شمال مشرق ریاست تریپورہ میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے لگاتار مساجد، مسلمانوں کے گھر اور ان کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ قومی دار الحکومت دہلی میں تریپورہ بھون کے سامنے تریپورہ میں ہندو انتہا پسندوں کے تشدد کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں طلبہ کو دہلی پولیس کی جانب سے حراست […]
Author: Admin
مصر: اذان کے دوران انتقال
دنیا میں بہت ہی کم ایسے خوش نصیب مومن بندے ہوتے ہیں جن کا عبادت بالخصوص حرمین شریفین یا نماز، تلاوت اور اذان کے دوران انتقال ہوجاتا ہے۔ مصر میں فجر کی اذان دینے کے دوران ایک معمر مؤذن کا اچانک انتقال ہوگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق المنوفیہ کے الباجور مرکز علاقے میں […]
جن کالجز میں کشمیری طلبہ کو ہراساں کیا جاتا ہے انہیں بلیک لسٹ کیا جائے
جموں و کشمیر اسٹوڈنٹ اسوسی ایشن نے کہا کہ انہوں نے ملک بھر میں ایسے کالجس کی ایک فہرست تیار کی جہاں کشمیر طلبہ کو بغیر کسی وجہ پریشان کیا گیا۔ اسوسی ایشن کے ترجمان نے آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کالجس کی ایک فہرست تیار کی جہاں […]
ہریانہ: عوامی مقامات پر نماز کے خلاف احتجاج
ملک بھر میں ان دنوں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز واقعات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے عوامی مقامات پر نماز پڑھنے کے خلاف احتجاج اور سوشل میڈیا پر اس کا پروپیگنڈہ پھیلایا جارہا ہے۔ ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام میں عوامی مقامات پر نماز جمعہ ادا کرنے کے خلاف احتجاج […]
برکاتِ مصطفی ﷺ
یہ حقیقت ہے کہ انبیاءو صالحین سے منسوب چیزیں بڑی با برکت اور فیض رساں ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثار کو بطورِ تبرک محفوظ رکھنا اور ان سے برکت حاصل کرنا حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا معمول تھا۔ آج بھی اہلِ محبت […]
گجرات: مسلم شخص کے ہوٹل کھولنے پر احتجاج
گجرات کے شہر آنند کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں ہندو انتہا پسندوں کو ’’ وندے ماترم، دیش کے غداروں کو جوتے مارو سالو‘‘ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو ’’ مسلم مرر ڈاٹ کام‘‘ کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کیا گیا ہے۔ Anand (Gujarat). #Hindu […]
پنجاب: کشمیری طلبہ کے ساتھ مارپیٹ
پنجاب کے سنگرور کے بھائی گرو داس کالج میں 24 اکتوبر کو ہندوستان اور پاکستان میچ کے بعد کشمیری طلبہ کے ساتھ تشدد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہورہا ہے۔ حالانکہ ابھی تک پولیس کا بھی اس معاملے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ ریاست پنجاب کے ضلع سنگرور کے ایک نجی […]
میٹرو اسٹیشن احاطہ میں نماز پڑھنے پر سوال
ملک میں ان دنوں فرقہ واقعات بالخصوص مسلم مخالف واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ مسلمانوں سے متعلق کسی بھی چیز پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں گرچیکہ اس سے کسی کو ذرہ برابر بھی تکلیف نہ پہنچتی ہو۔ قومی دار الحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا میں بوٹونیکل گارڈن میٹرو اسٹیشن میں […]
آثار مبارک ﷺ کے فضائل وبرکات
یہ حقیقت ہے کہ انبیاء و صالحین سے منسوب چیزیں بڑی با برکت اور فیض رساں ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثار کو بطورِ تبرک محفوظ رکھنا اور ان سے برکت حاصل کرنا حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا معمول تھا۔ آج بھی اہلِ […]
فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام تبدیل
اتر پردیش کے وزیر اعلی کے دفتر (سی ایم او) نے ایک ٹویٹ کے ذریعہ کہا کہ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا کینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام […]