ریاست ہریانہ کے گروگرام میں گذشتہ کئی مہینوں سے ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے کئی عوامی مقامات پر نماز جمعہ پڑھنے کے خلاف احتجاج کیا جارہا تھا۔ وشو ہندو پریشد اور دیگر تنظیموں کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا وہ سبھی مقامات پر نماز پڑھنے کی مخالفت کریں گے۔ ہریانہ کے شہر گروگرام میں […]
Author: Admin
قبل از وقت برفباری سے سیب کی فصل میں کمی اور قیمتوں میں اضافہ
وادی کشمیر میں کچھ دن پہلے بے موسم بارش اور وقت سے پہلے برفباری ہوئی جس کے باعث نہ صرف عام زندگی درہم برہم ہوئی بلکہ اس سے فصلوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔ بے موسم بارش اور وقت سے پہلے برفباری کی وجہ سے وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں باغات کو کافی […]
سعودی عرب میں ’ہالووین‘ پروگرام؟
سعودی عرب میں ان دنوں محمد بن سلمان کی جانب سے پیش کردہ ’’ ویژن 2030 ‘‘ سے متاثر ہوکر اسلامی تہذیب، تشخص اور مذہب کو بالائے طاق رکھ کر’’ ہالووین فیسٹیول‘‘ منایا جارہا ہے۔ سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض اور دیگر شہروں میں ہالووین کاسٹیوم اور اس سے متعلق دیگر چیزیں فروخت کی […]
یمن: حوثی باغیوں کا مسجد پر حملہ
یمن میں 2015 سے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی اور یمنی اور سعودی اتحادی افواج کے درمیان جاری جنگ میں لاکھوں افراد ہلاکت کا شکار ہوئے ہیں۔ اس خانہ جنگی کے باعث یمن میں صورت حال انتہائی ابتر ہوچکی ہے۔ ہزاروں افراد اور بچے فاقہ کشی کا شکار ہوئے ہیں۔ یمن کے مارب کے علاقے […]
فلسطینیوں کے سینکڑوں مکانات کو منظوری
فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ نئے تسلیم شدہ مکانات اسرائیل کے زیر کنٹرول مغربی کنارے کے 60 فیصد علاقے میں ضرورت کا صرف ایک چھوٹا حصہ پورا کرتے ہیں۔ فلسطینی تعمیرات کے لیے فوجی اجازت نامے بہت ہی کم دیے جاتے ہیں اور اکثر غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کر […]
مذہب کی بنیاد پر نشانے پر
کامیڈین منور فاروقی کے گجرات اور ممبئی میں ہونے والے شوز کو ہندوتوا گروپ بجرنگ دل کی جانب سے دھمکیوں کے بعد منسوخ کردیا گیا۔ منور فاروقی نے کہا کہ انہیں متعدد دھمکی بھرے فون کالز موصول ہوئے ہیں اور انہیں کام کرنے سے روکا جارہا ہے۔ منور فاروقی نے این ڈی ٹی وی کو […]
حج فارم 2022 کا اجرا، حج آئندہ سال ممکن
عازمین حج کے لئے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے آج وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے حج آپریشن 2022کا آغاز کر کے حج فارم درخواست کا اجرا کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ آئندہ سال حجاج کرام کی مقام مقدسہ کی زیارت یقینی ہو گی۔ ممبئی کے حج ہاؤس میں ایک پر وقار […]
کشمیری طلبہ کی گرفتاری پر وزیر اعظم کو خط
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر آگرہ میں کشمیری طلباء کی بغاوت کے الزام میں گرفتاری معاملے پر ایک خط لکھا اور اس معاملے میں ان سے مداخلت کی اپیل کی۔ محبوبہ مفتی نے لکھا کہ "میں […]
اندور میں ہجومی تشدد کا شکار چوڑی بیچنے والا اب بھی جیل میں
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں تسلیم نامی ایک چوڑی بیچنے والے کو ایک ہندو علاقے میں چوڑیاں بیچنے کے الزام میں ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اس کی چوڑیاں برباد کی گئیں اور اس کے پاس موجود رقم بھی چھین لی گئی تھی علاوہ ازیں اس کو گرفتار بھی کیا گیا […]