مسجد معتمدی کا افتتاح
تلنگانہ قومی خبریں

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نو تعمیر شدہ مسجد معتمدی کا افتتاح

حیدرآباد: تلنگانہ سکریٹریٹ میں نو تعمیر شدہ مسجد معتمدی کا افتتاح عمل میں آیا۔ وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ اور ریاستی گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے فیتہ کاٹ کر سکریٹریٹ کی نوتعمیر شدہ مسجد کا افتتاح انجام دیا۔ نو تعمیر شدہ مسجد میں شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ مولانا مفتی خلیل احمد صاحب نے نماز […]

سائنسداں خوشبو مرزا
حالات حاضرہ قابلِ فخر مسلم نوجوان

چندریان 3 مشن میں شامل مسلم خاتون سائنسداں خوشبو مرزا

ملک بھر میں ان دنوں چندریان 3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ کا جشن منایا جارہا ہے۔ چندریان 3 کی لینڈنگ کے ساتھ ہی ہندوستان نے دنیا بھر میں سائنس کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے اور چاند کے جنوبی قطب کے پول میں لینڈنگ کرنے والا ہندوستان پہلا ملک بن چکا ہے۔ […]

متفرق مضامین

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ وطن عزیز کا قابل فخر کارنامہ: مولانا محمد اظہر مدنی

(پریس ریلیز) نئی دہلی (24/اگست 2023ء) وطن عزیز ہندوستان کا چندریان۔3 منصوبہ کے مطابق 22/اگست 2023ء بروز بدھ چاند کی سطح پر کامیاب لینڈنگ کرگیا۔ یہ ہم ہندوستانیوں کے لئے خوشی اور مسرت کا موقع ہے کیونکہ وطن عزیز ہندوستان چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے، جبکہ چاند […]

اسرو کے سائنسدان اریب احمد
حالات حاضرہ قابلِ فخر مسلم نوجوان

چندریان 3 کی کامیابی میں مظفرنگر کے مسلم نوجوان کا اہم رول

چاند کے جنوبی قطب پر چندریان 3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ پر جہاں ملک بھر میں جشن منایا جارہا تھا وہی مظفر نگر کے علاقے میں بھی جشن کے ماحول سماں گیا تھا۔ چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے ساتھ ساتھ اس جشن کی ایک اور وجہ کھٹولی کے اریب احمد بھی ہے۔ اسرو کے […]

مسلم ٹاپر ایوارڈ سے محروم
حالات حاضرہ

گجرات میں مسلم ٹاپر تعصب کی بنیاد پر ایوارڈ سے محروم

ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف جرائم اور نفرت آمیز واقعات کے بعد اب تعلیمی اداروں میں میں مسلمانوں سے نفرت دکھائی دینے لگی ہے۔ گجرات کے مہسانہ میں ایک مسلم ٹاپر لڑکی کو ایوارڈ دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری ٹاپر کو ایوارڈ دیا گیا۔ مہسانہ: امتیازی سلوک و مذہبی بنیاد پر […]

گلزار احمد اعظمی
قومی خبریں

الحاج گلزار احمد اعظمی کا انتقال جمعیۃ علماء ہند اور ملت کے لئے ایک بڑاخسارہ

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قدیم ترین خادم گلزار احمد اعظمی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ گلزار اعظمی انتہائی کم عمری میں شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی نوراللہ مرقدہ اور جمعیۃ علماء ہند سے وابستہ […]

history of the month of Safar
اسلامی مضامین

صفر المظفر اور اس کا تاریخی پس منظر 

حضور نبی مکرم خاتم النبین رحمۃ للعالمین سیدنا وسید المرسلین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی بعثت مبارکہ جس ماحول و معاشرہ میں ہوئی، وہ با لکل کفر و شرک کی گہری تاریکیوں میں ڈوبا ہوا اور توہمات و باطل افکار و اعتقادات کی اسیری میں جکڑا ہوا تھا، عقیدہ توحید سے […]

والدین کو بیٹے کے جرم کی سزا 1
قومی خبریں

والدین کو بیٹے کے جرم کی سزا

ریاست اترپردیش میں والدین کو اپنے بیٹے کی غیر مسلم لڑکی سے محبت اور اس سے شادی کرنے کی انتہائی دردناک سزا ملی ہے۔ ہندو لڑکی سے شادی کرنے والے مسلم نوجوان کے والدین کا بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے۔ لکھنو: ہندو لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے مسلم نوجوان کے والدین […]

ایک لاکھ روپے کے امدادی چیکس
تلنگانہ

اقلیتی افراد میں ایک لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فنانس کارپوریشن کے تعاون سے تلنگانہ اقلیتی ریلیف چیک کی تقسیم کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ریاستی وزراء، ایم ایل اے/ایم ایل سی، اور جی ایچ ایم سی علاقہ کے مختلف اسمبلی حلقوں کے عوامی نمائندوں اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔ […]

مولانا سید عبدالباسط انور کی نماز جنازہ
تلنگانہ

مولانا سید عبدالباسط انور کی نماز جنازہ

مولانا سید عبدالباسط انور‘ سابق امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند متحدہ آندھراپردیش و سرپرست تربیت گاہ حلقہ تلنگانہ مولانا سید عبدالباسط انور ولد جناب میر احمد علی صاحب مرحوم کا بہ عمر 73 سال مختصر علالت کے بعد /16 اگست کی رات دوران علاج حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ […]