مولانا سید ارشد مدنی
قومی خبریں

بے قصور لوگوں کے رہا ہونے قانونی لڑائی لڑی جائے گی

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں 29 ستمبر 2008 کو بم دھماکوں میں چھ لوگوں کی موت اور سو سے زائد زخمی ہوئے تھے ان دھماکوں کی اہم ملزمہ بی جے پی رہنما و رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر ہیں۔ ممبئی پریس ریلیز:۔ عدالت کی سختی کے سبب کئی ماہ بعد 29/ ستمبر […]

Willow Wicker Industry Is Dying A Silent Death
جموں و کشمیر

گاندربل: ولو ورکس بند ہونے کے دہانے پر

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے شیر پتھری میں واقع درجنوں علاقوں کے اکثر و بیثتر لوگ ویلو ورکس سے وابستہ ہیں، جبکہ اس علاقے میں تیلیاں اُگا کر تیلیوں کو چھیلنے کے بعد ٹوکریاں، میز، کرسیاں اور کانگڑیاں بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ عرصہ سے یہ صنعت حکومت اور ضلع انتظامیہ […]

اسلامی مضامین

تربیت کا اثر: جیسا باپ ویسا بیٹا

امیرالمومنین حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ابھی اپنے بستر پر پہلو کے بل لیٹے ہی تھے کہ ان کا سترہ سالہ بیٹا عبدالملک کمرے میں داخل ہوا ۔ اس نے کہا : امیرالمومنین آپ کیا کرنا چاہتے ہیں ؟ فرمایا : بیٹا میں تھوڑی دیر سونا چاہتا ہوں ، اس لیے کہ اب میرے جسم میں […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
حالات حاضرہ قومی خبریں

زرعی قوانین کی طرح سی اے اے قانون کو بھی واپس لیا جائے

نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے تینوں زرعی قانون کو واپس لئے جانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اس کے لئے بجا طور پر ہمارے کسان بھائی مبارک باد کے مستحق ہیں، کیونکہ اس کامیابی کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اورملک […]

حالات حاضرہ

پولیس تحویل میں موت، پولیس کی جوابدہی ہونی چاہئے

 پولیس کا قیام اسی لئے عمل میں لایا گیا ہے کہ وہ عام لوگوں تک انصاف رسانی کو یقینی بنائے، سماج سے جرائم و حادثات کے خاتمہ کےلئے سنجیدہ اقدام کرے اور امن وامان قائم کرے، اپنے فرائض بغیر کسی جانب داری کے انجام دے،لیکن حالات و واقعات یہ بتاتے ہیں کہ اپنے ملک بھارت […]

salman khurshid book sunrise over ayodhya
حالات حاضرہ قومی خبریں

سلمان خورشید کی کتاب پر پابندی کے لیے اپیل دائر

کانگریس پارٹی کے سنیئر رہنما و سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی کتاب کے باب چھ، صفحہ نمبر 113 پر ‘سناتن ہندوازم’ کا موازنہ دہشت گرد تنظیموں آئی ایس آئی ایس اور بوکو حرام سے کیا گیا ہے۔ کانگریس رہنما سلمان خورشید کی کتاب ‘سن رائز اوور ایودھیا’ کی فروخت پر روک لگانے کے لئے […]

اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن
قومی خبریں

اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں مزید توسیع

ہندوستان کے معروف اسکالر و مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کی زیر قیادت اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر مرکزی حکومت کی جانب سے 2016 میں پابندی عائد کی گئی تھی۔ مرکزی حکومت نے مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کی قیادت میں چلنے والی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں مزید پانچ سال توسیع کردی ہے۔ اس فاونڈیشن (IRF) […]

حضرت شیخ سیّد عبدالقادر جیلانی
اسلامی مضامین

حضرت شیخ سیّد عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ

حضرت محبوبِ سبحانی قطبِ ربانی غوثِ صمدانی شاہ محی الدین حضرت شیخ سیّد عبدالقادر جیلانی قدس سرہ العزیز سلطان الفقر سوم کے مرتبہ عالیہ پر فائز و متمکن ہیں۔ آپؒ کی ذاتِ والا صفات کسی تعریف و توصیف کی محتاج نہیں ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ دنیائے ظاہر و باطن اور عالمِ غیب و الشہادت […]

گوشت سے بنے کھانوں کو کھلے عام بیچنے پر پابندی
قومی خبریں

گجرات: گوشت سے بنے کھانوں کو کھلے عام بیچنے پر پابندی

گجرات کی ودودرا مونسپل کارپوریشن نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے کہ روڈ پر کھانے کے اسٹالس اور ہوٹلس گوشت سے بنے ڈشز کو کھلے عام نہ بیچے۔ کارپوریشن نے اس ضمن میں یہ کہتے ہوئے ایک حکم نامہ جاری کیا کہ اس سے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے […]