جشن منعقد کیا جا رہا تھا جس میں کالج کے تمام طلبہ شرکت کر رہے تھے۔ ان ہی […]