تریپورہ میں مسلمانوں پر ہونے والے تشدد اور ملک میں توہین رسالت کی وارداتوں کو دیکھتے ہوئے ممبئی میں آج مسلمانوں میں ممبئی بند کا اعلان کیا جس کے بعد آج ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں لوگوں نے اپنے کاروبار اور دوکانیں بند رکھی۔ ممبئی کے بھنڈی بازار محمد علی روڈ پر بھی لوگوں […]
Author: Admin
گاندربل کنگن کچ پتری: سالوں سے سڑک ہنوز زیر تعمیر
وادی کشمیر کے ضلع گاندھربل کے علاقے کچھ پتری کنگن میں محکمہ pmgsy نے سڑک بنانے کا کام 2007 میں شروع کیا تھا لیکن آدھے راستے میں اس کام کو نا جانے کیوں روکا گیا اور تب سے لیکر آج تک اس سڑک کی حالت جوں کی توں برقرار ہے۔ اس علاقے کے لوگوں نے […]
بے روزگاری اور مہنگائی کا سیلاب ملک کو کہاں لے جائے گا؟
اپنے ملک بھارت میں ہر آنے والا دن مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے اور حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ جان بوجھ کر اس طرح کے حالات پیدا کئے جارہے ہیں جس سے عام آدمی،غریبوں اور مزدوروں کے لئے زندگی گذارنا بہت مشکل ہوجائے، اور اسکے نتیجے میں […]
بنگال آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے امتحان میں نمایاں کامیابی
کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ شیب پور کے رہنے والے محمد ریحان قریشی نے بنگال آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محمد ریحان قُریشی کی کامیابی پر ان کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ کا پروگرام منعقد کیا گیا. اس پروگرام میں محمد ریحان قُریشی کے والد […]
اترپردیش: پولیس تحویل میں نوجوان کی موت
ریاست اترپردیش کے کاس گنج کے ایک علاقے میں 22 سالہ نوجوان الطاف کی پولیس تحویل میں موت ہوگئی ہے۔ کاس گنج کے صدر کوتوالی میں ایک نابالغ لڑکی کے بھاگنے کے معاملے میں اہرولی کے باشندے 22 سالہ الطاف کو پولیس پوچھ گچھ کے لیے لے گئی تھی۔ اس درمیان پولیس اہلکار کی جانب […]
گاندھربل: کچ پتری کنگن ہاسپٹل 16 سال سے بننے کا منتظر
جموں و کشمیر کے دیہی علاقے بالخصوص دور دراز علاقے آزادی کے 70 سال بعد آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ضلع گاندھربل میں کھچ پتری کنگن ایک علاقہ ہے جہاں اس دور دراز والے پہاڑی علاقے میں اسپتال کا سنگ بنیاد سال 2005 رکھا گیا تھا۔ لیکن حیرانی کی بات ہے کہ اس […]
صرف 3 ماہ میں قرآن مجید حفظ قرآن مکمل
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے، اسے مکمل یاد ک کی توفیق ملنا، بڑی سعادت مندی ہے، حفظ قرآن بہت بڑی نعمت ہے، جو ہر چاہنے والے کو نہیں ملتی ہے، قرآن مجید کو یاد کرنے میں کافی اور مشقت اور مجاہدہ کرنا ہوتا ہے۔ ملک بھر میں مختلف دینی اداروں میں حفظ قرآن […]
پلوامہ میں پہلا ہاکی آسٹرو ٹرف اسٹیڈیم
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں وادی کشمیر کا پہلا ہاکی آسٹرو ٹرف اسٹیڈیم 5 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے، جس سے علاقے میں کھیلوں کے شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ اسٹیڈیم وادی میں اپنی نوعیت کا پہلا اور پورے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں صرف […]
آداب زندگی
*شیخ جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے بہلول رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا سرکار وہ تو ایک دیوانہ شخص ہے،* *شیخ صاحب نے کہا مجھے اسی دیوانے سے کام ہے آیا کسی نے آج […]
تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کے خلاف ٹویٹ پر مقدمہ
لداخ پولیس نے کارگل سماجی کارکن سجاد کارگلی کے خلاف تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کے خلاف ٹویٹ کرنے پر ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 107 اور دفعہ 151 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ سماجی کارکن کو 29 اکتوبر کو ایک شوکیس نوٹس جاری کی […]